No media source currently available
زمرہ: عالمی حالات
پاکستان پر قرضوں کا بوجھ قومی پیداوار کا 87 فیصد، کیا معیشت بحران سے نکل آئی ہے؟
کراچی — پاکستان کے اقتصادی سروے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملک میں قرضوں کا حجم 38 ہزار 6 ارب روپے ہوچکا ہے۔ جو اس کے جی ڈی پی کے 87.6 فیصد کے برابر ہے۔ دوسرے الفاظ میں پاکستان کی مجموعی قومی پیداوار جو اس وقت 47 ہزار 709 ارب روپے (یعنی 299 مزید پڑھیں
حکومت کا معاشی استحکام کا دعویٰ، اپوزیشن نے بجٹ کو جھوٹ کا پلندہ قرار دے کر مسترد کر دیا
اسلام آباد — پاکستان میں قومی بجٹ سال 2021-22 پیش کر دیا گیا ہے جسے اپوزیشن جماعتوں نے مسترد کر دیا ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کا کہنا ہے کہ حکومت نے غلط اعداد و شمار دے کر لفظوں کی ہیرا پھیری کی ہے۔ حکومت کا موقف ہے کہ اس بجٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ ہم مزید پڑھیں
سعودی خواتین مرد سرپرست کی اجازت کے بغیر تنہا رہ سکیں گی
ویب ڈیسک — سعودی قانون میں کی گئی اک نئی ترمیم کے تحت اب خواتین اپنے والد یا مرد سرپرست کی اجازت کے بغیر کہیں بھی تنہا سکونت اختیار کر سکیں گی۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کی ایک رپورٹ کے مطابق اس مقصد کے لئے سعودی حکام نے شریعہ عدالت کے ضابطہ کار مزید پڑھیں
جی سیون سربراہ اجلاس میں کرونا وبا کو دنیا کے لئے ‘نہ مٹنے والا زخم’ بننے سے روکنے کا عزم
ویب ڈیسک — برطانیہ کے ساحلی تفریحی مقام کاربس بے پر ہونے والی جی سیون کانفرنس می شریک عالمی رہنماوں نے ویکسین کی ضروریات کو پورا کرنے میں تعاون اور عالمی معیشت کو زیادہ شفاف بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا کہ کرونا وائرس کی وبا مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ کی مسلمان کمیونٹی کو مسجدحملے پر فلم بنانے پر اعتراض
ویب ڈیسک — نیوزی لینڈ کی مسلمان کمیونٹی نے دو ہزار انیس میں کرائسٹ چرچ کی مساجد میں ہونے والے حملوں پر فلم بنانے کے ارادے پراعتراض کیا ہے۔ کمیونٹی کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاندانوں اور مسلم برادری کے لئے ابھی اس سانحے کا غم تازہ ہے۔ اس حملے میں اکاون افراد ہلاک ہوئے مزید پڑھیں
امریکہ نے ایران کے تین سابق عہدیداروں اور دو کمپنیوں پرعائد پابندیاں ہٹا دیں
ویب ڈیسک — امریکہ نے کہا ہے کہ اس نے جمعرات کو ایران کے تین سابق عہدیداروں اور ان دو کمپنیوں پر عائد پابندیاں ہٹا دی ہیں جو ایران کے تیل اور اس سے متعلق کیمیکلز کا کاروبار کرتی تھیں۔ امریکہ نے اس کارروائی کو معمول کا اقدام قرار دیا ہے، لیکن مبصرین کا کہنا مزید پڑھیں
دولت مند امریکی ہر سال اربوں ڈالر ٹیکس چوری کرتے ہیں
واشنگٹن — پر تعیش زندگی اور انتہائی کم ٹیکس ادا کرنے والے ہزاروں دولت مند امریکیوں کے ٹیکسوں کا ڈیٹا افشا ہونے کے بعد امریکہ میں ٹیکس اصلاحات کی بحث ایک بار پھر زور پکڑ گئی ہے۔ امریکی عوام کو یہ احساس ہوا ہے کہ کہ مختلف ٹیکس ضابطوں کا سہارا لے کر امیر لوگ مزید پڑھیں
کیا امریکہ ایران جوہری معاہدے کا دوبارہ حصہ بنے گا؟
No media source currently available
کیپیٹل حملہ کیس میں مزید گرفتاریاں مگر ٹرمپ سے تحقیقات پر ایف بی آئی خاموش
ویب ڈیسک — سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پانچ سو کے قریب ایسے حامیوں پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے اور گرفتاریوں میں اضافہ ہو رہا ہے جو چھ جنوری کو کیپیٹل ہل پر حملے میں ملوث ہیں۔ یہ بات امریکی وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف بی آئی) کے ڈائریکٹر کرسٹوفر رے جمعرات کو مزید پڑھیں