No media source currently available
زمرہ: عالمی حالات
بھارت: دریائے گنگا میں تیرتی درجنوں لاشیں، معاملہ ہے کیا؟
ویب ڈیسک — بھارت میں جہاں ایک طرف کرونا وائرس کی صورتِ حال تشویش ناک ہو رہی ہے وہیں دریائے گنگا میں تیرتی ہوئی درجنوں ایسی لاشیں ملی ہیں جن کے بارے میں قیاس کیا جارہا ہے کہ یہ کووڈ-19 کے مریضوں کی ہیں۔ بھارت کے حکام نے اگرچہ منگل کو کہا ہے کہ وہ مزید پڑھیں
اسرائیل اور حماس کی لڑائی کا تیسرا روز، 43 فلسطینی اور پانچ اسرائیلی ہلاک
ویب ڈیسک — فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس اور اسرائیل کے درمیان بدھ کو مسلسل تیسرے روز لڑائی جاری ہے جس کے نتیجے میں اب تک کم از کم 43 فلسطینی اور پانچ اسرائیلی شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق اسرائیل نے بدھ کی علی الصباح حماس کے زیرِ اثر مزید پڑھیں
لڑائی کے بعد غزہ اور اسرائیلی علاقوں میں تباہی
مزید لوڈ کریں
پاکستان سے آکسیجن درآمد کرنے کی تجویز مسترد، مودی پرتنقید
بھارتی حکومت کی طرف سے مشرقی پنجاب کے وزیر اعلی کی پاکستان سے آکسیجن درآمد کرنے کی تجویز کو مسترد کیے جانے پر پاکستان اور بھارت میں کئی حلقوں نے مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ مشرقی پنجاب کے وزیر اعلی امرندر سنگھ کی طرف سے بھارتی سرکار سے یہ درخواست کی گئی تھی کہ اسے مزید پڑھیں
بائیڈن حکومت کا ٹرمپ دور کی متعدد پالیسیوں کو تبدیل کرنے کی کوششوں کا آغاز
ویب ڈیسک — امریکہ کی موجودہ انتظامیہ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی متعدد پالیسیوں کو تبدیل کرنے کی کوششوں کا آغاز کر دیا ہے۔ اس ضمن میں تازہ کوشش میں حکومتی سطح پر سائنس کو سیاسی رنگ دینے سے پیدا ہونے والے مسائل کو کھوجنے اور مستقبل میں سائنس کی ساکھ سے متعلق ضوابط مزید پڑھیں
امریکہ نے بچوں کے لیے فائزر ویکسین کی منظوری دے دی
ویب ڈیسک — امریکہ میں خوراک اور ادویات کی نگرانی کرنے والے ادارے (ایف ڈی اے) نے 12 سے 15 سال تک کی عمر کے بچوں کے لیے کرونا وائرس کے خلاف دوا ساز کمپنی فائزر کی ویکسین لگانے کی منظوری دے دی ہے۔ یو ایس فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے پیر کو جاری بیان مزید پڑھیں
وائٹ ہاؤس کے صحافیوں کے ساتھ تعلقات پر ایک نظر
No media source currently available
وبا کے دوران امریکی بچے اسکول چھوڑنے لگے، ویکسین پر امریکیوں کا اعتماد بڑھنے لگا
ویب ڈیسک — امریکہ میں کرونا وبا کے دوران اسکول چھوڑنے والے بچوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اگرچہ ابھی تک ایسے اعداد و شمار موجود نہیں ہیں جن سے ان بچوں کی تعداد معلوم ہو سکے، لیکن اساتذہ کا کہنا ہے کہ ایسے بچوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے مزید پڑھیں
بھارتی نژاد امریکی کرونا بحران سے نمٹنے کے لیے اپنا حصہ ڈالنے لگے
ویب ڈیسک — بھارت میں کرونا وائرس سے پھیلنے والی عالمی وبا کی تباہ کاریوں سے نمٹنے میں مدد کیلئے، امریکہ بھر میں ہندو، مسلمان اور سکھوں کی امدادی تنظیمیں متحرک ہو چکی ہیں۔ دنیا کی دوسری بڑی آبادی رکھنے والے ملک بھارت میں عالمی وبا کسی طور قابو میں نہیں آ رہی۔ خبر رساں مزید پڑھیں