اٹھارہ سالہ امریکی لڑکی نے اپنی آن لائن پوسٹس سے 14 ملین ڈالر کما لیے

ویب ڈیسک —  امریکی ریاست میری لینڈ کے قصبے اولنی سے تعلق رکھنے والی 18 سالہ کیٹی فینی ‘زوم’ پر اپنی آن لان کیلکولس کلاس میں تھیں، جب انہیں معلوم ہوا کہ ان کی ‘اسنیپ چیٹ’ پر اسکیٹس اور ان باکسنگ ویڈیوز نے ایک ہفتے میں 2 لاکھ 29 ہزار ڈالر کمائے۔ پچھلے سات مہینوں مزید پڑھیں

سین ہوزے کیلیفورنیا میں فائرنگ، آٹھ افراد ہلاک، متعدد زخمی

ویب ڈیسک —  امریکی ریاست کیلی فورنیا کے علاقے سین ہوزے میں قانون نافذ کرنے والے اہل کاروں نے بتایا ہے کہ بدھ کے روز ریل کی دیکھ بھال کرنے والی ایک تنصیب میں فائرنگ سے آٹھ افراد ہلاک اور کئی دوسرے زخمی ہوگئے۔ سینٹا کلارا کے شیرف آفس کے ترجمان رسل ڈیوس نے نامہ مزید پڑھیں

کسانوں کا یوم سیاہ: گاڑیوں اور گھروں پرسیاہ پرچم

تین مرکزی زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے احتجاج کے چھ ماہ مکمل ہونے کے موقع پر ملک بھر کے کسانوں نے بدھ کو یوم سیاہ کے طور پر منایا۔ متحدہ کسان مورچہ کی کال پر ملک کے مختلف حصوں میں کسانوں نے اپنی گاڑیوں اور گھروں پر کالے جھنڈے لگا کر مرکزی زرعی قوانین مزید پڑھیں

کشمیریت : مشترکہ ہندو مسلم ثقافت کی امین

 اختر الواسع کشمیریت وادی کشمیر میں مشترکہ ہندو مسلم ثقافت، تہوار اور زبان کی مثال پیش کرتی ہے۔ کشمیریت کی روح میں ہندو مذہب اور اسلام کے تہوار دونوں عقائد کے پیروکار مناتے ہیں۔ کشمیریت جس کی حوصلہ افزائی ہندو مسلم اتحاد کے ساتھ ہوتی ہے اسے سلطان زین العابدین نے ترقی دی۔ کشمیری صوفی مزید پڑھیں

بھارت: کورونا، بلیک اور وائٹ فنگس کے بعد ییلو فنگس

  غازی آباد – بھارت میں کورونا وائرس کی حالت ابھی تک ٹھیک نہیں ہوسکی ہے کہ بلیک اور وہائٹ فنگس کے بعد اب ییلو فنگس نے بھی دستک دے دی ہے۔ غازی آباد میں ییلو فنگس کے مریض کی تصدیق ہوگئی ہے۔ ای این ٹی کے ماہر بی پی تیاگی کا دعوی ہے کہ مزید پڑھیں

ایشیائی امریکی باشندوں کے خلاف نفرت پر مبنی جرائم میں اضافہ کیوں؟

ویب ڈیسک —  امریکہ کے 16 شہروں میں کیے گئے ایک سروے کے مطابق ملک میں نفرت پر مبنی جرائم میں 164 فیصد اضافہ ہوا ہے اور سال 2021 کی پہلی سہ ماہی کے دوران اس نوعیت کی 95 شکایات پولیس کو درج کرائی گئی ہیں جب کہ گزشتہ سال اسی عرصے کے دوران یہ مزید پڑھیں

‘غزہ میں جنگ بندی کو نئے آغاز کے طور پر دیکھ رہے ہیں’، امریکی وزیرخارجہ

ویب ڈیسک —  امریکہ کے وزیرخارجہ انٹنی بلنکن مشرق وسطی کا دو روزہ دورہ مکمل کر لیا ہے۔ دورے کے آخری پڑاؤ میں وہ بدھ کو اردن پہنچے، جہاں انہوں نے غزہ کی پٹی پر اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کو مستحکم بنانے کے لیے شاہ عبداللہ کے ساتھ ملاقات کی۔ مزید پڑھیں

ریکوڈک کیس: پی آئی اے کے اثاثے بچ گئے، چھ ارب ڈالر کی تلوار بدستور موجود

اسلام آباد —  ریکوڈک عمل درآمد کیس میں برٹش ورجن آئی لینڈ کی ہائی کورٹ نے پاکستان کے حق میں فیصلہ دیتے ہوئے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کے منجمد اثاثے بحال کر دیئے ہیں، جس کے بعد نیویارک کا روزویلٹ ہوٹل اور پیرس کا سکرائب ہوٹل دوبارہ پاکستان کے حوالے کر دیا گیا مزید پڑھیں