بھارتی حکومت نے جموں سے تعلق رکھنے والے سیاست دانوں کو رہا کر دیا

نئی دہلی —  بھارت کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر کی انتظامیہ نے تقریباً دو ماہ کے بعد جموں کے تمام سیاست دانوں کو رہا کرتے ہوئے ان سیاست دانوں پر عائد پابندیاں ختم کر دی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق، یہ اقدم مقامی بلاک ڈیولپمنٹ کونسل (بی ڈی سی) کے انتخابات کے پیش نظر کیا مزید پڑھیں

کیا گاندھی کو پاکستان سے محبت کے باعث قتل کیا گیا؟

واشنگٹن —  بھارت کے بابائے قوم موہنداس کرم چند گاندھی فروری 1948 میں پاکستان کا دورہ کرنے والے تھے۔ تاہم، اس سے چند ہی روز قبل 30 جنوری، 1948 کو نئی دہلی کے برلہ ھاؤس میں انہیں قتل کر دیا گیا۔ اُن کا قاتل نتھورام گوڈسے انتہا پسند تنظیم ’ہندو مہاسبھا‘ کا رکن تھا۔ اس مزید پڑھیں

مذاکرات کے بدلے امریکہ نے تمام پابندیاں ہٹانے کی پیش کش کی ہے: روحانی

واشنگٹن —  ایرانی صدر حسن روحانی نے جمعے کے روز کہا ہے کہ موجودہ ’’زہر آلود صورت حال‘‘ کے پیش نظر امریکہ نے مذاکرات کے بدلے ایران پر لاگو تمام پابندیاں اٹھانے کی پیش کش کی ہے۔ روحانی نے یہ بات نیو یارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے بعد وطن واپسی مزید پڑھیں

ہانگ کانگ: حکومت مخالف مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں

ویب ڈیسک —  ہانگ کانگ میں حکومت کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ اتوار کو مظاہروں میں شدت آ گئی جس کے بعد پولیس نے مظاہرین کے خلاف ربر کی گولیاں استعمال کیں۔ جب کہ آنسو گیس کا بھی استعمال کیا گیا۔ ہانگ کانگ میں حکومت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ رواں سال مزید پڑھیں

فرانس کے سابق صدر جیکس شیراک کی آخری رسومات میں عالمی لیڈروں کی شرکت

واشنگٹن —  فرانس کے آنجہانی سابق صدر جیکس شیراک کی آخری رسومات کی تقریب آج پیر کے روز پیرس میں منعقد ہوئی جس میں موجودہ اور سابق عالمی رہنماؤں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ان میں فرانس کے صدر امینوئل میکرون، روس کے صدرولادی میر پوٹن، جرمن صدر فرینک والٹر سٹائن میئر، لبنان کے مزید پڑھیں

چین کے قومی دن کے موقع پر دفاعی طاقت کا بھرپور اظہار

ویب ڈیسک —  چین میں کمیونسٹ پارٹی کی حکومت کے 70 سال مکمل ہونے پر ملک بھر میں تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے کی مرکزی تقریب منگل کو بیجنگ کے تیاننمن اسکوائر پر ہونے والی فوجی پریڈ تھی جسے چین کی تاریخ کی سب سے بڑی پریڈ قرار دیا جا رہا ہے۔ ملٹری مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا امریکہ سے وفود کی سطح پر مذاکرات شروع کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک —  شمالی کوریا نے کہا ہے کہ وہ رواں ہفتے امریکہ کے ساتھ وفود کی سطح پر مذاکرات کا عمل دوبارہ شروع کریں گے جس سے دونوں ملکوں کے تعلقات میں بہتری آئے گی۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق شمالی کوریا کی نائب وزیرِ خارجہ چے سون ہی نے منگل مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ کے مواخذے کے لیے رائے عامہ ہموار ہو رہی ہے: نینسی پیلوسی

ویب ڈیسک —  امریکہ میں ایوانِ نمائندگان کی سپیکر نینسی پیلوسی نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کے لیے عوام کی حمایت بھی حاصل ہو رہی ہے۔ صدر ٹرمپ پر الزام ہے کہ انہوں نے یوکرین کے صدر پر دباؤ ڈالا کہ وہ سابق امریکی نائب صدر جو بائیڈن کے خلاف مزید پڑھیں

ایران: امریکہ کے لیے جاسوسی کے الزام میں سزائے موت

وی او اے نیوز —  ایران کے محکمہ انصاف نے کہا ہے کہ اس نے امریکی ادارے سی آئی اے کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں ایک شخص کو سزائے موت سنائی ہے۔ یہ سزا ایک ایسے موقع پر دی گئی ہے جب تہران اور واشنگٹن کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ مزید پڑھیں

بھارت کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کا مرتکب ہو رہا ہے: پاکستان

ویب ڈیسک —  پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت 30 سال سے جموں و کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کا مرتکب ہو رہا ہے۔ سیکولرازم کا دعویدار بھارت درحقیقت ہندوتوا کا پرچار کر رہا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفارتی مشن کے اہل کار ذوالقرنین چھینہ نے ہفتے کی شام ‘رائٹ ٹو رپلائی’ کے مزید پڑھیں