جنگ ہوئی تو محدود نہیں بلکہ پورا خطہ لپیٹ میں آئے گا، ایران

 واشنگٹن: ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف کا کہنا ہے کہ جنگ ہوئی تو یہ محدود نہیں بلکہ پورا خطہ لپیٹ میں آئے گا۔ امریکی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں جواد ظریف نے کہا کہ اقوام متحدہ کے رکن ممالک کو ویزے جاری کرنا امریکا کی ذمہ داری ہے، امریکا نے مجھے اقوام مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کی جیب میں 20 ڈالر کا نوٹ: ’صدر اتنے سے پیسوں کا کیا کریں گے؟‘

امریکی صدر کو عموماً دنیا کا سب سے طاقتور لیڈر سمجھا جاتا ہے۔ اس کے گرد 24 گھنٹے امریکی سیکریٹ سروس کا حصار ہوتا ہے اور وہ اکثر اوقات ہوائی جہاز، ہیلی کاپٹر یا بلٹ پروف گاڑیوں کے ذریعے ایک جگہ سے دوسری جگہ سفر کرتے ہیں۔ تاہم گذشتہ روز جب صدر ٹرمپ امریکہ کی مزید پڑھیں

’امریکا سعودی تنصیبات پر حملے سے جنم لینے والے بحران کا پر امن حل چاہتا ہے‘

دبئی: امریکی سیکریٹری اسٹیٹ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ امریکا، تیل کی سعودی تنصیبات پر ہونے والے حملے سے جنم لینے والے بحران کا پر امن حل چاہتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پومپیو نے گزشتہ ہفتے کے اختتام پر سعودی تیل کی تنصیبات پر ہونے والے حملے کا الزام ایران پر لگایا تھا اور اس مزید پڑھیں

سعودی عرب حملے: ’امریکہ سعودی عرب کے حقِ دفاع کا حامی ہے‘

امریکہ کے وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ امریکہ سعودی عرب کی خام تیل کی تنصیبات پر حالیہ حملوں کے بعد اس کے حقِ دفاع کی حمایت کرتا ہے۔ انھوں نے یہ بات سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کے بعد ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہی۔ مائیک پومپیو بدھ کو مزید پڑھیں

افغانستان میں اسپتال اور انٹیلی جنس ایجنسی کے دفتر پر ٹرک بم حملے میں 20 افراد ہلاک

کابل: افغانستان کے صوبے زابل میں ایک اسپتال اور انٹیلی جنس ایجنسی کے دفتر کے قریب ٹرک بم دھماکے میں 20 افراد ہلاک اور 85 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق زابل کے مرکزی شہر قلات میں حساس ادارے این ڈی ایس کی عمارت کے قریب بم دھماکا ہوا۔ خودکش حملہ آور نے بارود سے بھرا مزید پڑھیں

طالبان کے افغانستان میں حملے، امریکا کا اظہار مذمت

امریکا نے طالبان کے افغانستان کے اداروں، انفراسٹکچر اور عوام پر حملوں کی مذمت کردی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز کابل اور افغان صدر اشرف غنی کے صدارتی انتخابات پر طالبان نے علیحدہ علیحدہ حملے کیے تھے جس میں 48 افراد ہلاک اور 80 زخمی ہوئے تھے۔ امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری بیان مزید پڑھیں

پاکستان کا بھارتی وزیراعظم کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار

بھارتی حکومت نے وزیراعظم نریندرا مودی کے جہاز کو پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی درخواست دی تھی لیکن پاکستان نے ایسا کرنے سے انکار کردیا ہے۔  بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی پاکستانی فضائی حدود استعمال کرکے امریکا جانے کے خواہشمند تھے اور اس سلسلے میں بھارتی حکومت کی جانب سے حکومت پاکستان سے درخواست کی مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت کے سربراہان سے جلد ملاقات کروں گا، امریکی صدر

 واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے سربراہان سے جلد ملاقات کروں گا۔ وائٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ بھارت اور پاکستان کے سربراہان سے جلد ملاقات کروں گا، ہیوسٹن میں 22 ستمبر کو بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے مزید پڑھیں

ایسٹ انڈیا کمپنی کی افیون کی تجارت نے انڈین کاشتکاروں کو غربت میں دھکیل دیا

امیتاو گھوش کا مشہور ناول ’سی آف پوپیز‘ میں ایک خاتون کردار ہے جس کا تعلق شمالی انڈیا کے ایک ایسے گاؤں سے ہے جہاں افیون کی کاشت ہوتی تھی۔ اس کا افیون کے بیج کو پہلی بار دیکھنے کا تجربہ اس کی یاداشت میں اب تازہ ہے۔ جب وہ افیون کے بیج کو ایسے مزید پڑھیں

افغان صدر کی ریلی پر بم حملے میں 24 افراد ہلاک، اشرف غنی محفوظ

کابل: افغانستان کے شمالی صوبہ پروان میں صدر اشرف غنی کی انتخابی ریلی کے قریب دھماکے میں 24 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق پروان کے دارالحکومت چاریکار میں صدر اشرف غنی کی قیادت میں ریلی نکالی جارہی تھی کہ اس دوران ایک زوردار بم دھماکا ہوا۔ حملے مزید پڑھیں