No media source currently available
زمرہ: عالمی حالات
عالمی ادارہ صحت کا ماسک نہ پہننے کی سفارش سے متعلق ’انتباہ‘
ویب ڈیسک — عالمی ادارہ صحت نے جمعے کے روز عوامی جگہوں پر لازمی ماسک پہننے کی شرط کو ختم کرنے سے متعلق خبردار کیا ہے۔ ادارے کے ایمرجنسی امور کے اعلیٰ ماہر مائیک ریان نے کہا ہے کہ ملک صرف اسی صورت میں ماسک پہننے کی شرط سے متعلق فیصلہ کریں، اگر مقامی سطح مزید پڑھیں
بھارت میں کرونا کے وار اور ویکسین کے متعلق غلط معلومات کا سیلاب
ویب ڈیسک — بھارت اس وقت، ایک طرف تو کرونا وائرس کی تباہ کاریوں کا سامنا کر رہا ہے اور دوسری طرف اسے سوشل میڈیا پر ٹونے ٹوٹکوں پر مبنی وڈیوز کے ذریعے پھیلنے والے غلط علاج، ویکسین کے مضر اثرات کے بارے میں ڈرانے والی کہانیوں اور وائرس کے پھیلاؤ میں مسلمانوں کے ملوث مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کا اسرائیل فلسطینی لڑائی بند کرنے پر زور، بائیڈن کا مصالحتی کوششیں جاری رکھنے کا عندیہ
ویب ڈیسک — اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گٹیرس نے اسرائیل اور فلسطین تنازعے کے دونوں فریقوں سے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ جبکہ امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ان کی انتظامیہ فلسطینی، اسرائیلی اور خطے کے دیگر اتحادیوں کے ساتھ مل کر خطے میں پائیدار امن کی مزید پڑھیں
‘انکل سرگم’ کے کردار کو زندگی دینے والے فاروق قیصر اپنے آخری سفر پر روانہ ہو گئے
ویب ڈیسک — معروف کالم نگار، ڈائریکٹر، پینٹر، پپٹیر، سکرپٹ رائٹر اور وائس اوور آرٹسٹ، کئی کتابوں کے مصنف اور کردار انکل سرگم کے خالق فاروق قیصر جمعے کے روز انتقال کر گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان کے انتقال کی خبر کی تصدیق ان کے اہل خانہ نے کی۔ رپورٹس کے مطابق وہ دل مزید پڑھیں
بھارت: ہسپتال میں جنسی زیادتی کی شکار کووڈ مریضہ کی موت
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں بھوپال میموریل ہاسپیٹل اینڈ ریسرچ سینٹر (بی ایم ایچ آر سی)کے حکام نے جنسی زیادتی کے چوبیس گھنٹے کے اندر ہی ایک کووڈ مریضہ کی موت کے واقعے اور ملزم کی گرفتاری کے تقریباً ایک ماہ سے زیادہ عرصہ گزر جانے کے بعد اب جا کر اس انسانیت سوز واقعے مزید پڑھیں
اناو کے بعد کانپور میں بھی دریا میں سیکڑوں لاشیں کی تدفین
کانپور(القمرآن لائن)گھاٹ پر تو لاشوں کی آخری رسومات ہوتی آئی ہیں لیکن پہلی بار گنگا کے کنارے اور بیچ میں لاشوں کو دفنانے کا قصہ سامنے آیا ہے۔ ریاست اترپردیش میں اناو کے بکسر گھاٹ کی طرح ہی کانپور کے شیوراج پور کا کھیریشور گھاٹ بھی سینکڑوں لاشوں سے بھرا پڑا ہے۔ تقریبا تین سو مزید پڑھیں
شوال کے چاند کا تنازعہ برقرار، قضا روزہ رکھا جا سکتا ہے یا نہیں؟
اسلام آباد — پاکستان میں اس سال بھی عیدالفطر کے موقع پر چاند کا تنازعہ برقرار رہا۔ عید گزرنے کے بعد بھی چاند تیس رمضان کا تھا یا پھر یکم شوال کا، اس پر بھی بحث تاحال جاری ہے، ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ قطعی طور پر عید غلط منائی گئی اور عید کی مزید پڑھیں
اسرائیل کے لیے امریکی حمایت برقرار، لیکن اختلافی بیانیے میں بھی شدت
ویب ڈیسک — اسرائیل کی غیر متزلزل سیاسی حمایت دہائیوں سے امریکہ کی خارجہ پالیسی کے بنیادی اصولوں میں شامل ہے۔ لیکن حماس اور اسرائیلی فورسز کے درمیان رواں ہفتے 2014 کے بعد سے اب تک کے شدید ترین تصادم کے دوران اس حمایت میں دراڑیں پڑتی نظر آتی ہیں۔ امریکہ میں بعض ڈیموکریٹک سیاست مزید پڑھیں
حماس اور اسرائیل کے درمیان لڑائی بائیڈن حکومت کے لیے چیلنج
No media source currently available