کراچی — پاکستان کی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں جہاں پہلے ہی پروڈیوسرز اور اداکاروں کی تنظیمیں موجود ہیں وہیں اب مصنفین کے مسائل کے حل کے لیے اسکرین رائٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان بھی قائم کر دی گئی ہے۔ اسکرین رائٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کا مقصد فلم اور ٹی وی کے اسکرپٹ لکھنے والے مصنفین مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بجٹ اجلاس میں صرف شور شرابا اور احتجاج ہی نہیں اور بہت کچھ ہوا
اسلام آباد — پاکستان کی قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران منگل کو حکومتی اور اپوزیشن ارکان گتھم گتھا ہو گئے۔ ارکان نے ایک دوسرے پر بجٹ کی کاپیوں سے حملے کیے اور جھگڑتے ہوئے ایک دوسرے کو گالیاں بھی دیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں ارکان قومی اسمبلی کو ایک مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا: کرونا سے مالی طور پر متاثرہ فن کاروں کی مدد کا منصوبہ
No media source currently available
ایران کے صدارتی انتخابات: ‘نتائج توقع کے برخلاف بھی ہو سکتے ہیں’
ویب ڈیسک — ایران میں جمعے کو ہونے والے انتخابات میں امیدواروں کی اکثریت رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای کی سخت گیر پالیسیوں کی حامی ہے جب کہ دوسری جانب بگڑتی ہوئی معاشی صورتِ حال اور شخصی آزادیوں پر مبینہ پابندیوں کے باعث امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ انتخابی عمل میں مزید پڑھیں
غزہ: جنگ بندی کے بعد حماس کے ٹھکانوں پر اسرائیل کی پہلی فضائی کارروائی
ویب ڈیسک — اسرائیلی طیاروں نے بدھ کی صبح غزہ میں پھر فضائی حملے کیے ہیں جسے فلسطینی علاقوں سے آتش گیر غبارے چھوڑے جانے کا ردِعمل قرار دیا جا رہا ہے۔ اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی شدت پسند گروپ حماس کے ٹھکانوں پر کی گئی ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ ماہ مزید پڑھیں
گزشتہ سال دو لاکھ سے زیادہ پاکستانی روزگار کے لیے ملک سے باہر گئے
اسلام آباد — پاکستان نے سال 2020 میں کرونا وائرس کی بندشوں کے باوجود 2 لاکھ سے زائد افراد کو روزگار کے سلسلے میں بیرون ممالک بجھوایا ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال میں یہ تعداد خطے کے دیگر ممالک کے مقابلے میں زیادہ ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی برائے مزید پڑھیں
کرونا وبا کے دوران عمر رسیدہ لوگوں کےخلاف زیادتیوں میں اضافہ
ویب ڈیسک — عمر رسیدہ افراد کو کوویڈ نائنٹین کی عالمی وبا کے دوران تشدد، بدسلوکی اور نظرانداز کرنے جیسے ناروا رویوں کا زیادہ سامنا کرنا پڑا ہے۔ اقوام متحدہ نے اپنی ایک تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ عمر رسیدہ افراد کو ہیلتھ سینٹرز، ہوم کیئر سنٹرز اور حتّیٰ کہ اپنے گھروں میں مزید پڑھیں
اگر کوئی سخت گیر امیدوار ایران کا آئندہ صدر بن گیا تو؟
واشنگٹن ڈی سی — ایران میں جمعے کو صدارتی انتخابات ہو رہے ہیں۔ ان انتخابات سے ایک طرف کچھ لوگ امیدیں وابستہ کیے ہوئے ہیں تو دوسری طرف ایک بڑی تعداد ان لوگوں کی بھی ہے جو کسی بھی امیدوار پر بھروسا کرنے پر تیار نہیں۔ واضح رہے کہ یہ انتخابات ایک ایسے وقت پر مزید پڑھیں
کرونا ویکسین کی زائد خوراک جسمانی اعضا کی پیوندکاری کے حامل افراد کے لئے مفید، ایک نئی تحقیق
ویب ڈیسک — کرونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کی مقررہ مقدار سے زائد خوراک ان مریضوں کی کرونا وائرس سے حفاظت میں معاون ثابت ہوتی ہے جن کے جسمانی اعضا کی پیوند کاری یعنی ٹرانسپلانٹ ہو چکا ہو۔ یہ بات ایک مختصر طبی تحقیق سے سامنے آئی ہے۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس مزید پڑھیں
افغانستان میں پولیو ورکرز پر پھر حملہ
No media source currently available