بھارت: کسان تحریک کے چھ ماہ مکمل، آگے کی حکمت عملی کیا ہے؟

نئی دہلی —  بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی کی حکومت کے منظور کردہ متنازع زرعی قوانین کے خلاف شروع ہونے والی کسانوں کی تحریک کو چھ ماہ مکمل ہو گئے ہیں۔ کسانوں کا مطالبہ ہے کہ یہ قوانین، چوں کہ ان کے مفادات کے خلاف ہیں، لہٰذا حکومت انہیں واپس لے اور جب تک مزید پڑھیں

صدر بائیڈن کا ‘میموریل ڈے’ پر سابق امریکی فوجیوں کو خراجِ عقیدت

ویب ڈیسک —  امریکہ میں سابق فوجیوں کی یاد میں پیر کو میموریل ڈے منایا جا رہا ہے۔ میموریل ڈے کی مناسبت سے اختتام ہفتہ منعقدہ ایک تقریب میں شرکت کے لیے صدر جوبائیڈن نیو کیسل شہر گئے جہاں انہوں نے ڈلاویئر میموریل برج پر سابق امریکی فوجیوں کے یادگار پارک کا دورہ کیا۔ ملک مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیرِ اعظم کا اقتدار خطرے میں، اپوزیشن جماعتوں کا حکومت سازی کا اعلان

ویب ڈیسک —  اسرائیل کے وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو کو اقتدار سے ہٹانے کے لیے اپوزیشن جماعتوں نے ہاتھ ملا لیا ہے۔ اسرائیل کے سابق وزیرِ دفاع اور یامینا پارٹی کے سربراہ نفتالی بینٹ نے یائر لیپٹ کی یش عتید پارٹی کے ساتھ مل کر حکومت سازی کا اعلان کیا ہے۔ نفتالی بینٹ مزید پڑھیں

واشنگٹن میں فلسطینیوں کے حق میں ریلی، اسرائیل کی امداد بند کرنے کا مطالبہ

ویب ڈیسک —  امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں ہفتے کو فلسطینیوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے نکالی گئی ریلی میں مظاہرین نے اسرائیل کے لیے امریکی امداد ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ لنکن میموریل کے احاطے میں لگ بھگ ایک ہزار سے زائد مظاہرین جمع ہوئے جنہوں نے فلسطین کے پرچم مزید پڑھیں

انڈیا میں معاشی بحران:’خود بھوکی رہتی ہوں تاکہ بچوں کو کھلا سکوں‘

انڈیا میں کورونا وائرس کے باعث غریب طبقے میں بھوک اور افلاس کی لہر دوڑ گئی ہے کیونکہ کئی افراد اب تک اس وبا سے بچاؤ کے پیش نظر گذشتہ سال نافذ کیے گئے لاک ڈاؤن کے اثرات بھگت رہے ہیں۔  ڈینش خبر رساں ادارے القمرآ ن لائن کے مطابق وبا کے دوران غربت سے لڑنے والی راشیدہ جلیل مزید پڑھیں

افغانستان میں بلوچ علیحدگی پسند رہنماؤں کی ہلاکتوں کے پیچھے کون؟

کراچی —  پاکستان کے صوبۂ بلوچستان کے کالعدم علیحدگی پسند گروپ بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے اہم کمانڈر کی افغانستان کے شہر قندھار میں ہونے والے ایک حملے میں ہلاکت کے بعد ایک بار پھر یہ بحث شروع ہو گئی ہے کہ افغانستان میں پناہ لینے والے بلوچ علیحدگی پسند گروہوں کے رہنماؤں مزید پڑھیں

بائیڈن کی بجٹ تجاویز: بیرونِ ملک امداد بڑھے گی، دفاعی اخراجات میں معمولی اضافہ

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کانگریس کو اپنے پہلے بجٹ کی تجاویز ارسال کی ہیں۔ اس بجٹ کا حجم چھ ٹریلین ڈالر کا ہے جس میں بیرون ملک امداد، سفارت کاری، موسمیاتی تبدیلی سے متعلق اقدامات کے بجٹ میں خاطر خواہ اضافہ کیا گیا ہے۔ جب کہ دفاع میں صرف 1.7 مزید پڑھیں