امریکہ میں بے روزگاری کی شرح میں تیزی سے کمی

ویب ڈیسک —  امریکہ میں مسلسل چار ہفتوں سے بے روزگاری الاؤنس کی درخواستوں میں انتہائی کمی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ جمعرات کے روز امریکی محکمہ محنت نے اپنی جاری کردہ تازہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ پچھلے ہفتے 343,000 بے روزگاری الاونس کی درخواستیں موصول ہوئیں۔ یہ اس سے ایک ہفتہ پہلے کے مزید پڑھیں

میامی سانحہ: صدر بائیڈن کا ہر ممکن مدد کا وعدہ

ویب ڈیسک —  صدر جو بائیڈن نے جمعرات کے روز میامی پہنچنے کے بعد ساحلِ سمندر کے قریب منہدم ہونے والی ایک کیثر منزلہ رہائشی عمارت کے ملنے میں دبے لاپتا افراد کی تلاش کی کوششوں اور تعمیر نو کے لیے وفاقی مدد کی پیش کش کے ساتھ متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار مزید پڑھیں

‘کرونا ویک ویکسین بہت زیادہ مؤثر نہیں، مگر نہ ہونے سے بہتر ہے’

ویب ڈیسک —  انڈونیشیا میں چینی کمپنی سائنو ویک بائی ٹیک کی کرونا وائرس کی ویکسین، کرونا ویک کی دونوں خوراکیں لینے کے باوجود طبی عملے کے کئی کارکنوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے اگرچہ چین کی ویکسین زیادہ مؤثر تو نہیں لیکن کچھ نہ ہونے سے کہیں بہتر ہے۔ مزید پڑھیں

ایک سنگین واقعے نے کرونا وبا کے خلاف کوششوں کو خطرے میں ڈال دیا ہے: شمالی کوریا

ویب ڈیسک —  شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے خبردار کیا ہے کہ ایک سنگین واقعے نے ان کے ملک کی کرونا وبا کے خلاف کوششوں کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ شمالی کوریا خود کو کووڈ نائنٹین سے پاک ملک قرار دیتا ہے، اس کی طرف سے اس سے پہلے ناکامی کا مزید پڑھیں

لڑائی کابل کے دروازوں تک پہنچ گئی ہے، عبداللہ عبداللہ؛ تسلط والی حکومت قبول نہیں ہو گی، امریکہ

ویب ڈیسک —  کابل میں امریکہ کے سفارت خانے نے امریکی محکمۂ دفاع کے ترجمان کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں دھونس اور طاقت کے بل بوتے پر قائم ہونے والی حکومت کو دنیا تسلیم نہیں کرے گی۔ افغانستان میں کسی بھی حکومت کو جائز ماننے، اور اس کے لیے مزید پڑھیں

بھارتی حکومت کی کرونا پالیسی، نریندر مودی کی اہلیت پر سوالات اٹھنے لگے

ویب ڈیسک —  بھارت میں کرونا وبا کی شدت کے باعث پیدا ہونے والے حالات کے نتیجے میں وزیرِ اعظم نریندر مودی کو ملکی و بین الاقوامی سطح پر تنقید کا سامنا رہا۔ اب جب کہ وبا کی شدت میں کمی آرہی ہے، لیکن نریندر مودی اور ان کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے مزید پڑھیں

‘گولڈن گلوبز’ کا غیر ملکی زبان کی فلموں کے لیے اپنے اصولوں میں تبدیلی کا اعلان

لاس اینجلس —  انٹرٹینمنٹ کی دنیا کے دوسرے سب سے بڑے ایوارڈ ‘گلولڈن گلوب’ نے غیر ملکی زبان اور اینی میٹڈ فلموں کے لیے اپنے اصولوں میں تبدیلی کا اعلان کیا ہے۔ گولڈن گلوبز نے بدھ کو اعلان کیا ہے کہ اب اینی میٹڈ اور غیر ملکی زبان کی فلموں کو بھی ایوارڈز شو کے مزید پڑھیں

وقت آنے پر اپنے ممکنہ جانشین کا نام سامنے لاؤں گا: پوٹن کا اعلان

ماسکو —  روس کے صدر ولادی میر پوٹن نے بدھ کو روسی عوام کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وقت آنے پر وہ اپنے ممکنہ جانشین کا اعلان کریں گے۔ لیکن اُن کے بعد ملک کی قیادت کون کرے گا اس کا حتمی فیصلہ ووٹرز کو ہی کرنا ہے۔ اڑسٹھ سالہ پوٹن رواں مزید پڑھیں