ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر بائیڈن نے کہا ہے کہ وہ بدھ کے روز اپنے روسی ہم منصب ولادی میر پوٹن سے سخت نوعیت کے مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔ یہ مذاکرات دنیا کے دو کلیدی اور حریف ملکوں کے سربراہوں کے درمیان صدر بائیڈن کے اولین سمندر پار دورے کا اختتام ہو نگے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
‘بائیڈن انتظامیہ کو اپنی خارجہ پالیسی میں توازن کی ضرورت ہے’
No media source currently available
منگل، 15 جون 2021 کا بلیٹن
No media source currently available
صدر بائیڈن نے داخلی دہشت گردی پر کنٹرول کے لیے قومی منصوبہ پیش کر دیا
ویب ڈیسک — امریکی صدر بائیڈن نے داخلی دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے جو قومی منصوبہ پیش کیا ہے، وہ ان کے بقول امریکہ میں اس مسئلے پر قومی سطح پربنایا جانے والا یہ پہلا منصوبہ ہے۔ منگل کو جاری ہونے والے ایک بیان میں صدر بائیڈن نے کہا کہ داخلی دہشت گردی کا مزید پڑھیں
عالمی وبا کے دوران عمررسیدہ لوگوں کےخلاف زیادتیوں میں اضافہ
ویب ڈیسک — سینیئر لوگوں کو پہلے سے امتیازی معاشرتی رویوں کا سامنا تھا لیکن کوویڈ نائنٹین کی عالمی وبا کے دوران ان کے خلاف تشدد، بدسلوکی اور نظرانداز کرنے جیسے ناروا رویوں میں اضافہ ہوا۔ اقوام متحدہ نے اپنی ایک تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ عمر رسیدہ لوگوں کو ہیلتھ سنٹرز، ہوم مزید پڑھیں
ووہان میں وبا پھیلنے کے وقت امریکہ میں کوویڈ-19 کی موجودگی کا انکشاف
ویب ڈیسک — ایک نئی اور تفصیلی سائنسی تحقیق سے ظاہر ہوا ہے کہ 2019 میں کرسمس سے قبل امریکہ میں کرونا وائرس نمودار ہو چکا تھا۔ یہ لگ بھگ وہی وقت ہے جب چین کے شہر ووہان میں پہلی بار اس مہلک وبا کے مریض سامنے آئے تھے۔ امریکہ میں صحت کے حکام نے مزید پڑھیں
کینیڈا حملہ: ‘سلمان کے نام سے اسکالر شپ شروع کریں گے’
No media source currently available
کیپٹل ہل ہنگامہ آرائی، ورجینیا کے جوڑے نے اقرارِ جرم کر لیا
ویب ڈیسک — امریکی ریاست ورجینیا سے تعلق رکھنے والے ایک جوڑے نے چھ جنوری کو کیپٹل ہل پر ہنگامہ آرائی کے دوران غیر قانونی طور پر احتجاج کرنے کے الزامات کا اعتراف کر لیا ہے۔ اعترافِ جرم کرنے پر جوڑے کو چھ ماہ تک قید کی سزا ہو سکتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے مزید پڑھیں
کینیڈا: مسلم خاندان کو گاڑی سے کچلنے والے ملزم پر دہشت گردی کی فردِ جرم عائد
ویب ڈیسک — کینیڈا میں استغاثہ نے ریاست اونٹاریو کے شہر لندن میں ایک مسلم خاندان پر گاڑی چڑھا کر چار افراد کو قتل کرنے والے شخص پر دہشت گردی کی فردِ جرم عائد کر دی ہے۔ پراسیکیوشن کا کہنا ہے کہ نیتھینئیل ویلٹمین پر فرسٹ ڈگری اقدام قتل کے چار الزامات دہشت گردی کے مزید پڑھیں
‘کرونا کیسز میں کمی خوش آئند ہے، لیکن ہلاکتوں میں اتنی تیزی سے کمی نہیں ہو رہی’
ویب ڈیسک — صحت کے عالمی ادارے (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ متواتر سات ہفتوں سے کووڈ 19 کے نئے کیسز کی تعداد میں کمی واقع ہو رہی ہے، لیکن افریقہ میں وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور لوگ ہلاک ہو رہے ہیں۔ جنیوا میں ادارے کے صدر دفتر سے پیر کو مزید پڑھیں