ویب ڈیسک — امریکہ میں تیل کی ترسیل کی ایک بڑی پائپ لائن کمپنی ‘کولونیئل’ نے اپنے کمپیوٹر کے نظام پر ہیکنگ کے حملے کے بعد متاثر ہونے والے آپریشن کو بحال کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی نے بدھ کو کہا ہے کہ تیل کی ترسیل دوبارہ بحال کی جا رہی ہے تاہم مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ہاتھ سے تیار کردہ روایتی بلوچی چپل
No media source currently available
اسرائیل کے فضائی حملوں میں حماس کے متعدد کمانڈرز ہلاک
ویب ڈیسک — اسرائیل کے فضائی حملوں میں فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے متعدد کمانڈرز ہلاک ہو گئے ہیں جب کہ پیر سے جاری کشیدگی اب بھی برقرار ہے۔ حماس نے ایک بیان میں تصدیق کی ہے کہ غزہ سٹی میں اسرائیل کی کارروائی میں ان کے ملٹری آپریشنز کے لیڈر باسن عیسیٰ سمیت مزید پڑھیں
روس میں امریکی سفارت خانے میں روسی ملازمین رکھنے پر پابندی عائد
ویب ڈیسک — روس کی حکومت کے احکامات پر امریکی سفارت خانے نے روسی شہریوں کو ملازم رکھنا بند کر دیا ہے، جس سے مجبوراً اس کا 75 فی صد عملہ کم ہو گیا ہے اور اسے اپنی بہت سی خدمات بھی محدود کرنا پڑی ہیں۔ امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) مزید پڑھیں
کرونا بحران اور ٹیلی ورکنگ، امریکیوں کی بڑے شہروں سے ہجرت میں اضافہ
ویب ڈیسک — امریکی محکمہ مردم شماری کے اعداد و شمار کے مطابق کرونا کی عالمی وبا کے دوران ہزاروں امریکیوں نے پرہجوم اور بڑے شہروں کو چھوڑ کر چھوٹے شہروں یا دیہاتوں میں سکونت اختیار کر لی ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق، ان افراد نے یہ نقل مکانی نہ ہی ملازمتوں کے نئے مواقع مزید پڑھیں
امریکہ میں ديسی اسٹورز اور ریستورانوں کی رونقیں بحال
No media source currently available
عراق میں پارلیمانی انتخابات سے قبل حکومت مخالف مظاہروں میں شدت
ویب ڈیسک — عراق میں چھ جون کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات سے قبل حکومت مخالف مظاہروں میں شدت آگئی ہے۔ اتوار کو حکومت مخالف ایک سرگرم کارکن ایہب الوزنی کو قتل کر نے اور ایک صحافی احمد حسن کو سر میں گولی مارنے کے واقعے کے بعد مظاہرین نے بدھ کے روز ایران کے مزید پڑھیں
ایران کے شعلہ بیان سابق صدر احمدی نژاد پھر صدارتی دوڑ میں شامل ہو گئے
ویب ڈیسک — ایران کے سابق صدر احمدی نژاد اس سال جُون میں ایران میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں ایک بار پھر صدارتی مقابلے کا حصہ ہوں گے۔ احمدی نژاد نے حالیہ برسوں میں اپنے سخت گیر موقف کو اعتدال پسند انداز میں ڈھالنے کی کوشش کی ہے اور ایران کی حکومت پر تنقید مزید پڑھیں
بھارت میں تباہی پھیلانے والا کرونا کا تبدیل شدہ وائرس 50 ملکوں تک پہنچ گیا
ویب ڈیسک — امریکی ریاست میری لینڈ کے علاقے لینم میں واقع ایک ہندو مندر کو اس کے ایک پروہت کا بھارت سے لوٹنے کے بعد کووڈ-19 ٹیسٹ پازیٹو آنے کے بعد عقیدت مندوں کے لیے عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ شری سیوا وشنو ٹمپل کے ایک اعلان میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں
اپنی جان بچائیں یا مریضوں کی، بھارت میں ڈاکٹروں کی مشکل
No media source currently available