ویب ڈیسک — نائیجیریا میں مسلح افراد نے ایک اور اسکول پر حملہ کیا اور اس بار تین سال کی عمر تک کے بچوں کو بھی ساتھ لے گئے تاہم بعد ازاں ایسے کم عمر بچوں کو جنگل میں چھوڑ دیا جو گروپ کے ساتھ چل نہیں سکتے تھے۔ ریاست نائیجر میں صالح تانکو اسلامک مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکہ ویکسین کی عالمی ضرورت پوری کرنے کے لئے فوری اقدامات کرےگا، بائیڈن کا اعلان
ویب ڈیسک — امریکی صدر جو بائیڈن نے جمعرات کے روز اعلان کیا ہے کہ امریکہ فوری طور پر کرونا وائرس کی ڈھائی کروڑ اضافی خوراکوں کی پہلی کھیپ عطیہ کرے گا۔ ایسا اقوامِ متحدہ کے تحت چلنے والے پروگرام کوویکس کے ذریعے کیا جائے گا۔ یہ کھیپ جنوبی اور وسطی امریکہ، ایشیا اور دیگر مزید پڑھیں
امریکہ میں بے روزگاری کی شرح میں مسلسل پانچویں ہفتے کمی
ویب ڈیسک — امریکہ میں بے روزگاری الاؤنس کے لیے دی جانے والی درخواستوں میں مسلسل پانچویں ہفتے کمی آئی ہے او یہ رجحان دنیا کی سب سے بڑی معیشت کی کرونا بحران سے بحالی کی طرف جاری پیش رفت کو ظاہر کرتا ہے۔ لیپر ڈیپارٹمنٹ نے جمعرات کو اپنے تازہ ترین اعداد و شمار مزید پڑھیں
کیا کرونا ویکسین اور دل کے امراض میں کوئی تعلق ہے؟
No media source currently available
بھارتی کشمیر میں لڑکیوں کی بر وقت شادی نہ ہونے کی وجہ کیا ہے؟
No media source currently available
فلسطین کو بھارتی موقف پر تشویش کیوں ہے؟
فلسطینی اتھارٹی نے مشرق وسطیٰ کے حوالے سے بھارت کی نئی پالیسیوں پر شدید نکتہ چینی کرتے ہوئے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتے انسانی حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے میں بھارت نے جو رویہ اپنایا، وہ قابل افسوس ہے اور نئی دہلی کے اس موقف مزید پڑھیں
امریکی صدر کو کتنی تنخواہ اور کیا مراعات ملتی ہیں؟
No media source currently available
ترکی کابل ایئرپورٹ کی حفاظت کے لیے رضامند ہو گیا، عرب اخبار کا دعویٰ
ویب ڈیسک — ایک عرب اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ ترکی کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی کی ذمہ داری سنبھالنے کے لیے مغربی ملکوں کے عسکری اتحاد (نیٹو) کے ساتھ ایک معاہدے پر رضامند ہو گیا ہے۔ دوسری طرف نیٹو نے کہا ہے کہ اںخلا کے بعد وہ افغانستان سے باہر افغان فورسز کی تربیت مزید پڑھیں
ملائیشیا کا چین پر فضائی حدود کی خلاف ورزی کا الزام، بیجنگ کی تردید
ویب ڈیسک — چین نے بدھ کے روز ان الزامات کے خلاف اپنا دفاع کیا ہے جن میں کہا گیا ہے کہ اس کے 16 جنگی طیاروں نے ملائیشیا کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ہے۔ یہ واقعہ پیر کے روز رونما ہوا۔ ملائشیا کی فضائیہ نے کہا کہ اس نے ریڈار پر چینی مزید پڑھیں
دوپٹہ ثقافتی علامت، شادی کے بجائے پارٹنرشپ، ملالہ کا برٹش ووگ کو انٹرویو
ویب ڈیسک — برطانوی فیشن میگزین برٹش ووگ کو انٹرویو دیتے ہوئے نوبل انعام یافتہ پاکستانی خاتون ملالہ یوسف زئی نے کہا ہے کہ نظریہ اور مقصد رکھنے والی نوجوان لڑکی اپنے دل میں جو طاقت رکھتی ہے، انہیں اس کا علم ہے۔ برٹش ووگ کی صحافی سیرین کیل نے لکھا کہ انٹرویو کے دوران مزید پڑھیں