No media source currently available
زمرہ: عالمی حالات
‘القاعدہ نظریاتی طور پر پہلے سے زیادہ طاقت ور ہوئی ہے’
No media source currently available
بدھ، 19 مئی 2021 کا بلیٹن
علاقائی اور بین الاقوامی طاقتوں کی جانب سے جنگ بندی کی کئی کوششوں کے باوجود غزہ میں اسرائیلی بمباری اور حماس کے سرحد پارسے راکٹ حملے بدھ کو بھی جاری رہے؛ غزہ کے محکمہ صحت کے مطابق اس لڑائی میں اب تک 63 بچوں سمیت کم از کم 217 فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں جب مزید پڑھیں
ثمر خان: ضلع دیر سے سائیکل پر پہاڑوں کا سفر
No media source currently available
جہانگیر ترین ہیں کون؟
ٰاسلام آباد — جہانگیر ترین ایک سیاست دان، ایک صنعت کار، ایک جاگیردار، ایک استاد، ایک بینکر — آخر ایک ہی شخص میں اتنی خصوصیات کیسے پائی جا سکتی ہیں؟ لیکن پاکستانی سیاست میں اہم کردار ادا کرنے والے جہانگیر ترین ان سب خصوصیات کے مالک بتائے جاتے ہیں۔ تجزیہ کاروں کے مطابق، اس وقت مزید پڑھیں
اسرائیل فلسطین تنازع: بائیڈن حکومت کی پالیسی سے امریکی مسلم تنظیمیں نالاں
No media source currently available
امریکہ میں ماسک کی پابندی کا خاتمہ، ماہرین کیا کہتے ہیں؟
ویب ڈیسک — امریکہ میں اب بھی کووڈ-19 کے پھیلنے کی شرح بدستور بلند ہے۔ تاہم اس کے باوجود ویکسین کا کورس مکمل کرنے والوں کو یہ اجازت دے دی گئی ہے کہ وہ ماسک کے بغیر باہر جا سکتے ہیں. دنیا کے دوسرے ممالک میں، جہاں ویکسین لگانے کی شرح بلند اور انفیکشن پھیلنے مزید پڑھیں
بجلی کی کرسی یا فائرنگ اسکواڈ: امریکہ میں سزائے موت کے قیدیوں کے پاس اب انتخاب کا حق
ویب ڈیسک — امریکہ کی ریاست جنوبی کیرولائنا نے سزائے موت پر عمل درآمد کے لیے دیے جانے والے ‘لیتھل’ یا ہلاکت خیز انجیکشن کی عدم دستیابی کے باعث عشروں سے سزائے موت کے منتظر قیدیوں کے لیے ایک قانون کی منظوری دی ہے، جس میں انہیں کہا گیا ہے کہ وہ سزا پر عمل مزید پڑھیں
بیلا حدید اور جی جی حدید کون ہیں اور ان پر تنقید کیوں ہو رہی ہے؟
واشنگٹن ڈی سی — امریکی سپر ماڈل بہنیں جیلینا نورا حدید اور ازابیلا خیر حدید جنہیں جی جی حدید اور بیلا حدید کے نام سے جانا جاتا ہے، اسرائیل اور حماس کے مابین جاری تنازع میں فلسطین کے حق میں آواز اٹھانے میں آگے آگے ہیں۔ یہ دونوں بہنیں فلسطینی نژاد امریکی شہری محمد حدید مزید پڑھیں
وفاق اور سندھ حکومت میں پانی کی کمی پر لفظی تکرار، مسئلے کا حل کیا ہے؟
کراچی — سندھ میں برسرِ اقتدار جماعت پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) گزشتہ چند ہفتوں سے صوبے کو پانی کی کم فراہمی پر احتجاج کر رہی ہے۔ بیانات کے ساتھ سرکاری خط و کتابت کے ذریعے بھی صوبائی حکومت نے وفاق کو پانی کی کمی کے معاملے پر صوبے کی تشویش سے آگاہ کیا مزید پڑھیں