بھارت: کاروں کی فروخت میں 24 فی صد سے زیادہ کمی

ویب ڈیسک —  بھارت کی سب سے بڑی موٹر ساز کمپنی ماروتی سوزوکی انڈیا کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ستمبر کے مہینے میں اس کی کاروں کی فروخت میں ساڑھے 24 فی صد کے لگ بھگ کمی ہوئی۔ ماروتی نے ستمبر میں 122640 گاڑیاں فروخت کیں جب کہ پچھلے سال ستمبر میں مزید پڑھیں

کیا موسمیاتی تبدیلیاں کراچی پر بھی اثر انداز ہو رہی ہیں؟

کراچی —  محکمہ موسمیات نے تصدیق کی ہے کہ رواں سال کراچی میں مون سون بارشوں کا سلسلہ کراچی کی تاریخ کا آٹھواں بڑا اسپیل تھا جس میں 597 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ ماہرین موسمیات کے مطابق اس سے قبل 1959 میں کراچی شہر میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی تھی۔ مزید پڑھیں

عمر اکمل اور احمد شہزاد کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں واپسی

ویب ڈیسک —  پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے خلاف 16 رکنی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ جس میں عمر اکمل، احمد شہزاد اور فہیم اشرف کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ ​پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے سری لنکا کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مزید پڑھیں

حسن روحانی فرانس کے ‘منصوبے’ سے کسی حد تک متفق

ویب ڈیسک —  ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے کے لیے فرانس کی جانب سے مجوزہ دستاویزی منصوبہ کافی حد تک ایران کے لیے قابل قبول ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق بدھ کو کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے حسن روحانی نے کہا مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس میں چوہے کی گونج

ویب ڈیسک —  دنیا کے سب سے طاقت ور ملک کے صدر کی رہائش گاہ وائٹ ہاؤس کو دنیا کی محفوظ ترین عمارتوں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ لیکن اس عمارت کے عملے کو منگل کو ایک چوہے نے تگنی کا ناچ نچادیا۔ منگل کو وائٹ ہاؤس میں معمول کی پریس بریفنگ کے لیے مزید پڑھیں

5اگست کے بعد سے کشمیر میں تعینات بھارتی فوجی نفسیاتی امراض کا شکار

5اگست کے بعد سے کشمیر میں تعینات بھارتی فوجی نفسیاتی امراض کا شکار

کشمیر میں فوج کی میڈیکل کور سے پچاس نفسیاتی امراض کے ڈاکٹرز کی تعیناتی کی درخواست سری نگر،2اکتوبر(ساؤتھ ایشین وائر):مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے 5اگست سے لیکر اب تک جہاں عام لوگ شدید مشکلات کا شکار ہیں، وہاں وادی میں تعینات بھارتی فوجی بھی اس سے مبرا نہیں ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں مزید پڑھیں

سعودی ایران جنگ سے دنیا کی معیشت تباہ ہوجائے گی، سعودی ولی عہد

ریاض: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ سعودی ایران جنگ سے دنیا کی معیشت تباہ ہوجائے گی۔ سعودی ولی  عہد نے امریکی ٹی وی چینل سی بی ایس کے پروگرام سکسٹی مینٹس میں انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ میں نے جمال خاشقجی کے قتل کا حکم نہیں دیا لیکن سعودی حکومت کا حصہ ہونے کی مزید پڑھیں

‘زیرتسلط افراد پر جبر بدترین دہشت گردی ہے’، بھارت کو اقوام متحدہ میں جواب

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کی تقریر پر بھارت کے جواب پر پاکستان نے جواب الجواب میں کہا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی حکومت کا ظلم جاری ہے جو بدترین دہشت گردی ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے نمائندے ذوالفقار چھینہ نے کہا کہ ‘میں بھارتی وفد کو 120 مزید پڑھیں

چین کی کمیونسٹ پارٹی کے 70 سال، بیجنگ میں شاندار فوجی پریڈ، ہانگ کانگ میں احتجاج

چین کی کمیونسٹ پارٹی کے اقتدار میں 70 سال مکمل ہونے کے موقعے پر منگل کو ملک کے دارالحکومت بیجنگ میں ایک شاندار فوجی پریڈ کا اہتمام کیا گیا۔ عوامی جمہوریہ چین کی بنیاد ماؤ زے تُنگ نے سنہ 1949 میں رکھی تھی جب ان کی کمیونسٹ پارٹی دوسری جنگِ عظیم کے بعد چھڑنے والی مزید پڑھیں