امریکہ: ایوانِ نمائندگان نے کیپٹل ہل حملے کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنانے کی منظوری دے دی

ویب ڈیسک —  امریکہ کے ایوانِ نمائندگان نے رواں برس چھ جنوری کو کانگریس کی عمارت کیپٹل ہل پر ہوئے حملے کی تحقیقات کے لیے آزاد کمیشن بنانے کی منظوری دے دی ہے۔ ڈیموکریٹک پارٹی کے اکثریتی ایوان میں بدھ کو کمیشن کی تشکیل کے لیے ووٹنگ ہوئی جس میں ری پبلکن پارٹی کے 35 مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی، پاکستان میں گرمی میں اضافے اور پانی کی کمی کا خطرہ

کراچی —  دنیا میں قطب جنوبی اور شمالی کے بعد سب سے زیادہ گلیشئیرز پاکستان کے شمالی علاقوں میں واقع ہیں۔ 18 مئی کو پاکستان کے زیرِ انتظام گلگت بلتستان کے ضلع ہنزہ میں واقع شسپر گلیشئیر سے معمول سے زیادہ پانی کے اخراج کے بعد پاکستان اور چین کو ملانے والی شاہراہ قراقرم کو مزید پڑھیں

ایشیا پھر کرونا وائرس کی لپیٹ میں، نئی اور سخت پابندیاں نافذ

ویب ڈیسک —  براعظم ایشیا کے زیادہ تر ممالک کرونا وائرس کی وبا کی اگلی لہر کی لپیٹ میں آ گئے ہیں۔ نئے کیسز اور اموات کی بڑھتی ہوئی تعداد پر قابو پانے کے لیے حکام نے پابندیاں نافذ کر دی ہیں۔ ایسوسی ایٹڈ پریس نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہےکہ تائیوان کے دارالحکومت مزید پڑھیں

بھارت، سمندری طوفان کی زد میں آنے والی کشتی سے 26 لاشیں برآمد، 49 افراد ہنوز لاپتہ

ویب ڈیسک —  بھارتی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ بھارت کی بحریہ نے سمندری طوفان کی زد میں آکر ساحل پر پہنچنے والی ایک کشتی سے 26 لاشیں بازیاب کی ہیں۔ بھارتی بحریہ کے ترجمان مے مہل کارنک کا کہنا ہے کہ 49 لاپتہ افراد کی تلاش ابھی تک جاری ہے۔ کارنک کا کہنا تھا مزید پڑھیں

امریکی جنگی بیڑے کا پھر حساس آبنائے تائیوان سے گزر

ویب ڈیسک —  چین اور تائیون کے درمیان جاری کشیدگی میں، امریکی جنگی بیڑہ، ایک بار پھر اس حساس آبی راستے سے گزرا ہے جو دونوں ملکوں کو ایک دوسرے سے الگ کرتا ہے۔ امریکی بحریہ کے ’سیونتھ فلیٹ‘ کے مطابق،منگل کے روز، میزائل شکن یو ایس ایس کرٹس ولبر نامی بیڑہ، بین الاقوامی قوانین مزید پڑھیں

2021 کے پہلے تین ماہ، طالبان نے افغان عوام اور سکیورٹی فورسز پر حملوں میں اضافہ کر دیا

ویب ڈیسک —  امریکی محکمہ دفاع کے افغان مشن پر نظر رکھنے والے انسپکٹر جنرل کے دفتر کی حالیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان نے سال 2021 کے پہلے تین ماہ کے دوران امریکہ سے ہونے والے معاہدے کی پاسداری کرتے ہوئے امریکی اور اتحادی افواج پر حملے نہیں کئے، لیکن افغان عوام مزید پڑھیں