طالبان کا مشرقی افغان ضلع دولت شاہ پر قبضہ

ویب ڈیسک —  افغانستان میں طالبان نے طویل محاصر ے کے بعد ایک مشرقی ضلعے پر قبضہ کرلیا ہے، جب کہ ایک اور ضلع میں ایک مہینے کی عارضی جنگ بندی کا معاہدہ کیا ہے۔ یہ دونوں واقعات ایک ایسے وقت ہوئے ہیں جب امریکہ اور نیٹو کے فوجی ملک سے واپس جا رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

عراقی مصالحت کار سعودی عرب اور ایران کے درمیان صلح کیلئے سرگرم

ویب ڈیسک —  عراق کے صدر برہم صالح نے عرب میڈیا کو بتایا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان بہتر تعلقات نہ صرف بغداد بلکہ پورے خطے کے لئے فائدہ مند ثابت ہوں گے۔ وائس آف امریکہ کے ایڈورڈ یرینین کی رپورٹ کے مطابق، عراق کے صدر صالح کا کہنا ہے کہ خطے مزید پڑھیں

عالمی دہشت گرد گروپوں کی امریکہ کے خلاف حملہ کرنے کی صلاحیت کم ہو ئی ہے، قائم مقام معاون وزیر دفاع ڈیوڈ ہیلے

ویب ڈیسک —  امریکہ کے قائم مقام معاون وزیر دفاع ڈیوڈ ایف ہیلوے کا کہنا ہے کہ وہ اعتماد کے ساتھ کہہ سکتے ہیں کہ امریکہ کے خلاف حملے کیلئے عالمی دہشت گرد گروپوں کی افغانستان سے منصوبہ بندی، بھرتی، تربیت اور منظم کرنے کی صلاحیت میں خاطر خواہ کمی ہوئی ہے۔ امریکی سینٹ کی مزید پڑھیں

امریکہ اور روس کے وزرائے خارجہ کے درمیان آئس لینڈ میں ملاقات

ویب ڈیسک —  امریکہ اور روس کے وزرائے خارجہ نے آئس لینڈ کے دارالحکومت ری کیا وِک میں ہونے والے آرکٹک کونسل وزارتی اجلاس کے موقعے پر پہلی بالمشافہ ملاقات کی ہے۔ دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان یہ ملاقات ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے جب حالیہ مہینوں میں دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی میں مزید پڑھیں

اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا

ویب ڈیسک —  اسرائیل اور حماس نے جمعرات کے روز جنگ بندی کا اعلان کر دیا ہے جس سے دونوں فریقوں کے درمیان غزہ میں وسیع پیمانے پر تباہی بپا کرنے والی گیارہ روزہ لڑائی اپنے اختتام کو پہنچ گئی ہے۔​ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے دفتر سے رات دیر گئے جاری کئے گئے مزید پڑھیں

جہانگیر ترین: استاد، بینکر، کاشت کار اور ‘جوڑ توڑ’ کی سیاست کا ماہر

ٰاسلام آباد —  جہانگیر ترین ایک سیاست دان، ایک صنعت کار، ایک جاگیردار، ایک استاد، ایک بینکر — آخر ایک ہی شخص میں اتنی خصوصیات کیسے پائی جا سکتی ہیں؟ لیکن پاکستانی سیاست میں اہم کردار ادا کرنے والے جہانگیر ترین ان سب خصوصیات کے مالک بتائے جاتے ہیں۔ تجزیہ کاروں کے مطابق، اس وقت مزید پڑھیں

بھارت، سمندری طوفان کی زد میں آنے والی کشتی سے 26 لاشیں برآمد، 49 افراد لاپتا

ویب ڈیسک —  بھارتی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ بھارت کی بحریہ نے سمندری طوفان کی زد میں آکر ساحل پر پہنچنے والی ایک کشتی سے 26 لاشیں برآمد کی ہیں۔ بھارتی بحریہ کے ترجمان مے مہل کارنک کا کہنا ہے کہ 49 لاپتا افراد کی تلاش اب تک جاری ہے۔ کارنک کا کہنا تھا مزید پڑھیں

2021 کے پہلے تین ماہ، طالبان نے افغان عوام اور سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں اضافہ کر دیا

ویب ڈیسک —  امریکی محکمۂ دفاع کے افغان مشن پر نظر رکھنے والے انسپکٹر جنرل کے دفتر کی حالیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان نے سال 2021 کے پہلے تین ماہ کے دوران امریکہ سے ہونے والے معاہدے کی پاسداری کرتے ہوئے امریکی اور اتحادی افواج پر حملے نہیں کیے، لیکن افغان عوام مزید پڑھیں

دن میں آٹھ گھنٹے کام اور ‘ویک اینڈ’ کا تصور کب آیا؟

ویب ڈیسک —  جب بھی نوکری کی بات کی جائے تو ہمارے دماغ میں صبح نو سے شام پانچ بجے کی نوکری کو ایک آئیڈیل تصور کیا جاتا ہے جس میں ہمیں دن کے آٹھ گھنٹے کام کرنا ہوتا ہے۔ دن کے آٹھ گھنٹے یعنی ہفتے میں 40 یا 48 گھنٹے کام کرنے کی روایت مزید پڑھیں

نیتن یاہو نے صدر بائیڈن کا غزہ پر حملوں میں ‘نمایاں کمی’ کا مطالبہ مسترد کر دیا

ویب ڈیسک —  اسرائیل کے وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو نے غزہ کی پٹی میں فلسطینی تنظیم حماس پر اسرائیلی بمباری میں ”نمایاں کمی” کا امریکی صدر جو بائیڈن کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔ ​نیتن یاہو نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ ”اپنے مقاصد کے حصول تک اس آپریشن کو جاری مزید پڑھیں