سری لنکا : بحری جہاز ڈوب گیا، بڑے پیمانے پر آلودگی پھیلنے کا خطرہ

ویب ڈیسک —  سری لنکا کی مرکزی بندرگاہ کولمبو کے قریب سمندر میں ایک مال بردار بحری جہاز ڈوب گیا ہے جس پر بڑی مقدار میں کیمیکلز کے کنٹینرز موجود تھے۔ بدھ کے روز سری لنکا کی حکومت نے کہا ہے کہ اس جہاز کا ڈوبنا ملک کی بحری حدود میں رونما ہونے والا ماحول مزید پڑھیں

دوپٹہ ثقافتی علامت، شادی کی بجائے پارٹنرشپ، ملالہ کا برٹش ووگ کو انٹرویو

ویب ڈیسک —  برطانوی فیشن میگزین برٹش ووگ کو انٹرویو دیتے ہوئے ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ نظریہ اور مقصد رکھنے والی نوجوان لڑکی اپنے دل میں جو طاقت رکھتی ہے، انہیں اس کا علم ہے۔ برٹش ووگ کی صحافی سیرین کیل نے لکھا کہ انٹرویو کے دوران ملالہ کا دوپٹہ ان کے کندھوں پر مزید پڑھیں

ایشیا بحرالکاہل خطے میں مہاجرین کو ویکسین کے حصول میں مشکلات

ویب ڈیسک —  اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ ایشیا بحرالکاہل خطے میں کووڈنائنٹین سے بچاؤ کی ویکسین کی قلت کے باعث لاکھوں مہاجرین اور پناہ گزینوں کو عالمی وبا کی نئی لہر کے دوران جان لیوا خطرات کا سامنا ہے۔ عالمی ادارے کے مطابق خطے میں کرونا وائرس جنگل کی آگ کی طرح مزید پڑھیں

بھارت: کورونا سے ہزاروں یتیم ہوجانے والے بچوں کے مسائل

کووڈ 19کی وبا نے پورے بھارت میں لاکھوں خاندانوں کو تباہ کردیا ہے، ہزاروں بچے یتیم ہوگئے ہیں یا ان کی دیکھ بھال کے لیے والدین میں سے کوئی ایک ہی رہ گیا ہے۔ بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے قومی کمیشن (این سی پی سی آر)کے مطابق کورونا وائرس کی وبا شروع ہونے مزید پڑھیں

بھارت کی معیشت شدید متاثر، چار دہائیوں میں کم ترین شرح نمو

نئی دہلی —کرونا وائرس نے بھارت کی معیشت کو بھی شدید متاثر کیا ہے۔ مالی سال 21-2020 میں بھارت کی شرح نمو منفی سات اعشاریہ تین فی صد رہی جو گزشتہ چار دہائیوں کی بدترین شرح ہے۔ سرکاری ادارے نیشنل اسٹیٹسٹکل آفس (این ایس او) نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ 21-2020 کی چوتھی سہ مزید پڑھیں

امریکہ میں سیاہ فاموں کے قتلِ عام کے 100 برس: ‘ٹلسا میں دیکھتے ہی دیکھتے سب تباہ ہوگیا’

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے منگل کے روز ریاست اوکلاہوما کے شہر ٹلسا میں سیاہ فاموں کے قتل عام کے 100 برس مکمل ہونے کی یاد میں منعقدہ ایک تقریب میں شرکت کی۔ وہ پہلے امریکی صدر ہیں جنہوں نے 31 مئی، سن 1921ء کے المناک واقعے کی یاد میں منعقدہ مزید پڑھیں

افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کا تقریباً نصف کام مکمل، بگرام ایئربیس کا کیا ہوگا؟

ویب ڈیسک —  امریکی فوج کے ادارے سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے بتایا ہے کہ افغانستان سے 31 مئی تک امریکی فوج کے انخلا کا 30 سے 44 فی صد کام مکمل ہو گیا ہے۔ دوسری طرف افغانستان کے وزیرِ دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ بین الاقوامی فضائی فورسز انخلا کے بعد بھی اگر مزید پڑھیں