ویب ڈیسک — امریکہ کے وزیر خارجہ مارکو روبیو نے پیر کو کہا ہےکہ یرغمالوں کی رہائی پر کام کرنے والے ایلچی ایڈم بوہلر کی فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس کے ساتھ غزہ میں براہ راست ملاقات ایک مخصوص صورت حال پر واحد ملاقات تھی اور ثمرات سامنے آنا باقی ہیں۔ رائٹرز کے مطابق روبیو مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بھارت: جنگی طیاروں کی کمی پوری کرنے کے لیے نجی سیکٹر کی خدمات لینے کا فیصلہ، معاملہ کیا ہے؟
نئی دہلی _ بھارت نے محدود صلاحیتوں کے حامل جنگی طیاروں کی کمی پوری کرنے کے لیے نجی کمپنیوں کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی وزارتِ دفاع کی ایک اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی نے لائٹ کمباٹ ایئر کرافٹ(ایل سی اے) MK1A کی تیاری کے لیے ایک رپورٹ وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ کو مزید پڑھیں
طالبان کا پاکستان اور ایران پر افغان پناہ گزینوں کی بے دخلی کا عمل سست کرنے پر زور
ویب ڈیسک — افغانستان کے طالبان نے جمعرات کو پڑوسی ملکوں پاکستان اور ایران پر زور دیا ہے کہ وہ افغان پناہ گزینوں کے ساتھ تحمل کا مظاہرہ کریں اور افغانستان کی اقتصادی مشکلات کو سامنے ر رکھتے ہوئے ان کی واپسی کے لیے ایک منظم طریقہ کار اپنائیں۔ افغانستان میں اگست 2021 میں امریکی مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر: سیاسی حقوق و آزادی پر شہری کیا کہتے ہیں؟
No media source currently available
بھارتی وزیرِ خزانہ امریکہ کے ساتھ ٹیرف ایشوز کے جلد حل کے لیے پرامید
نئی دہلی — امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دو اپریل سے نئے ٹیرف پلان کے نفاذ کے اعلان پر بھارت میں تشویش بڑھ گئی ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق اس سے بھارت کی معیشت پر اثر پڑے گا۔ حکومت کی جانب سے اس مسئلے کو حل کرنے کی سنجیدہ کوشش کی جا رہی مزید پڑھیں
نئی دہلی میں درجنوں جلاوطن تبتیوں کا چین کے خلاف یوم بغاوت پر چینی سفارت خانے کے باہر مظاہرہ
ویب ڈیسک — درجنوں تبتی مظاہرین نے پیر کے روز نئی دہلی میں چینی سفارت خانے کے باہر مظاہرے کے دوران پولیس کے ساتھ تصادم کیا ۔ بھارت میں جلا وطنی اختیار کرنے والے تبتی لوگ چین کے خلاف اس دن کی یاد میں مظاہرہ کر رہے تھے جب چینی فورسز نے 66 سال قبل مزید پڑھیں
نئے محصولات سے امریکہ کو سالانہ 100 ارب ڈالر کی اضافی آمدنی ہو گی، ماہرین، چین کے امریکی درآمدات پر 21 ارب ڈالر کے جوابی محصولات
ویب ڈیسک — واشنگٹن میں قائم ٹیکس فاؤنڈیشن کا اندازہ ہے کہ نئے محصولات سے امریکہ کو سالانہ تقریباً 100 ارب ڈالر کی اضافی آمدنی حاصل ہو گی۔ بلوم برگ اکنامکس کی ایک تجزیاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکہ کی درآمدات کا تقریباً نصف جو ایک اعشاریہ 3 ٹریلین ڈالر سے زیادہ ہے، مزید پڑھیں
ٹرمپ کی قیادت میں یوکرین-روس جنگ کے خاتمے پر مذاکرات کے لیے تیار ہیں، زیلنسکی
ویب ڈیسک — یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے واشنگٹن کی جانب صلح کا ہاتھ بڑھاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت میں روس کے ساتھ جنگ کے خاتمے پر جلد از جلد مذاکرات اور امن کے معاہدے کے حصول کے لیے کام کرنے کو تیار ہیں۔ زیلنسکی نے گزشتہ ہفتے مزید پڑھیں
کابل ایئرپورٹ دھماکے کے ملزم کی گرفتاری میں مدد پر پاکستان کا مشکور ہوں: صدر ٹرمپ
کابل ایئرپورٹ دھماکے کے مبینہ ملزم کی گرفتاری پر پاکستان سے اظہارِ تشکر امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان سے انخلا کے وقت ہونے والے دھماکے کے مبینہ ملزم کی گرفتاری پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے منگل کی شب کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران کہا کہ مزید پڑھیں
نئے محصولات سے امریکہ کو سالانہ 100 ارب ڈالر کی اضافی آمدنی ہو گی، ماہرین، چین کے امریکی درآمدات پر 21 ارب ڈالر کے جوابی محصولات
ویب ڈیسک — واشنگٹن میں قائم ٹیکس فاؤنڈیشن کا اندازہ ہے کہ محصولات سے امریکہ کو سالانہ تقریباً 100 ارب ڈالر کی اضافی آمدنی حاصل ہو گی۔ بلوم برگ اکنامکس کی ایک تجزیاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکہ کی درآمدات کا تقریباً نصف جو ایک اعشاریہ 3 ٹریلین ڈالر سے زیادہ ہے، تین مزید پڑھیں