امریکہ کے ایوان نمائندگان میں ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کارروائی کے حق میں ڈیموکریٹس کی تعداد میں خاصا اضافہ دیکھا گیا ہے اور 235 میں سے 145 اراکین اس کے حق میں ہیں۔ جو بائیڈن نے امریکی صدر کے خلاف مواخذے کی کارروائی کے فیصلے کی حمایت کی ہے۔ جو بائیڈن کے بیٹے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
کشمیر ہی نہیں ، پنجاب کوبھی تقسیم کیا جاسکتا ہے
سرینگر25ستمبر (ساؤتھ ایشین وائر)مقبوضہ کشمیر میں مسلسل لاک ڈائون کے خلاف بھارتی پنجاب کے لوگ سراپا احتجاج ہیں ۔ ساؤتھ ایشین وائر کے مطابق عام لوگ ، کسان ، ورکرز ، مزدور اور دانشور احتجاجی مظاہروں ، دھرنوں اور سیمینارز میں شرکت کررہے ہیں۔ پنجاب کی کئی معروف تنظیمیںدفعہ 370کی منسوخی کے خلاف احتجاجی مظاہروں مزید پڑھیں
کشمیر: لینڈ لائن کال کا ریٹ،50 روپے فی منٹ
سرینگر، 25ستمبر(ساؤتھ ایشین وائر):مقبوضہ کشمیر میں پچاس دن سے لوگ دنیا سے منقطع رہے ہیں جہاں لینڈ لائن فون کی بحالی کے بعد بہت سے لوگ حالات کا فائدہ اٹھا کر پیسے بنا رہے ہیں۔ ساؤتھ ایشین وائر کے مطابق ٹنگمرگ کے ظہور احمد میر نے گذشتہ جمعہ کو جموں میں ایک نجی پاور کمپنی مزید پڑھیں
کشمیر میں 50 روز میں 13000نو عمر لڑکوں کو گرفتار کیا گیا
نئی دہلی، 25ستمبر(ساؤتھ ایشین وائر): ستمبر میں ہندوستانی مقبوضہ کشمیر کا دورہ کرنے والی خواتین کی تنظیموں کی رہنماؤں نے انکشاف کیا ہے کہ کشمیر میں لاک ڈان کے دوران 13000نوجوانوں کو گرفتار کیا گیا ہے ۔ مختلف تنظیموں کی خواتین رہنماؤں نے منگل کے روزایک رپورٹ جاری کی ، جس میں مسلم اکثریتی وادی مزید پڑھیں
افغان فوج کی کارروائی میں شادی کی تقریب کے شرکا سمیت 35 افراد ہلاک
افغانستان میں طالبان جنگجوؤں کے ایک ٹھکانے پر فوجی چھاپے کے دوران ہونے والے جھڑپ میں متصل گھر میں جاری شادی کی تقریب کے شرکا بھی زد میں آگئے جس کے نتیجے میں مجموعی طور پر 35 افراد ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان فوج نے خفیہ اداروں کی معلومات کی بنیاد پر مزید پڑھیں
ملا برادر کی سربراہی میں طالبان وفد کی چینی نمائندہ خصوصی سے ملاقات
کابل: طالبان کے ایک وفد نے چین کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان سے چینی دارالحکومت بیجنگ میں ملاقات کی اور امریکا کے ساتھ امن مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق چینی نمائندے سے یہ اہم ملاقات امریکا اور طالبان کے مابین مذاکرات کے سلسلے میں ہونے والی ایک ملاقات کو امریکی صدر ڈونلڈ مزید پڑھیں
پاکستان، بھارت چاہیں تو کشمیر پر ثالثی کیلئے تیار ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ملاقات کے دوران میڈیا سے گفتگو میں ایک مرتبہ پھر ثالثی کی پیش کش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر طویل عرصے سے حل طلب ہے اور اگر دونوں ممالک چاہیں تو ثالثی کے لیے تیار ہوں۔ وزیراعظم عمران خان نیویارک میں اقوام مزید پڑھیں
جیش محمد نئے نام سے منظر عام پر
مسعود اظہر کے چھوٹے بھائی مفتی عبدالرؤف مجلس ورثا ء شھدا ئے جموں و کشمیر کے نئے امیر ہونگے نئی دہلی ، 24 ستمبر(ساؤتھ ایشین وائر) افغانستان اور جموں و کشمیر میں سرگرم تنظیم جیش محمد اپنا نام تبدیل کرکے نئے نام مجلس ورثا ء شھدا ئے جموں و کشمیرکے نام سے منظر عام پر مزید پڑھیں
آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد ، 343 افراد کشمیر سے باہر جیلوں میں قید
سری نگر ، 23 ستمبر(ساؤتھ ایشین وائر)آرٹیکل 370 کو منسوخ کرنے کے بعد ، جموں و کشمیر نے ریاست میں امن وامان برقرار رکھنے کے لئے 343 سیاست دانوں ، کاروباری رہنماؤں اور مبینہ پتھراؤاکرنے والوں ریاست اترپردیش اور ہریانہ کی جیلوں میں منتقل کردیا ہے۔ ساؤتھ ایشین وائرکے مطابق ایک اعلیٰ عہدیدار نے بتایا مزید پڑھیں
ایران کیخلاف کارروائی کے لیے اتحادیوں سے مشاورت جاری ہے, سعودی وزیر خارجہ
ریاض: سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ایران دنیا کو تقسیم کرنا چاہتا ہے تاکہ متحارب گروپ ایک دوسرے سے نبرد آزما ہوجائیں اور دنیا کا امن برباد ہوجائے۔ عرب میڈیا کے مطابق وزیر مملکت برائے خارجہ عادل الجبیر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران نے سعودی عرب مزید پڑھیں