سعودی عرب میں محرم کے بغیر بھی خواتین کو حج کی اجازت

ریاض: سعودی عرب میں محرم کے بغیر حج ادا کرنے کی خواہش مند خواتین سے بھی حج کی درخواستیں طلب کرلی ہیں اور تمام عازمین حج کو آن لائن رجسٹریشن کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق رواں برس حج کے لیے رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا ہے جو 23 جون رات 10 مزید پڑھیں

پوٹن کے ‘وعدوں پر پرکھنے کے بعد ہی اعتبار’ کریں گے، سائبر حملوں کے امریکی الزامات ‘بے بنیاد’ ہیں، بائیڈن اور پوٹن ملاقات سے قبل کے بیانات

ویب ڈیسک —  نیٹو اجلاس میں شرکت کے لئے پیر کو برسلز پہنچنے پر امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے روس کے صدر پوٹن کو ایک ‘ذہین’، ‘مشکل’ اور ‘قابل حریف’ قرار دیا لیکن یہ عندیہ بھی دیا کہ وہ (پوٹن سے) ملاقات کے دوران سامنے آنے والے کسی وعدے پر ‘پرکھنے کے بعد ہی مزید پڑھیں

نیٹو رہنماؤں نے چین کو عالمی سلامتی کے لیے ایک چیلنج قرار دے دیا

واشنگٹن —  پیر کے روز برسلز میں ہونے والی نیٹو سربراہ کانفرس کے رہنماؤں نے چین کو ایک مستقل خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ چینی عالمی نظم و نسق کو کمزور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ یہ پیغام صدر بائیڈن کی اس سوچ سے مطابقت رکھتا ہے جس میں وہ چاہتے ہیں مزید پڑھیں

ایران کے صدارتی انتخابات میں کون کون امیدوار ہے؟

ویب ڈیسک —  ایران میں 18 جون کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے سات اُمیدوار میدان میں ہیں۔ عوام کا اعتماد جیتنے کے لیے تمام اُمیدوار اپنی انتخابی مہم چلا رہے ہیں۔ تاہم قدامت پسند نظریات کے حامل صدارتی اُمیدوار ابراہیم رئیسی کو فیورٹ قرار دیا جا رہا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے مزید پڑھیں

داعش کے پہلے اردو میگزین کا اجرا، کیا یہ اثر و نفوذ بڑھانے کی کوشش ہے؟

کراچی —  عالمی شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ (داعش) کی پاکستانی شاخ نے حال ہی میں اردو زبان میں ایک میگزین جاری کیا ہے جسے شدت پسند گروہ کا مقامی سطح پر پہلا مقامی اردو مطبوعہ قرار دیا جا رہا ہے۔ ماہِ مئی کے اوائل میں داعش پاکستان کے پروپیگنڈہ مواد کو پھیلانے والے سوشل مزید پڑھیں

نیتن یاہو کا 12 سالہ اقتدار ختم، اسرائیل کی نئی حکومت نے حلف اٹھا لیا

ویب ڈیسک —  اسرائیل کی اپوزیشن جماعتوں نے پارلیمنٹ میں معمولی اکثریت سے نئی حکومت بنا لی ہے جس کے بعد وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو کی 12 برس سے جاری حکمرانی کے عہد کا خاتمہ ہو گیا ہے۔ اتوار کو پارلیمنٹ میں نئی حکومت کی تشکیل کے لیے ووٹنگ ہوئی جس کے دوران مزید پڑھیں

کیپٹل حملہ کیس میں مزید گرفتاریاں مگر ٹرمپ سے تحقیقات پر ایف بی آئی خاموش

ویب ڈیسک —  سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پانچ سو کے قریب ایسے حامیوں پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے جو رواں سال چھ جنوری کو کیپٹل ہل کی عمارت پر حملے میں ملوث پائے گئے۔ یہ بات امریکہ کے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف بی آئی) کے ڈائریکٹر کرسٹوفر رے نے جمعرات مزید پڑھیں