ویب ڈیسک — امریکہ کی ریاست جنوبی کیرولائنا نے سزائے موت پر عمل درآمد کے لئے دیئے جانے والے ‘لیتھل’ یا ہلاکت خیز انجیکشن کی عدم دستیابی کے باعث عشروں سے سزائے موت کے منتظر قیدیوں کے لیے ایک قانون کی منظوری دی ہے، جس میں انہیں کہا گیا ہے کہ وہ سزا پر عمل مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امن کا راستہ یا عالمی تنہائی؟ طالبان کو ایک راستہ چننا ہوگا: خلیل زاد
ویب ڈیسک — افغانستان کیلئے امریکہ کے خصوصی ایلچی، زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ ایسی پیش گوئیاں غیر ضروری طور پر منفی ہیں کہ جب امریکی اور اتحادی افواج نکل جائیں گی تو طالبان جلد ہی افغان سیکیورٹی فورسز کو شکست دیکر کابل پر قبضہ کر لیں گے۔ امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ مزید پڑھیں
گوانتاناموبے جیل: سب سے معمر پاکستانی قیدی سیف اللہ پراچہ کی رہائی کی منظوری
ویب ڈیسک — امریکہ کے کیوبا میں قائم قید خانے گوانتاناموبے میں قید سب سے معمر قیدی 73 سالہ پاکستانی سیف اللہ پراچہ کو رہا کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کے مطابق، سیف اللہ پراچہ کی وکیل نے تصدیق کی ہے کہ گوانتانامو بے میں 16 سال مزید پڑھیں
امریکہ میں ماسک کی پابندی کے خاتمے پر ماہرین کا رد عمل
ویب ڈیسک — امریکہ میں ابھی تک کووڈ-19 کے پھیلنے کی شرح بدستور اونچی ہے۔ تاہم اس کے باوجود ویکسین کا کورس مکمل کرنے والے لوگوں کو یہ اجازت دےدی گئی ہے کہ وہ ماسک کے بغیر باہر جا سکتے ہیں دنیا کے دوسرے ممالک میں، جہاں ویکسین لگانے کی شرح بلند اور انفیکشن پھیلنے مزید پڑھیں
کیا کوئی تیسری جماعت امریکہ میں دو جماعتی ’سٹیٹس کو ‘ توڑ سکتی ہے؟
واشنگٹن — ری پبلکن پارٹی کے اندرسابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں اوران راہنماوں کے درمیان گزشتے ہفتے تلخیاں واضح نظر آئیں، جو چاہتے ہیں کہ پارٹی سابق صدر ٹرمپ اور انتخابات میں دھاندلی سے متعلق ان کے دعووں کو مسترد کرے۔ سب سے پہلے تو صدر ٹرمپ کے مواخذے کے حق میں ووٹ دینے مزید پڑھیں
بجلی کی کرسی یا فائرنگ اسکواڈ؟ سزائے موت کے قیدیوں کے لیے چوائس
ویب ڈیسک — امریکہ کی ریاست ساؤتھ کیرولائنا نے ہلاکت خیز دوا کی عدم دستیابی کے باعث عشروں سے سزائے موت کے منتظر قیدیوں کے لیے ایک قانون کی منظوری دی ہے جس میں انہیں کہا گیا ہے کہ وہ سزا پر عمل درآمد کے لیے بجلی کی کرسی یا فائرنگ اسکواڈ کے سامنے کھڑے مزید پڑھیں
دنیا سے احترام چاہیے یا مخالفت، طالبان کے پاس دو راستے ہیں: خلیل زاد
ویب ڈیسک — افغانستان کیلئے امریکہ کے خصوصی ایلچی، زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ ایسی پیش گوئیاں غیر ضروری طور پر منفی ہیں کہ جب امریکی اور اتحادی افواج نکل جائیں گی تو طالبان جلد ہی افغان سیکیورٹی فورسز کو شکست دیکر کابل پر قبضہ کر لیں گے۔ ایوان نمائندگان کی خارجہ امور مزید پڑھیں
پشاور کی یونیورسٹی میں ملازمین کے بچوں کا ‘ڈے کیئر سینٹر’
No media source currently available
بھارت: کرونا بحران ختم نہیں ہوا، بس ایک امید پیدا ہو رہی ہے، ماہرین
ویب ڈیسک — بھارت کے معاشی سرگرمیوں کے مرکز ممبئی میں گزشتہ ہفتے کے دوران کرونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد میں 70 فی صد کمی آئی ہے۔ ممبئی، 22 ملین افراد کا شہر ہے اور کرونا کے عروج کے دنوں میں یہاں روزانہ 11 ہزار افراد کرونا وائرس سے متاثر ہو مزید پڑھیں
اسرائیل فلسطین تنازع: صدر بائیڈن کا ایک ہفتے میں تیسری بار نیتن یاہو کو فون، جنگ بندی پر زور
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے اسرائیل کے وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے جس میں انہوں نے غزہ تنازع پر گفتگو کرتے ہوئے جنگ بندی پر زور دیا ہے۔ ایک ہفتے کے دوران صدر بائیڈن کا اسرائیلی وزیرِ اعظم سے یہ تیسری مرتبہ رابطہ مزید پڑھیں