No media source currently available
زمرہ: عالمی حالات
سعودی عرب کی حج پالیسی، رواں برس 60 ہزار مقامی افراد ہی فریضہ ادا کر سکیں گے
ویب ڈیسک — سعودی عرب نے ہفتے کو اعلان کیا ہے کہ کروناوائرس کی عالمی وبا کے پھیلاؤ کو مدِ نظر رکھتے ہوئے رواں برس صرف 60 ہزار مسلمانوں کو حج کی ادائیگی دی جائے گی جب کہ غیر ملکی زائرین حج نہیں کر سکیں گے۔ سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے ٹوئٹر پر وزارت مزید پڑھیں
جموں و کشمیر : پی اے جی ڈی کی میٹنگ, کشمیر کی سیاست میں اہم موڑ
محبوبہ مفتی کی رہائش پرمیٹنگ کشمیر کی سیاست میں اہم ہے مرکزی حکومت کی طرف سے کسی بھی فیصلے کا مقابلہ کرنے کے لئے سبھی سیاسی جماعتیں تیار ہیں سرینگر (ساوتھ ایشین وائر)جموں وکشمیر کی سیاست میں سیاسی جماعتوں کے اتحاد گپکارالائنس (PAGD) کی 9 جون کوسرینگر میں محبوبہ مفتی کی سرکاری رہائش گاہ پر مزید پڑھیں
کینیڈین نوجوان نے مسلمان خاندان پر ٹرک چڑھا دیا، 4 افراد جاں بحق
کینیڈا: ریاست اونٹاریو میں ایک نوجوان نے مسلمان خاندان پر ٹرک چڑھا دیا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کی ریاست اونٹاریو کے شہر لندن میں ایک 20 سالہ نوجوان نیتھینیل ویلٹمین نے مسلمان خاندان پر ٹرک چڑھا دیا جس کے نتیجے میں اس مزید پڑھیں
امریکہ کا چین کے بیلٹ اینڈ روڈ پروجیکٹ کا متبادل لانے کا منصوبہ
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ وہ غریب اور ترقی پذیر ممالک میں انفراسٹرکچر کو بہتر بنانے کے لیے مالی طور پر ایسے منصوبے سامنے لائے گا جو چین کے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کا مقابلہ کر سکیں۔ انتظامیہ کے ایک سینئر افسر کے مطابق اس منصوبے مزید پڑھیں
امریکہ میں گھروں کی قیمت میں بے انتہا اضافہ کیوں ہو رہا ہے؟
No media source currently available
بھارتی کشمیر میں چرواہوں کی کرونا ویکسی نیشن
مزید لوڈ کریں
بھارتی کشمیر میں مشتبہ عسکریت پسندوں کے حملے میں دو پولیس اہلکار اور دو شہری ہلاک
سرینگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے شمال مغربی شہر سوپور میں ہفتے کو مُشتبہ عسکریت پسندوں کے حملے میں دو پولیس اہلکار اور دو عام شہری ہلاک ہوئے ہیں۔ جب کہ دو پولیس اہلکاروں سمیت چار افراد زخمی ہوئے۔ سیکیورٹی حکام کے مطابق سرینگر سے 48 کلو میٹر دور سوپور کے آرم پورہ مزید پڑھیں
جی سیون سربراہ اجلاس میں کرونا وبا کو دنیا کے لیے ‘نہ مٹنے والا زخم’ بننے سے روکنے کا عزم
ویب ڈیسک — برطانیہ کے ساحلی تفریحی مقام کاربس بے پر ہونے والی جی سیون کانفرنس می شریک عالمی رہنماوں نے ویکسین کی ضروریات کو پورا کرنے میں تعاون اور عالمی معیشت کو زیادہ شفاف بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا کہ کرونا وائرس کی وبا مزید پڑھیں
بجٹ کے بعد اب کیا مہنگا ہو گا اور کیا سستا ہونے والا ہے؟
اسلام آباد — پاکستان کی حکومت نے مالی سال 22-2021 کے بجٹ میں انٹرنیٹ اور موبائل فون کالز کو مہنگا کرنے کی تجویز دی ہے۔ جب کہ 850 سی سی تک کی گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم اور سیلز ٹیکس میں کمی سے دو لاکھ روپے تک قیمت کم ہونے کا امکان ہے۔ بجٹ مزید پڑھیں