اقوامِ متحدہ کے اجلاس میں اسرائیل کو ‘جواب دہ’ ٹھہرانے کا مطالبہ، آئرلینڈ نے بھی سخت قرارداد منظور کر لی

ویب ڈیسک —  اقوامِ متحدہ میں انسانی حقوق کے ادارے کی سربراہ مشل بیچلٹ نے جمعرات کو کہا ہے کہ اسرائیلی فوجوں نے، ہو سکتا ہے کہ غزہ میں حکومت کرنے والے عسکریت پسند گروپ حماس کے خلاف گیارہ روزہ حالیہ لڑائی میں، جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہو۔ انہوں نے اسرائیل سے مطالبہ کیا مزید پڑھیں

ہاورڈ یونیورسٹی نے نئے فائن آرٹ کالج کا نام اداکار چاڈوک بوسمین کے نام رکھ دیا

ویب ڈیسک —  امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں قائم ہاورڈ یونیورسٹی نے اپنے نئے فائن آرٹس کالج کا نام گزشتہ برس کینسر کی وجہ سے انتقال کرنے والے ہالی وڈ اداکار چاڈوک بوسمین کے نام پر رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ واضح رہے کہ چاڈوک بوسمین کو ان کی 2018 میں ریلیز ہونے والی مزید پڑھیں

افغان فورسز سیکیورٹی کی ذمہ داری تنہا سنبھال سکتی ہیں، نیٹو چیف

ویب ڈیسک —  بین الاقوامی فوجی اتحاد نیٹو کے سربراہ ینز سٹولٹن برگ نے جمعرات کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ نیٹو نے تقریباً دو دہائیوں تک افغانستان میں سیکیورٹی فراہم کی ہے۔ لیکن اب وہاں حکومت اور مسلح فورسز اس قدر مضبوط ہو چکی ہیں کہ وہ بین الاقوامی دستوں کی مدد مزید پڑھیں

سین ہوزے فائرنگ: حملہ آور نے اپنے 9 ساتھیوں کو گولی مار کر خودکشی کر لی

ویب ڈیسک —  امریکی ریاست کیلی فورنیا کے علاقے سین ہوزے میں قانون نافذ کرنے والے اہل کاروں نے بتایا ہے کہ بدھ کے روز ریلوے کی ایک ورکشاب میں ایک ملازم نے فائرنگ کر کے 9 ساتھیوں کو ہلاک کر دیا اور پولیس کے پہنچتے ہی خودکشی کر لی۔ اس سانحہ میں کئی کارکن مزید پڑھیں

ایشیا بحرالکاہل میں واحد امریکی جنگی بحری بیڑے کو مشرق وسطی بھجوائے جانے کا امکان

ویب ڈیسک —  امریکہ کے وزیر دفاع لائیڈ آسٹن، جمعرات کو متوقع طور پر ایشیا بحرالکاہل میں موجود جنگی جہازوں والے واحد بحری بیڑے کو مشرق وسطی کی طرف لے جانے کی منظوری دے رہے ہیں۔ وائس آف امریکہ کے لیے کارلا بیب کی رپورٹ کے مطابق، یوکوسوکا، جاپان میں موجود یو ایس ایس رونلڈ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے اجلاس میں اسرائیل کو ’جوابدہ‘ ٹھہرانے کا مطالبہ، آئرلینڈ نے بھی سخت قراردار منظور کر لی

ویب ڈیسک —  اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کے ادارے کی سربراہ مشل بیچلٹ نے جمعرات کو کہا ہے کہ اسرائیلی فوجوں نے، ہو سکتا ہے کہ غزہ میں حکومت کرنے والے عسکریت پسند گروپ حماس کے خلاف گیارہ روزہ حالیہ لڑائی میں، جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہو۔ انہوں نے اسرائیل سے مطالبہ کیا مزید پڑھیں

ایمیزون نے جیمز بانڈ کی فلمیں بنانے والے ہالی وڈ اسٹوڈیو کو 8 ارب ڈالر میں خرید لیا

ویب ڈیسک —  آن لائن شاپنگ کی ایک بڑی کمپنی ‘ایمیزون’ ہالی وڈ کے مشہور شیر کے نشان والے ‘ایم جی ایم’ فلم اور ٹی وی اسٹوڈیو کو خریدنے جا رہی ہے۔ ‘ایم جی ایم’ فلم اسٹوڈیوز ‘جیمز بانڈ’ جیسی مشہور فلمیں پروڈیوس کر چکا ہے۔ اس خریداری کا مقصد ایمیزون کی ویڈیو اسٹریمنگ سروس مزید پڑھیں