کورونا وائرس coronavirus کے پھیلاؤ کے سبب جاری لاک ڈاؤن lockdown کی وجہ سے جموں و کشمیر میں موجود ہزاروں غیر مقامی مزدوروں non local labourers کو مشکل ترین وقت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ کورونا وائرس کی وبا پر قابو پانے کے لیے نافذ لاک ڈاؤن کے سبب جموں و کشمیر میں موجود مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
کشمیر کی سیاست میں ‘نفرت کے زہر’ کو بڑھاوا دینے کی ذمہ دار برطانوی نوآبادیات: چینی سفارتکار
بیجنگ: چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جمعہ کے روز سرکاری میڈیا کے تبصرے میں ٹویٹ کرتے ہوئے برطانوی استعمار پر پھوٹ ڈالو اور حکمرانی کرو، والی اپنی پالیسی کے ذریعے کشمیر کی سیاست میں نفرت کا زہر پھیلانے کا الزام عائد کیا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ہانگ کانگ اور انسانی حقوق سمیت مختلف مزید پڑھیں
‘وادی کی خاتون قیدیوں کو مشکلات کا سامنا’
انٹرنیشنل فورم فار جسٹس ہیومن رائٹس جموں و کشمیر (ای ایف جے ایچ آر جے کے) نے ہفتے کے روز ایک بار پھر ملک کے مختلف جیلوں میں زیر حراست کشمیری قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ ای ایف جے ایچ آر جے کے صدر محمد احسان اونٹو کی جانب سے جاری کیے گئے مزید پڑھیں
پاکستانی انسانی اسمگلروں کے ہاتھ کیوں لگ جاتے ہیں؟
No media source currently available
’محدود تعداد میں پاکستانی شہریوں کو حج کے لیے بھیجنے کی تیاری کی جا سکتی ہے‘
اسلام آباد — پاکستان کے وفاقی وزیرِ برائے مذہبی امور پیر نور الحق قادری کہتے ہیں کہ رواں سال حج کے حوالے سے سعودی عرب نے تاحال واضح پالیسی کا اعلان نہیں کیا۔ البتہ حکومت محدود تعداد میں عازمین کو حج کے لیے بھیجنے کے انتظامات کی تیاری کر سکتی ہے۔ اسلام آباد میں وائس مزید پڑھیں
استنبول میں سیکولر ترکی کی یادگار کے نزدیک مسجد کا افتتاح
ویب ڈیسک — ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے استنبول کے مرکزی مقام تقسیم اسکوائر پر قائم سیکولر ترکی کی یادگار کے بالمقابل تعمیر کی گئی مسجد کا افتتاح کر دیا۔ صدر ایردوان نے تقسیم اسکوائر پر اس مسجد کی تعمیر 2017 میں شروع کرائی تھی۔ جب کہ ترک حکام کی جانب سے ٹوئٹر مزید پڑھیں
سفارتکاروں کے ذریعے پاکستان مخالف پروپگنڈہ: بھارتی سازش بے نقاب
اسلام آباد: ڈیجیٹل فارنسک لیب (ڈی ایف آر لیب) نے بھارتی حکومت کی فرم کے ذریعے جعلی و گمراہ کن نیوز اور فیکٹ چیک ویب سائٹس چلانے کا پتا چلایا ہے۔ ان ویب سائٹس کے ذریعے پاکستان مخالف اور نریندر مودی حکومت کے حق میں پروپیگنڈہ کیا جاتا تھا اور اسے بھارتی سفارتکار اپنے سوشل مزید پڑھیں
اقوام متحدہ میں اسرائیل کیخلاف پاکستان کی قرارداد منظور
جینوا: اقوام متحدہ نے غزہ جنگ میں جنگی جرائم کی تحقیقات کے لیے اسرائیل کے خلاف پاکستان کی قرارداد منظور کرلی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جینوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا اجلاس ہوا جس میں غزہ کے علاقے میں اسرائیلی بمباری کے دوران انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور مزید پڑھیں
سمندر میں جلتے جہاز نے سری لنکا کا ساحل آلودہ کر دیا
ویب ڈیسک — سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو کے ساحلی علاقے سے جلے ہوئے پلاسٹک کے ٹکڑے صاف کرنے کی مہم جمعے کے روز بھی جاری رہی، جو سمندر میں کھڑے ایک جلتے ہوئے مال بردار بحری جہاز سے ٹوٹ کر بہتے ہوئے ساحل پر پہنچ رہے ہیں۔ ایم وی ایکس۔پریس پرل نامی سنگاپور کے مزید پڑھیں
شام کے صدارتی انتخاب میں چوتھی مدت کے لئے بشارالاسد کی کامیابی کا اعلان
ویب ڈیسک — شام کے انتخابات میں، حکام کے مطابق، صدر بشارالاسد نے ایک بار پھر بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی ہے۔ جس کے بعد وہ سات سال کی چوتھی مدت کے لیے شورش زدہ ملک کی قیادت کریں گے۔ ان انتخابات کو مغربی ممالک اور حزب اختلاف کی جانب سے غیر قانونی اور مزید پڑھیں