کراچی — فروری 2017 کی ایک سہ پہر پاکستان کے شہر کراچی میں صدر میں واقع معروف مسیحی تعلیمی ادارے سینٹ پیٹرک اسکول کے آڈیٹوریم میں اُس وقت کے کراچی کے آرک بشپ جوزف کٹس اور بشپ صادق ڈینئل نے 150 سے زائد مسیحی مذہبی رہنماؤں اور سماجی کارکنوں کی ایک بیٹھک منعقد کی تھی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ٹرمپ نے ایک ماہ قبل بنایا گیا ‘ویب پیج بلاگ’ بھی بند کر دیا
ویب ڈیسک — امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی آن لائن موجودگی برقرار رکھنے کے لیے ایک ماہ قبل بنایا گیا ویب پیج بلاگ بھی ختم کر دیا ہے جس کے بعد اب ٹرمپ کسی آن لائن یا سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر متحرک نہیں رہے۔ ٹرمپ کے ایک اعلیٰ مشیر جیسن مِلر مزید پڑھیں
جارج فلائیڈ کیس: پراسیکیوٹرز کی ڈیرک شاوین کے لیے 30 سال کی سزا کی درخواست
ویب ڈیسک — امریکہ میں گزشتہ سال مئی میں قتل ہونے والے سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کے مقدمے میں ریاست منی سوٹا کے پراسیکیوٹرز نے عدالت سے کہا ہے کہ سابق پولیس افسر ڈیرک شاوین کو 30 سال کی سزا دی جائے۔ شاوین پر رواں برس اپریل میں جارج فلائیڈ کے قتل کا الزام مزید پڑھیں
اسرائیل کی سیاست میں ہلچل، اپوزیشن کا نئی حکومت بنانے کا اعلان
ویب ڈیسک — اسرائیل میں حزبِ اختلاف کی جماعتوں کے رہنماؤں نے صدر کو آگاہ کر دیا ہے کہ وہ نئی حکومت تشکیل دینے کے معاہدے پر متفق ہو گئے ہیں۔ اس نئی پیش رفت کے بعد وزارتِ عظمیٰ کی کرسی پر گزشتہ 12 برس سے براجمان بن یامین نیتن یاہو کا اقتدار خطرے میں مزید پڑھیں
کیا اڑن طشتریوں کا وجود حقیقی ہے؟
No media source currently available
ایران کا سب سے بڑا بحری جنگی جہاز خلیج عمان میں ڈوب گیا
ویب ڈیسک — ایران کے سرکاری میڈیا نے بدھ کے روز بتایا کہ نیوی کا سب سے بڑا بحری جنگی جہاز خلیج عمان میں آگ لگنے کے بعد ڈوب گیا۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ خارگ نامی جنگی جہاز جاسک کی بندرگاہ کے قریب سمندر میں غرق ہوا۔ یہ بندرگاہ خلیج فارس کو ملانے مزید پڑھیں
ویکسین لگوانا جانبدارانہ عمل نہیں، بائیڈن نے امریکیوں کو ویکسین لگوانے کے لئے ہنگامی مہم کا اعلان کر دیا
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کرونا ویکسین لگوانے والوں اور نہ لگوانے والوں کی تفریق پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ "میں نہیں چاہتا کہ امریکہ جو پہلے ہی تقسیم کا شکار ہے، ایک اور قسم کی تقسیم کا شکار ہو جائے”۔ انہوں نے بدھ کو یہ بات مزید پڑھیں
ترکی کابل ائیرپورٹ کی حفاظت کے لیے رضامند ہو گیا، عرب اخبار کا دعوی
ویب ڈیسک — ایک عرب اخبار نے دعوی کیا ہے کہ ترکی کابل ایئرپورٹ کی سکیورٹی کی ذمہ داری سنبھالنے کے لیے نیٹو کے ساتھ ایک معاہدے پر رضامند ہو گیا ہے۔ دوسری طرف نیٹو نے کہا ہے کہ اںخلا کے بعد وہ افغانستان سے باہر افغان فورسز کی تربیت کا کام جاری رکھیں گے مزید پڑھیں
باجوڑ کے شہری بنیادی سہولتوں کی کمی پر نالاں
No media source currently available
ملائشیا کا چین پر فضائی حدود کی خلاف ورزی کا الزام، بیجنگ کی تردید
ویب ڈیسک — چین نے بدھ کے روز ان الزامات کے خلاف اپنا دفاع کیا ہے جن میں کہا گیا ہے کہ اس کے 16 جنگی طیاروں نے ملائیشیا کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ہے۔ یہ واقعہ پیر کے روز رونما ہوا۔ ملائشیا کی فضائیہ نے کہا کہ اس نے ریڈار پر چینی مزید پڑھیں