افغانستان کے ذرائع ابلاغ اور وائس آف امریکہ کی افغان سروس کے مطابق عیداالفطر کے موقع پر طالبان اور افغان فورسز کے درمیان تین روزہ جنگ بندی پر عمل درآمد کا آغاز بدھ اور جمعرات کی درمیان شب کے وسط (رات بارہ بجے) سے عمل درآمد شروع ہو گیا ہے۔ یہ عارضی جنگ بندی ایسے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
اسرائیل کو اپنے دفاع اور فلسطینیوں کو تحفظ کے احساس کے ساتھ زندگی گزارنے کا حق حاصل ہے: بلنکن
ویب ڈیسک — امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین کے مسئلے پر امریکہ دو ریاستی حل کے موقف پر قائم ہے، لیکن خطے میں جاری تشدد ہمیں اس مقصد سے مزید دور کر رہا ہے۔ بدھ کے روز بین الاقوامی مذہبی آزادیوں سے متعلق سال 2020 کی محکمہ خارجہ مزید پڑھیں
بلوچستان میں لاک ڈاؤن پر تاجر سراپا احتجاج
No media source currently available
امریکہ میں رہنے والے پاکستانی عید کی خریداری کیسے کرتے ہیں؟
No media source currently available
روس میں امریکی سفارتخانے میں روسی ملازمین رکھنے پر پابندی عائد
ویب ڈیسک — روس کی حکومت کے احکامات پر امریکی سفارتخانے نے روسی شہریوں کو ملازم رکھنا بند کر دیا ہے، جس سے مجبوراً اس کا 75 فیصد عملہ کم ہو گیا ہے اور اسے اپنی بہت سی خدمات بھی محدود کرنا پڑی ہیں۔ امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق، مزید پڑھیں
ٹیکساس میں ديسی گروسری اسٹورز اور ریسٹورانٹس کی رونقیں بحال
No media source currently available
بدھ، 12 مئی 2021 کا بلیٹن
No media source currently available
ٹرمپ پر تنقید، ری پبلکنز نے لز چینی کو کانگریس میں پارٹی قیادت سے ہٹا دیا
ویب ڈیسک — امریکی ایوانِ نمائندگان میں ری پبلکن اراکین نے ہاؤس کی رکن راہنما لز چینی کو پارٹی کی قیادت کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ یہ اقدام لز چینی کی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نومبر کے صدارتی انتخابات میں دھاندلی کے الزامات پر تنقید کی وجہ سے لیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
بھارت: ایک طرف کورونا دوسری طرف لوٹ کھسوٹ کا بازار
بھارت میں ایسے وقت جب کہ ہر کوئی کورونا کے قہر سے پریشان ہے، کچھ لوگوں نے اسے پیسے کمانے کا ذریعہ بنا لیا ہے۔ دواؤں سے لے کر انجکشن تک اور ایمبولنس سے لے کر آخری رسومات ادا کرنے تک ہر جگہ لوٹ کھسوٹ کا بازار گرم ہے۔ دوائیں اور آکسیجن گھر پر سپلائی مزید پڑھیں
پیدائشی طور پر قوتِ مدافعت سے محروم بچوں کا ‘ایڈز وائرس’ سے کامیاب علاج
ویب ڈیسک — امریکہ میں پیدائشی طور پر قوتِ مدافعت سے محروم 48 بچوں کا علاج ‘ایڈز وائرس’ یا ‘جین تھیراپی’ کے ذریعے کیا گیا جس کے بعد ان بچوں میں قوت مدافعت پیدا ہو گئی ہے۔ سوئیر کمبائینڈ امیونو ڈیفیشنسی سنڈروم یعنی پیدائشی طور پر قوت مدافعت سے محروم ہونا، ایک ایسی بیماری میں مزید پڑھیں