امریکہ: کینیڈا اور میکسیکو سے درآمدات پر 25 فی صد ٹیرف نافذ

ویب ڈیسک —  امریکہ نے کینیڈا اور میکسیکو سے درآمدات پر منگل سے 25 فی صد ٹیرف کی وصولی کا آغاز کر دیا ہے۔ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کو کہا تھا کہ کینیڈا اور میکسیکو کے خلاف تجارتی ٹیرف میں 25 فیصد اضافے کا نفاذ منگل کو شروع ہو جائے گا۔ واضح مزید پڑھیں

انگریزی امریکہ کی سرکاری زبان قرار؛ صدر ٹرمپ کے اس اقدام سے کیا بدلے گا؟

ویب ڈیسک —صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ایگزیکٹو آرڈر میں انگریزی کو امریکہ کی سرکاری زبان قرار دیا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ امریکہ کی آزادی کو تقریباً 250 سال مکمل ہونے والے ہیں اور پہلی بار کسی سرکاری اور قانونی دستاویز میں انگریزی کی یہ حیثیت تسلیم کی گئی ہے۔ یکم مارچ کو مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ کا کانگریس سے خطاب؛ کن معاملات پر گفتگو کریں گے؟

ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ منگل کی شب کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ وائس آف امریکہ کی کیتھرین جپسن کی رپورٹ کے مطابق کانگریس سے خطاب کے دوران روایتی طور پر داخلی مسائل صدر کے خطاب کا مرکز ہوتے ہیں۔ لیکن ٹرمپ کی تقریر میں خارجہ پالیسی کےچند اہم مزید پڑھیں

امریکی محکمۂ خارجہ نے چین سے متعلق کیا نئی ہدایات جاری کی ہیں؟

ویب ڈیسک —امریکہ, چین کے عوام اور چینی کمیونسٹ پارٹی کے درمیان فرق نمایاں کرنے کے لیے پالیسی میں تبدیلیاں لا رہا ہے جن کا مقصد یہ واضح کرنا ہے کہ واشنگٹن چین کے عوام کو نہیں بلکہ اس کی حکومت کو اپنے اسٹریٹجک حریف کے طور پر دیکھتا ہے۔ وی او اے کی حاصل مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ نے یوکرین کے لیے امریکی امداد روک دی

ویب ڈیسک _ وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کو دی جانے والی امداد روک دی ہے۔ امریکی حکومت کے ایک سینئر عہدے دار نےنام ظاہر کیے بغیر وائس آف امریکہ کو پیر کی شب ایک ای میل میں بتایا ہےکہ صدر ٹرمپ یوکرین کے معاملے پر واضح رائے مزید پڑھیں

میکسیکو اور کینیڈا پر نئے ٹیرف میں نرمی ہوسکتی ہے؛ امریکی وزیرِ تجارت کا عندیہ

ویب ڈیسک —امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ منگل کو کینیڈا اور میکسیکو کی برآمدات پر نئے ٹیرف نافذ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ تاہم وزیرِ تجارت ہاورڈ لٹنک کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک پر عائد ہونے والے نئے ٹیرف 25 فی صد سے کم ہونے کا امکان ہے۔ اتوار کو امریکی نشریاتی ادارے ’فاکس مزید پڑھیں

نائٹ وژن آلات بنانے والی فرانسیسی کمپنی کا امریکہ میں نئی فیکٹری لگانے کا اعلان

ویب ڈیسک— ’نائٹ وژن سسٹم‘ کے اہم آلات بنانے والی ایک فرانسیسی کمپنی نےپیر کو اعلان کیا ہے کہ وہ امریکہ میں نئی فیکٹری لگا رہی ہے۔اس کمپنی کے آلات نیٹو اتحاد میں شامل بعض ممالک بھی استعمال کرتے ہیں۔ نائٹ وژن سسٹمز ان آلات کو کہا جاتا ہے جو تاریکی میں دیکھنے کے لیےکام مزید پڑھیں

زمین کی طرف بڑھتے سیارچے سے کیسے بچاجا سکتا ہے، امریکی سائنسدان کیا کہتے ہیں؟

واشنگٹن —  حال ہی میں لگ بھگ فٹ بال گراونڈ کے برابر سائز کے ایک سیارچے کے کچھ برسوں میں زمین کی جانب بڑھنے کی دریافت نے عوام کے ذہنوں میں سائنس فکشن فلموں جیسے تباہ کن مناظر ابھارے تھے۔اگرچہ اب ایسٹرائیڈ 2024 وائے آر فور” کے زمین سے ٹکرانے کے امکان نہ ہونے کے مزید پڑھیں

امریکی حکومت افغانستان سے ہتھیاروں کی واپسی کی خواہاں، معاملہ کیا ہے؟

اسلام آباد — امریکہ کی حکومت افغانستان سے انخلا کے وقت چھوڑے گئے ہتھیاروں کی واپسی پر زور دے رہی ہے۔ البتہ کابل میں برسرِ اقتدار طالبان ان ہتھیاروں کو "مالِ غنیمت” قرار دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ یہ امریکہ نے سابقہ حکومت کو دیے تھے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کہہ چکے ہیں کہ وہ مزید پڑھیں