ویب ڈیسک — چین نے کہا ہے کہ وہ تقریباً 40 افریقی ملکوں کو کووڈ-19 سے بچاؤ کی ویکسین فراہم کر رہا ہے۔ اس کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس کا یہ اقدام خالصتاً فلاحی مقصد کے لیے ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کے ایک عہدے دار ووپنگ نے بیجنگ میں نامہ نگاروں کو مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
کراچی طیارہ حادثہ، بعض متاثرہ خاندان انشورنس کی رقم لینے پر راضی کیوں نہیں؟
No media source currently available
اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں جنگ بندی، امریکی صدر کا خیر مقدم
ویب ڈیسک — اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے نفاذ کے بعد فریقین کے درمیان غزہ میں گیارہ روز تک جاری رہنے والی لڑائی اپنے اختتام کو پہنچ گئی ہے۔ اسرائیلی وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو کے دفتر سے جمعرات کی شب دیر گئے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جنگ مزید پڑھیں
عراقی مصالحت کار سعودی عرب اور ایران کے درمیان صلح کے لیے سرگرم
ویب ڈیسک — عراق کے صدر برہم صالح نے عرب میڈیا کو بتایا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان بہتر تعلقات نہ صرف بغداد بلکہ پورے خطے کے لئے فائدہ مند ثابت ہوں گے۔ وائس آف امریکہ کے ایڈورڈ یرینین کی رپورٹ کے مطابق، عراق کے صدر صالح کا کہنا ہے کہ خطے مزید پڑھیں
ویڈیو گیمز کی مدد سے طلبہ کو تاریخ کا مضمون پڑھانے کی کوشش
ویب ڈیسک — کسی کلاس کے طلبہ سے پوچھا جائے کہ انہیں کون سا مضمون سب سے زیادہ اکتاہٹ میں مبتلا کرنے والا اورخشک معلوم ہوتا ہے، تو شائد آدھی سے زیادہ کلاس ایک ایسے مضمون کا نام لے گی جس کا تعلق اس ملک کے سیاسی اور سماجی حالات و واقعات اور گزرے ہوئے مزید پڑھیں
جنگ بندی کے اعلان کے بعد غزہ میں جشن
اسرائیل اور حماس نے جنگ بندی کا اعلان کر دیا ہے جس سے دونوں فریقوں کے درمیان غزہ میں لگ بھگ 11 روز تک جاری رہنے والی لڑائی اپنے اختتام کو پہنچ گئی ہے۔ مصر کی ثالثی میں ہونے والی اس جنگ بندی کے اعلان کے بعد غزہ کی پٹی میں جشن کا ماحول دیکھا مزید پڑھیں
پاکستان اور بھارت کی فیشن انڈسٹری سے اداکاری کی دنیا میں نام کمانے والے فن کار
پاکستان اور بھارت کی فیشن انڈسٹری سے متعدد کامیاب خواتین اور مرد ماڈلز نے اداکاری کی دنیا میں بھی قدم رکھا اور وہ اس میدان میں بھی اپنا لوہا منوانے میں کامیاب رہے۔ ستر اور اسی کی دہائی میں پاکستان فلم انڈسٹری پر راج کرنے والی بابرہ شریف نے اپنے کریئر کا آغاز ماڈلنگ سے مزید پڑھیں
مودی حکومت کا اپنی ساکھ بہتر کرنے کے لیے عالمی ٹی وی چینل کھولنے کا منصوبہ
بین الاقوامی میڈیا وزیر اعظم نریندر مودی کو کورونا سے نمٹنے میں ناکام قرار دیتے ہوئے ان کے طریقہ کار کی بھی سخت نکتہ چینی کرتا رہا ہے۔ اب مودی حکومت اپنی ساکھ کو بہتر کرنے کے لیے ایک ٹی وی چینل کھولنا چاہتی ہے۔ مودی حکومت نے داخلی اور عالمی اہم امور پر دنیا مزید پڑھیں
اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں جنگ بندی پر اتفاق، امریکی صدر کا خیرمقدم
ویب ڈیسک — اسرائیل اور حماس نے جنگ بندی کا اعلان کر دیا ہے جس سے دونوں فریقوں کے درمیان غزہ میں وسیع پیمانے پر تباہی بپا کرنے والی گیارہ روزہ لڑائی اپنے اختتام کو پہنچ گئی ہے۔ اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو کے دفتر سے جمعرات کی شب دیر گئے جاری بیان مزید پڑھیں
پاکستان کا غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ، اسرائیل کا اقوام متحدہ میں اپنے اقدامات کا دفاع
ویب ڈیسک — پاکستان نے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان جنگ کا فی الفور خاتمہ کرایا جائے۔ غزہ اور دیگر فلسطینی علاقوں میں ہنگامی بنیادوں پر امداد فراہم کی جائے۔ فلسطینیوں کے تحفظ کے لیے بین الاقوامی محافظ فوج تعینات کی جائے اور اسرائیل کو اقوام متحدہ اور دیگر انسانی حقوق مزید پڑھیں