ویب ڈیسک — اسرائیل اور حماس کے درمیان لڑائی دوسرے ہفتے میں داخل ہو چکی ہے، امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ وہ لڑائی بند کروانے کے لئے مزید رہنماوں سے فون پر بات کریں گے۔ اس لڑائی میں اب تک 200 کے قریب افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکہ دنیا کو کرونا ویکسین کی 2 کروڑ خوراکیں عطیہ کرے گا، صدر بائیڈن
ویب ڈیسک — ایسے میں جب امریکہ کے اندر کرونا ویکسین کی طلب میں کمی کی اطلاعات مل رہی ہیں، صدر جو بائیڈن نے پیر کے روز اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک آئندہ چھ ہفتوں کے دوران ویکسین کی دو کروڑ خواکیں دنیا کو عطیہ کرے گا۔ صدر بائیڈن نے وائٹ ہاؤس سے مزید پڑھیں
پیر، 17 مئی 2021 کا بلیٹن
No media source currently available
نوادرات اور سرمے دانیاں جمع کرنے کا شوق
مزید لوڈ کریں
اسرائیل کے غزہ پر پیر کو مزید حملے، ہلاک فلسطینیوں کی تعداد 197 ہو گئی
ویب ڈیسک — فسلطین کی مزاحمتی تنظیم حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری لڑائی دوسرے ہفتے میں داخل ہو گئی ہے اور اب تک اس لڑائی میں 197 فلسطینی اور 10 اسرائیلی ہلاک ہو چکے ہیں۔ اسرائیل کے لڑاکا طیاروں نے پیر کی صبح ایک مرتبہ پھر غزہ شہر کے مختلف علاقوں کو نشانہ بنایا مزید پڑھیں
عید پر کی گئی جنگ بندی ختم، افغان فورسز اور طالبان کے درمیان پھر لڑائی شروع
ویب ڈیسک — افغان سیکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان عید الفطر کے موقع پر ہونے والی تین روزہ جنگ بندی ختم ہونے کے بعد فریقین کے درمیان ایک مرتبہ پھر لڑائی کا آغاز ہو گیا ہے۔ افغان فوج نے تصدیق کی ہے کہ ملک کے جنوبی صوبۂ ہلمند کے دارالحکومت لشکر گاہ کے قریب مزید پڑھیں
سعودی عرب کا کئی ملکوں سے آنے والے سیاحوں پر لازمی قرنطینہ کی پابندی ختم کرنے کا اعلان
ویب ڈیسک — سعودی عرب نے کئی ملکوں سے آنے والے سیاحوں پر لازمی قرنطینہ کی پابندی ہٹانے کا اعلان کیا ہے۔ تاہم 20 ملکوں پر پابندی بدستور برقرار رہے گی۔ سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن (جی اے سی اے) نے اتوار کو اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ 20 مزید پڑھیں
پاکستان کے لیے افغان سرحد پر باڑ کی تنصیب کی کیا اہمیت ہے؟
کراچی — پاکستانی حکومت کی جانب سے افغانستان کے ساتھ تقریباً 2500 کلو میٹر طویل سرحد پر خاردار باڑ لگانے کا منصوبہ تکمیل کے مراحل میں ہے۔ ماہرین اس باڑ کو مستقل میں سیکیورٹی کے خطرات سے مقابلہ کرنے کی حکمتِ عملی کا حصہ قرار دے رہے ہیں۔ ڈیورنڈ لائن کے نام سے مشہور پاک مزید پڑھیں
بلنکن کا شاہ محمود قریشی سے رابطہ، افغان امن عمل پر بات چیت
ویب ڈیسک — امریکہ کے وزیرِ خارجہ اینٹی بلنکن اور پاکستان کے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں دونوں وزرائے خارجہ نے افغان امن عمل سمیت پاک، امریکہ تعلقات اور خطے کی مجموعی سیاسی صورتِ حال پر بھی تبادلۂ خیال کیا۔ امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان نیڈ مزید پڑھیں
اسرائیل کا فلسطین کو ضم کر نے کا پلان اور کشمیر
افتخار گیلانی گو کہ جموں و کشمیر اور فلسطین کے خطے سیاسی، سماجی اور جغرافیائی اعتبار سے کوسوں دور ہیں، مگر تاریخ کے پہیوں نے ان کو ایک دوسرے کے قریب لاکر کھڑا کر دیا ہے۔ دونوں خطہ تقریباً ایک ساتھ 1947-48 میں دنیا کے نقشہ پر متنازعہ علاقوں کے بطور منصہ شہود پر آئے۔کئی مزید پڑھیں