ویب ڈیسک — مشرقی یورپ کے ملک بیلاروس کو ایک حکومت مخالف صحافی کو گرفتار کرنے کے لیے جہاز کا روٹ جبری طور پر تبدیل کرانے کی وجہ سے مغربی ممالک اور یورپی یونین کی تنقید کا سامنا ہے۔ حکومت مخالف صحافی کو بیلا روس سے نہ نکلنے دینے کا مبینہ حکم ملک کے 25 مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
لاہور: شادی بیاہ کی شان بڑھاتی میوزک اسٹریٹ
مزید لوڈ کریں
مدارس کے نئے بورڈز کی تشکیل کیا حکومت کی ‘کامیابی’ ہے؟
کراچی — پاکستان میں دیوبندی مدارس کی سب سے بڑی تنظیم ‘وفاق المدارس العربیہ’ کی جانب سے دو مدارس کا الحاق ختم کرنے کے فیصلے کو مبصرین حکومت کی کامیابی قرار دے رہے ہیں۔ وفاقی حکومت کی جانب سے رواں برس مارچ میں مسالک کی بنیاد پر مدارس کے متعدد نئے بورڈز متعارف کرانے کا مزید پڑھیں
ہیری پوٹر کے ‘چشمے’ سمیت فلم اور ٹی وی کی یادگار اشیا کی نیلامی
ویب ڈیسک — ہالی وڈ کی ایکشن اور تھرل سے بھرپور فلم سیریز کے معروف کردار ‘ہیری پوٹر’ کے چشمے سمیت کئی فلموں کی 1200 کے قریب یادگار اشیا نیلامی کے لیے پیش کی جائیں گی۔ تین روزہ نیلامی کا آغاز امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے ایک پروپ اسٹور میں 29 جون سے ہو مزید پڑھیں
امریکہ: واشنگٹن ڈی سی سے نیشنل گارڈز کی واپسی شروع
ویب ڈیسک — امریکی فوج کے ریزرو اہلکار نیشنل گارڈز نے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی سے واپسی کا عمل شروع کر دیا ہے۔ نیشنل گارڈز تقریباً پانچ ماہ سے کیپٹل ہل کی سیکیورٹی پر مامور تھے۔ امریکہ میں جمہوریت کی علامت سمجھی جانے والی کانگریس کی عمارت کیپٹل ہل پر رواں برس چھ جنوری کو مزید پڑھیں
ویکسین لگوانے والے ماسک کے بغیر عوامی مقامات پر نکل سکیں گے؟
No media source currently available
بیلا رس: جہاز کا روٹ تبدیل کروا کر صحافی گرفتار کرنے پر امریکہ کی مذمت، یورپی یونین کا پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ
ویب ڈیسک — مشرقی یورپ کے ملک بیلارس کو ایک حکومت مخالف صحافی کو گرفتار کرنے کے لیے جہاز کا روٹ جبری طور پر تبدیل کرانے کی وجہ مغربی ممالک اور یورپی یونین کی تنقید کا سامنا ہے۔ حکومت مخالف صحافی کو بیلا رس سے نہ نکلنے دینے کا مبینہ حکم ملک کے پچیس سال مزید پڑھیں
کرونا وائرس نے بھارت میں امیر غریب کا فرق مٹا دیا
ویب ڈیسک — بھارت میں کرونا وائرس کی نئی لہر کی وجہ سے امیر اور غریب سب ایک ہی صف میں کھڑے نظر آرہے ہیں۔ بڑے پیمانے پر مالی وسائل رکھنے والے امیروں، دو وقت کی روٹی کے محتاج غریبوں اور بااختیار بیوروکریٹس کو اپنے پیاروں کے علاج کے لیے ایک ہی انداز کی مشکلات مزید پڑھیں
جاپان میں عالمی وبا کے پھیلاو میں تیزی، آسٹریلیا میں ویکسین لگوانے والوں کو انعام دینے کی تجویز
ویب ڈیسک — جاپان کا دوسرا سب سے بڑا شہر اوساکا ان دنوں کووڈ-19 کی ایک نئی اور بڑی لہر کی لپیٹ میں ہے جس سے اسپتالوں میں دستیاب بستر اور وینٹی لیٹر کم پڑتے جا رہے ہیں۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اگر یہ صورت حال برقرار رہی تو صحت کا نظام اس بوجھ مزید پڑھیں
افغانستان سے انخلا پر پچھتانا پڑ سکتا ہے، سابق امریکی جنرل پیٹریاس
ویب ڈیسک — امریکہ کے سابق چوٹی کے کمانڈر جنرل ڈیوڈ پیٹریاس نے کہا ہے افغانستان سے امریکی فوجی انخلا کے فیصلے پر پچھتانا پڑ سکتا ہے کیونکہ وہاں ،ان کے بقول، ایک بار پھر خانہ جنگی لوٹ سکتی ہے۔ وائس آف امریکہ کی افغان سروس کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق امریکی جنرل نے مزید پڑھیں