مزید لوڈ کریں
زمرہ: عالمی حالات
مائیکرو سافٹ نے بل گیٹس کے خاتون ملازمہ کے ساتھ ‘تعلقات’ کی تصدیق کر دی
ویب ڈیسک — معروف ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ نے بانی بل گیٹس کے خاتون ملازمہ کے ساتھ تعلقات سے متعلق تحقیقات کی تصدیق کی ہے۔ دنیا کی امیر ترین شخصیات میں شمار ہونے والی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کے رواں ماہ اپنی اہلیہ کے ساتھ علیحدگی کے اعلان کے بعد خاتون ملازمہ مزید پڑھیں
سمندری طوفانوں کے نام کون رکھتا ہے؟
ویب ڈیسک — بحیرۂ عرب میں بننے والا سمندری طوفان ‘تاؤتے’ بھارت کی ریاست گجرات کے ساحلی علاقوں سے پیر کی شب ٹکرا گیا ہے جس کے بعد وہاں تباہی کے مناظر ہیں۔ بھارت کی مغربی ریاستوں میں اس طوفان کے سبب اب تک ایک درجن سے زائد افراد بھی ہلاک ہو چکے ہیں۔ ماہرین مزید پڑھیں
موجودہ دور کا پاکستانی میڈیا ماضی سے کیسے مختلف ہے؟
کراچی — پاکستان میں ان دنوں عوام کی تفریحی کے لیے ٹیلی ویژن پر بے شمار ڈرامے اور پروگرامز دکھائے جا رہے ہیں۔ لیکن ڈرامہ ہو یا کوئی گیم شو ان کا معیار ماضی کی نسبت بہت مختلف ہے۔ پاکستان میں اگر ٹیلی ویژن کی تاریخ پر نظر ڈالی جائے تو ساٹھ کی دہائی سے مزید پڑھیں
کرونا وائرس: وہ سوال جن کے جواب جاننا ضروری ہیں
No media source currently available
چھتیس گڑھ:سکما میں بیس کیمپ پر حملہ، فائرنگ سے تین افراد ہلاک
سکما (القمرآن لائن) چھتیس گڑھ کا سکماضلع کے سرحدی گاؤں سلگر میں پیر کے روز سیکیورٹی فورسز کے نئے بیس کیمپ کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں نے کیمپ پر حملہ کردیا۔ اس فائرنگ کے دوران ، تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔قابل ذکر ہے کہ تین دن قبل گاؤں کے لوگ اس کیمپ کو ہٹانے کے مزید پڑھیں
اترپردیش :صحت کا نظام ‘رام بھروسے’! الہ آباد ہائی کورٹ
الہ آباد: ملک کی سب سے زیادہ آبادی والی ریاست اتر پردیش کورونا وائرس کی دوسری لہر سے بری طرح سے متاثر ہے اور نظام صحت لوگوں کو طبی سہولیات فراہم کرنے میں ناکام نظر آ رہا ہے۔ الہ آباد ہوئی کورٹ نے بھی یوپی کی اس ابتر صورت حال پر تبصرہ کرتے ہوئے یوگی مزید پڑھیں
بھارت : ہجوم کے ہاتھوں نوجوان کی المناک موت
ہریانہ(القمرآن لائن)ریاست ہریانہ کے ضلع نوح میوات کے کھیڑا خلیل پور گاؤں کے نوجوان آصف کا اغوا کر کے درجن بھر افراد نے بے رحمی سے قتل کر ڈالا۔ آصف عرف سَدُّو کے بے رحمانہ قتل کے بعد علاقہ میں سنسنی پھیل گئی ہے۔ لوگوں میں زبردست رنج کے ساتھ شدید غصہ ہے۔ نوح میوات مزید پڑھیں
آئی ایم اے کے سابق چیف ڈاکٹر کے کے اگروال کا کووڈ سے انتقال
نئی دہلی،پدم شری ایوارڈ یافتہ اور انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن (آئی ایم اے) کے سابق صدر ڈاکٹر کے کے اگروال کا کورونا وائرس سے انتقال ہوگیا۔ وہ 62 برس کے تھے ۔القمر آن لائن کے مطابق اگروال کے انتقال کی خبر ان کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر دی گئی ہے۔ ٹویئٹر پر جاری بیان میں مزید پڑھیں
ہم وزیر اعظم کی نافہمی کی قیمت ادا کر رہے ہیں، شاہد جمیل کے استعفیٰ پر اویسی کاطنز
ملک کے مشہور اورماہر وائرسولوجسٹ شاہد جمیل نے سائنسدانوں کے فورم آف ایڈوائزری گروپ سے استعفیٰ دے دیاہے۔ان کے استعفے کے بعد سیاسی بیان بازی شروع ہوگئی۔ اے آئی ایم آئی ایم کے صدر اور رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے الزام لگایاہے کہ آئی این ایس اے مزید پڑھیں