ویب ڈیسک — ایران روس سے جو جدید سیٹلائٹ سسٹم خریدنے کا ارادہ رکھتا ہے، وہ علاقے میں امریکہ کی سیکیورٹی کے لیے کسی خطرے کا باعث نہیں ہے۔ یہ بات مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی کارروائیوں کی نگرانی کرنے والے امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل فرینک میک کنزی نے بتائی ہے۔ وائس آف مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
کیا انخلا کے بعد بھی امریکہ افغان فوج کی مدد جاری رکھے گا؟
No media source currently available
پاکستانی امریکی لینا خان امریکہ کی سب سے کم عمر فیڈرل ٹریڈ کمشنر بن گئیں
ویب ڈیسک — کاروباری اور تجارتی قوانین کی پاکستانی نژاد امریکی ماہر لینا خان نے سینیٹ سے نامزدگی کی منظوری کے بعد امریکہ کے فیڈرل ٹریڈ کمشنر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے۔ امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے اس سال مارچ میں لینا خان کوٖ فیڈرل ٹریڈ کمیشن کی سربراہی کے لیے نامزد مزید پڑھیں
"ہمیں آنکھوں اور دل میں جھانکنے کی ضرورت نہیں۔ ہم اپنے ملکوں اور عوام کے مفادات کا دفاع کر رہے ہیں”
رائٹرز، اے پی، وی او اے نیوز — صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ انہوں نے جینیوا میں اپنے روسی ہم منصب ولادی میر پوٹن کے ساتھ ملاقات میں انسانی حقوق، سائبرحملوں، مشرقی یورپ میں اتحادیوں کے تحفظات سمیت اہم معاملات پر تفصیل سے گفتگو کی ہے۔ دوسری جانب پوٹن نے بائیڈن کو ایک مزید پڑھیں
امریکہ میں تاوان کے لیے سائبر حملے ایک نیا چیلنج
No media source currently available
انتخابی اصلاحات بل پر الیکشن کمیشن کے اعتراضات کیا ہیں؟
اسلام آباد — الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2020 پر اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمیشن اس ایکٹ میں بعض ترامیم کو آئینِ پاکستان سے متصادم سمجھتا ہے۔ کمیشن کا کہنا ہے کہ انتخابی فہرستوں کے حوالے سے اسے آئین کے آرٹیکل 219 کے مطابق اختیارات حاصل مزید پڑھیں
بدھ، 16 جون 2021 کا بلیٹن
No media source currently available
لاہور: ‘روزانہ 17 ہزار لیٹر غیر معیاری دودھ ضائع کیا جاتا ہے’
No media source currently available
امریکہ میں لوٹ سیل کیسے لگتی ہے؟
No media source currently available
کینیڈا میں بیٹھ کر سندھ پر حکمرانی کا الزام: یونس میمن کون ہیں؟
کراچی — سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں پیر کو تجاوزات کے خلاف کیسز کی سماعت کے دوران چیف جسٹس گلزار احمد نے سندھ میں نظامِ حکومت اور طرزِ حکمرانی پر سوالات اٹھائے اور کراچی کا نظام کینیڈا سے چلائے جانے کے ریمارکس دیتے ہوئے یونس میمن کو سندھ کا اصل حکمران قرار دیا۔ اعلیٰ عدالت مزید پڑھیں