ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن ایک نئے قومی دن ’ جونٹینتھ نیشنل انڈی پینڈینس ڈے ‘ کے بل پر دستخط کرتے ہوئے اسے قانون کا حصہ بنا دیا ہے جس کے بعد انیس جون کا دن پورے ملک میں عام تعطیل کا دن ہو گا۔ ’ جونٹینتھ نیشنل انڈی پینڈینس ڈے ‘ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
لینڈ سلائیڈ: ٹرمپ کی صدارتی مدت کےاختتامی ایام’ 27 جولائی کو ریلیز ہو گی
ویب ڈیسک، اے پی — ٹرمپ دور حکومت میں اندرون وائٹ ہاؤس میں جاری کشمکش اور خفیہ معلومات پر مبنی شہرت یافتہ کتاب ‘فائر اینڈ فیوری’ کے مصنف، صحافی مائیکل وولف کی نئی کتاب ‘لینڈ سلائیڈ: ٹرمپ کے اختتامی روز’ جولائی کی 27 تاریخ کو ریلیز ہونے جا رہی ہے۔ اس کتاب میں وولف، ٹرمپ مزید پڑھیں
جمعرات، 17 جون 2021 کا بلیٹن
No media source currently available
طارق عزیز کی یاد میں خالد حمید کی باتیں
No media source currently available
امریکہ کو اصل خطرہ ڈس انفارمیشن سے ہے۔ سیکیورٹی عہدے دار
ویب ڈیسک — ملک کے اندر سے ابھرنے والی دہشت گردی کے خطرے پر قابو پانے کی کوششوں سے یہ ظاہر ہوا ہے کہ امریکہ کو اس سلسلے میں ایک بڑی رکاوٹ سے نمٹنے کے طریقے ڈھونڈنے ہوں گے اور یہ رکاوٹ ہے تشدد کو ہوا دینے کے لیے بیرونی ملکوں اور دہشت گرد گروپس مزید پڑھیں
سندھ میں خسارے کا بجٹ لیکن تنخواہوں میں 20 فی صد اضافہ، صوبے پر کیا اثرات مرتب ہوں گے؟
کراچی — آئندہ مالی سال کے لیے وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے سندھ کا 1477 ارب روپے کا بجٹ پیش کیا ہے، جس میں 25 ارب سے زائد کے خسارے کا اندازہ لگایا گیا ہے۔ سید مراد علی شاہ صوبے کے وزیرِ خزانہ بھی ہیں۔ بجٹ دستاویز اور وزیر اعلیٰ سندھ کی بجٹ تقریر مزید پڑھیں
تاج محل کھلنے کے بعد سیاحوں کی آمد
بھارت کا مشہور سیاحتی مقام تاج محل بدھ کو سیاحوں کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا ہے جس کے بعد سیاحوں نے اس کا رخ کیا۔ حکام نے یومیہ 650 سیاحوں کو تاج محل آنے کی اجازت دی ہے۔ مغل بادشاہ شاہ جہاں نے 17 ویں صدی میں اپنی اہلیہ ممتاز محل کی یاد میں مزید پڑھیں
ایران: صدارتی الیکشن چار امیدواروں تک محدود، خامنہ ای کا ووٹنگ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے پر زور
ویب ڈیسک — ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے ووٹرز پر زور دیا ہے کہ وہ 18 جون کے صدارتی انتخاب کے لیے بڑی تعداد میں باہر نکلیں۔ ان کے بقول، اس طرح کی طاقت دکھانے سے ملک پر بیرونی دباؤ کم ہو گا۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق، مزید پڑھیں
‘ہمیں آنکھوں اور دل میں جھانکنے کی ضرورت نہیں، ہم اپنے ملکوں اور عوام کے مفادات کا دفاع کر رہے ہیں’
رائٹرز، اے پی، وی او اے نیوز — صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ انہوں نے جینیوا میں اپنے روسی ہم منصب ولادی میر پوٹن کے ساتھ ملاقات میں انسانی حقوق، سائبرحملوں، مشرقی یورپ میں اتحادیوں کے تحفظات سمیت اہم معاملات پر تفصیل سے گفتگو کی ہے۔ دوسری جانب پوٹن نے بائیڈن کو ایک مزید پڑھیں
امریکہ میں موٹاپا اتنا عام کیوں ہے؟
No media source currently available