وبا کے دوران امریکی بچے سکول چھوڑنے لگے، ویکسین پر امریکیوں کا اعتماد بڑھنے لگا

ویب ڈیسک —  امریکہ میں کرونا وبا کے دوران سکول چھوڑنے والے بچوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اگرچہ ابھی تک ایسے اعداد و شمار موجود نہیں ہیں جن سے ان بچوں کی تعداد معلوم ہو سکے، لیکن اساتذہ کا کہنا ہے کہ ایسے بچوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے مزید پڑھیں

فرانس تین سال تک امیگریشن بند کردے، یورپی یونین کے سابق عہدیدار کا مطالبہ

ویب ڈیسک —  بریگزٹ پر ہونے والے کشیدہ مذاکرات کی سربراہی کرنے والے، یورپی یونین کے سابق اعلی عہدیدار، مشیل بارنی اے کا کہنا ہے کہ آئندہ تین سے پانچ سال کیلئے فرانس کیلئے امیگریشن کو بند ہونا چاہئیے اور شینگن نظام کے تحت رکن ملکوں کے درمیان آزادانہ نقل و حرکت پر نظر ثانی مزید پڑھیں

بھارت میں کورونا :ایک سال میں 100 سے زائد صحافی ہلاک

بھارت میں کورونا وبا کی دوسری لہر فرنٹ لائن پر کام کرتے صحافیوں کے لیے بھی مہلک ثابت ہونے لگی۔  کورونا وائرس سے یومیہ دو صحافیوں کی اموات رپورٹ ہورہی ہے۔ گذشتہ ایک ماہ کے دوران پچاس سے زیادہ صحافی کورونا کے باعث جان سے گئے۔ نئی دلی میں کی گئی تحقیق کے اعداد و مزید پڑھیں

انڈیا میں کورونا کی صورتحال ابتر،ریٹائرڈ فوجی ڈاکٹرز کو ڈیوٹی پر بلانے کا فیصلہ

انڈیا نے کورونا وائرس کی ابتر ہوتی صورتحال کے پیش نظر سابق فوجی ڈاکٹروں کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انڈیا میں ریکارڈ کیسز اور ہلاکتوں کے بعد ملک گیر لاک ڈاؤن لگانے کا مطالبہ زور بھی پکڑنے لگا ہے۔ خبر رساں ادارےالقمرآن لائن نے انڈین وزارت دفاع کے بیان کے حوالے سے بتایا مزید پڑھیں

گنگا میں درجنوں تیرتی لاشوں کا سچ ؟

ریاست بہار کے ضلع بکسر میں درجنوں لاشیں گنگا ندی میں تیرتی دکھائی دی تھیں، جس کے بعد لوگوں میں خوف و تعجب کی لہر تھی۔ بکسر انتظامیہ نے یہ دعویٰ کیا تھا کہ یہ لاش اتر پردیش سے بہہ کر آئی ہیں، جن میں خاص طور سے غازی پور کا ذکر کیا تھا۔ القمرآن مزید پڑھیں

امام کعبہ نے وزیراعظم کی پاکستان آنے کی دعوت قبول کرلی

وزیراعظم پاکستان عمران خان نے امام کعبہ الشیخ عبد الرحمٰن السدیس کو پاکستان آنے کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کر لی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیے کے مطابق گزشتہ روز کعبۃ اللہ کے امام الشیخ عبد الرحمٰن السدیس نے مسجد الحرام کے دیگر اماموں کے گروپ مزید پڑھیں

مشرقی یورپ میں نیٹو کی موجودگی بڑھائی جائے، رومانیہ کے صدر کا بیان

ویب ڈیسک —  رومانیہ کے صدر، کلوس یوہانس نے کہا ہے کہ مشرقی یورپ کی نیٹو رکن ریاستیں اس بات کی خواہاں ہیں کہ بلاک کے مشرقی کنارے پر اتحادی افواج کی بڑی تعداد میں موجودگی انتہائی ضروری ہے۔ پیر کو ہونے والی ورچوئل سربراہ کانفرنس میں امریکی صدر جو بائیڈن نے بھی شرکت کی۔ مزید پڑھیں

عراق، سرگرم کارکن ایہب الوزنی کے قتل کے بعد مظاہرے، صحافی احمد حسن شدید زخمی حالت میں ہسپتال داخل

ویب ڈیسک —  عراق میں حکومت مخالف ایک نمایاں کارکن کے قتل کے بعد، پیر کے روز ڈاکٹروں نے بتایا کہ ایک عراقی صحافی احمدحسن کو سر میں گولیاں ماری گئیں اور وہ اب انتہائی نگہداشت میں ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادرے اے ایف پی کے مطابق، حکومتی اداروں میں بد عنوانی کے خلاف سرگرم مزید پڑھیں