سری نگر: غیر ملکی میڈیا نے مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کے جھوٹ کا پردہ چاک کردیا ہے اور کشمیری طالب علم کی شہادت پر پردہ ڈالنے کی کوشش ناکام بنادی۔ قطری میڈیا الجزیرہ، برطانوی اخبار انڈی پنڈنٹ اور امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز کشمیر میں زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بھارت میں آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکے سے 20 افراد ہلاک
دسپور: بھارت میں آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ فیکٹری کے ملبے تلے درجنوں افراد دب گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست پنجاب میں رہائشی علاقے میں واقع آتش گیر مواد بنانے والی فیکٹری زوردار دھماکے سے منہدم ہوگئی مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کی قید میں گزرا بچپن
ملاک الغلیظ اب 16 سال کی ہیں۔ جب وہ 14 سال کی تھیں تو اسرائیلی فوجیوں پر چاقو سے حملہ کرنے کے الزام میں ایک چیک پوسٹ سے انھیں گرفتار کر لیا گیا تھا۔ ‘گرفتاری کے بعد مجھے وہ یروشلم میں ایک ملٹری کیمپ میں لے گئے اور مجھ سے تفتیش کی۔ وہ مجھ پر مزید پڑھیں
پاکستان نے ایشیائی پارلیمانی کانفرنس میں بھارتی مظالم کا پردہ چاک کردیا
ایشیائی پارلیمانی کانفرنس میں پاکستان نے بھارتی مظالم کا پر دہ چاک کردیا۔ یشیائی پارلیمانی کانفرنس میں پاکستان کی جانب سے بیرسٹرسیف نے خطاب شروع کیا تو بھارتی مندوبین تقریر رکوانے کے لیے شور شرابا کرتے رہے تاہم شور شرابے کے باوجود بیرسٹر سیف نے بھارتی مظالم کا پردہ چاک کیا اور اپنی بات مکمل کی۔ مزید پڑھیں
مسئلہ کشمیر پر چین کے وزیر خارجہ نے احتجاجاً دورہ بھارت منسوخ کردیا
چین کے وزیر خارجہ نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر بھارت کا سرکاری دورہ منسوخ کردیا تاہم وہ ہفتے کے روز پاکستان آئیں گے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے وزیر خارجہ وانگ ای کو بھارتی قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول سے ملاقات کے لیے نئی دلی مزید پڑھیں
امریکی سفیر نے طالبان کے ساتھ معاہدے کا مسودہ افغان صدر کو پیش کردیا
کابل: طالبان کے ساتھ معاہدے میں کلیدی کردار ادا کرنے والے امریکی سفیر زلمے خلیل زاد نے افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی اور انہیں عسکریت پسند گروپ کے ساتھ مجوزہ معاہدے کا مسودہ دکھا دیا۔ رپورٹ زلمے خلیل زاد دوحہ میں طالبان کے ساتھ مذاکرات کے کئے دور کے دوران تقریباً ایک سال مزید پڑھیں
ایران نے فرانس کو ’جوہری اقدام کے خطرے‘ سے آگاہ کردیا
ایران (ویب ڈیسک)ایران نے فرانس کو خبردار کیا ہے کہ جب تک یورپ اپنے وعدوں کی پاسداری نہیں کرتا اس وقت تک یورینیم کی افزودگی میں کمی کا امکان نہیں ہے۔خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق ایران کے صدر حسن روحانی نے اپنے فرانسیسی ہم منصب ایمانوئل میکرو سے ٹیلی فونک گفتگو میں واضح مزید پڑھیں
یمن میں جیل پر سعودی اتحاد کی بمباری، درجنوں ہلاکتیں
یمن (ویب ڈیسک)سعودی اتحادیوں کی جانب سے یمن کے جنوبی مغربی علاقے میں ایک قید خانے میں بمباری کی گئی جس کے نتیجے میں درجنوں افراد ہلاک ہوگئے۔خبرایجنسی رائٹرز کے مطابق حوثی باغیوں اور ریڈ کراس کے عہدیدراوں کے مطابق سعودی اتحاد کی جانب سے کی گئی بمباری سے جیل میں موجود افراد کی ایک مزید پڑھیں
بھارتی مسلمانوں کا اعلان بغاوت، بھو پال میدان جنگ جہاد شروع
بھوپال (نیٹ نیوز) بھارت کا ٹوٹنا یقینی ہو گیا ،کشمیری مسلمانوں کے خلاف مظالم نے بھارت میں رہنے والے مسلمانوں کو بھارت کے خلاف کے بغاوت پر مجبور کردیا ہے ،مسلمان سڑکوں پر نکل آئے ہیں اور بھارت ، مودی ، آرایس ایس ، بجرنگ دل اور دوسری ہندو دہشت گردتنظیموں کے خلاف مسلح جدو مزید پڑھیں
پانچویں درجے کا خوفناک طوفان ’ڈوریئن‘ بہاماس سے ٹکرا گیا، چار امریکی ریاستوں میں ایمرجنسی کا اعلان
بہاماس کے کیریبین جزیروں پر آنے والا اب تک کا سب سے خطرناک سمندری طوفان ’ڈورین‘ چھتیں اڑانے اور شدید سیلاب کا باعث بنا ہے۔ طوفان ڈورین، پانچویں درجے کا خطرناک سمندری طوفان ہے۔ اس طوفان سے آنے والی ہواؤوں کی رفتار 285 کلو میٹر فی گھنٹہ ہے۔ حکام نے خبردار کیا ہے کہ ڈورین مزید پڑھیں