افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کا تقریباً نصف کام مکمل، بگرام ایئربیس کا کیا ہوگا؟

ویب ڈیسک —  امریکی فوج کے ادارے سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے بتایا ہے کہ افغانستان سے 31 مئی تک امریکی فوج کے انخلا کا 30 سے 44 فی صد کام مکمل ہو گیا ہے۔ دوسری طرف افغانستان کے وزیرِ دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ بین الاقوامی فضائی فورسز انخلا کے بعد بھی اگر مزید پڑھیں

پاکستان کے پہلے ‘ملٹری ریئلٹی شو’ میں کیا ہو گا؟

ویب ڈیسک —  عام طور پر اگر ریئلٹی شو کی بات کی جائے تو ہمارے ذہن میں میوزک یا کوئی گیم شو ہی آتا ہے، لیکن اب پاکستان کی فوج ملٹری ریئلٹی شو پیش کرنے جا رہی ہے۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملک کا پہلا ‘ملٹری ریئلٹی مزید پڑھیں

بین الافغان امن مذاکرات کی بحالی کا امکان، کابل سے اعلیٰ سطح کا وفد قطر روانہ

ویب ڈیسک —  افغانستان میں متحارب فریقین کے نمائندے رواں ہفتے قطر میں مذاکرات میں شرکت کریں گے جس میں دیگر اہم معاملات سمیت کشیدگی میں کمی لانے کا معاملہ سرِ فہرست ہو گا۔ پاکستان میں اعلیٰ ترین سرکاری ذرائع نے وائس آف امریکہ کو بتایا ہے کہ یہ مذاکرات جمعرات کو قطر کے دارالحکومت مزید پڑھیں

چین میں برڈ فلو سے انسان کے متاثر ہونے کے پہلے کیس کی تصدیق

ویب ڈیسک —  چین میں پرندوں کو لاحق ہونے والی بیماری ‘برڈ فلو’ کی ایک غیر معمولی قسم ‘H10N3’ سے انسان کے متاثر ہونے کے پہلے کیس کی تصدیق ہوئی ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق، بیجنگ کی نیشنل ہیلتھ کمیشن (این ایچ سی) نے منگل کو کہا ہے کہ چین کے مشرقی صوبے مزید پڑھیں

ٹلسا واقعے پر تاریخ خاموش ہے لیکن ہرگز یہ مطلب نہیں کہ یہ واقعہ ہوا ہی نہیں: بائیڈن

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے منگل کے روز ریاست اوکلاہوما کے شہر ٹلسا میں سیاہ فاموں کے قتل عام کے 100 برس مکمل ہونے کی یاد میں منعقدہ ایک تقریب میں شرکت کی۔ وہ پہلے امریکی صدر ہیں جنہوں نے 31 مئی، سن 1921ء کے المناک واقعے کی یاد میں منعقدہ مزید پڑھیں

روس کی آرکٹک میں فوجی مشقیں: مقصد کیا ہے؟

ویب ڈیسک —  روس نے کہا ہے کہ وہ اس سال موسم خزاں میں آرکٹک کے سرد علاقے میں جنگی فوجی مشقیں کرے گا۔ اس منصوبے کو کریملن کی جانب سے خطے میں اپنی موجودگی بڑھانے کی ایک علامت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ ریڈیو فری یورپ کے مطابق، روس کے ناردرن فلیٹ مزید پڑھیں

غزہ میں جنگ کی آگ بجھ گئی مگر ننھے ذہنوں پر اثرات باقی

ویب ڈیسک —  غزہ کی تازہ ترین جنگ ختم ہو چکی ہے مگر اس کی تباہ کاری نو سالہ شاروق المصری اور اس کی بہن 4 سالہ رزان کے کمرے میں اب بھی سلگ رہی ہے۔ ان کے کھلونوں پر راکھ جم گئی ہے۔ چھت ٹوٹ کے جھک گئی ہے اور دیواروں پر سجے کارٹونوں مزید پڑھیں

افغانستان سے انخلا کا تقریباً نصف کام مکمل ہو گیا، امریکی فوج

ویب ڈیسک —  امریکی فوج کے ادارے سینٹرل کمانڈ نے، جسے سینٹکام بھی کہا جاتا ہے، بتایا ہے کہ افغانستان سے 31 مئی تک، امریکی فوج کے انخلا کا 30 سے 44 فی صد کام مکمل ہو گیا ہے۔ دوسری طرف افغانستان کے وزیر دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ بین الاقوامی فضائی فورسز انخلا مزید پڑھیں

امریکہ اور یورپ میں کرونا بحران سے بحالی کے آثار اور چیلنجز

ویب ڈیسک —  2020 کے شروع میں جب کرونا وائرس نے دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا تو عالمی سیاحت کے مرکز اٹلی میں زندگی جامد سی ہو گئی ۔ وائرس سے پھیلنے والے مہلک مرض نے انسانی جانوں کے ضیاع کے علاوہ صحت عامہ کے نظام کو درہم برہم اور لوگوں کو گھروں میں مزید پڑھیں