ملائیشیا کے سابق بادشاہ کی اہلیہ بچے کا ڈی این اے کرانے کو تیار

رواں برس جولائی میں خبر سامنے آئی تھی کہ روشی دوشیزا کے لیے بادشاہت چھوڑنے والے ملائیشیا کے سلطان محمد پنجم نے اپنی روسی اہلیہ کو طلاق دے دی۔ سلطان محمد پنجم اور ان کی روسی نژاد اہلیہ کے درمیان طلاق کی خبر ایک ایسے وقت میں سامنے آئی تھی جب جوڑے کے ہاں چند مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: سیکیورٹی فورسز نے ایک نوجوان کو شہید کر دیا

سری نگر،یکم اکتوبر(ساؤتھ ایشین وائر):جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل میں تین نوجوانوں کی شہادت کے بعد ، سیکیورٹی فورسز نے منگل کو ایک اور نوجوان کو شہید کردیا۔ خبر رساں ادارے ساؤتھ ایشین وائرکے مطابق ایک آپریشن میں سیکیورٹی فورسز نے نوجوان کو شہید کیا۔ فوری طور پر نوجوان کی شناخت نہیں ہوسکی۔ علاقے مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی تقریر :کیا ضروری تھا؟

وزیر اعظم کی تقریر :کیا ضروری تھا؟

جنرل اسمبلی میں ایک معیاری طریقہ کار ہے کہ ایک ملک 15 منٹ تک بات کرے گا۔ ایسی مثالیں موجود ہیں کہ اس سے کہیں زیادہ لمبی تقریر بھی کی گئی۔ جیسا کہ وزیر اعظم پاکستان نے 50 منٹ 39 سیکنڈ تک بات کی۔ جنرل اسمبلی میں کی جانے والی تقریر میں پروٹوکول ، املا، مزید پڑھیں

بھارت: بس الٹنے سے کم ازکم 21 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

ویب ڈیسک —  بھارت کی ریاست گجرات کے ضلع بانس کانتھا کے قصبے امباجی نے قریب ایک بس الٹنے سے کم ازکم 21 افراد ہلاک اور 55 زخمی ہو گئے۔ عہدے داروں کا کہنا ہے کہ ابتدائی اطلاعات سے پتا چلا ہے کہ زخمیوں میں سے 35 کی حالت تشویش ناک ہے اور انہیں قریبی مزید پڑھیں

ہوسٹن میں سکھ ڈپٹی پولیس چیف ملزم کی گولی کا نشانہ بن گیا

واشنگٹن —  امریکی ریاست ٹیکساس کی ہیرس کاونٹی کا پہلا سکھ ڈپٹی پولیس چیف سندیپ سنگھ بھالیوال، جیل سے پیرول پر رہا ہونے والے ایک ملزم کی گولیوں کا نشانہ بن گیا۔ پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق سفید فام ملزم سولیس حال ہی میں پیرول پر جیل رہا ہو کر آیا تھا اور ٹریفک مزید پڑھیں

فرانس کے سابق صدر جیکس شیراک کی آخری رسومات میں عالمی لیڈروں کی شرکت

واشنگٹن —  فرانس کے آنجہانی سابق صدر جیکس شیراک کی آخری رسومات کی تقریب آج پیر کے روز پیرس میں منعقد ہوئی جس میں موجودہ اور سابق عالمی رہنماؤں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ان میں فرانس کے صدر امینوئل میکرون، روس کے صدرولادی میر پوٹن، جرمن صدر فرینک والٹر سٹائن میئر، لبنان کے مزید پڑھیں

میں نے جمال خاشقجی کے قتل کا حکم نہیں دیا، سعودی ولی عہد کا امریکی میڈیا کو انٹرویو

ستمبر 30, 2019 ریاض(وائس آف ایشیا)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ اگرسعودی حکومت کے اہلکارکسی سعودی شہری کے خلاف کوئی جرم سرزد کرتے ہیں تو میرے پر اس جرم کی پوری ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔سعودی ولی نے امریکی ٹی وی چینلکوانٹرویودیتے ہوئے کہا کہ میں نے جمال خاشقجی کے قتل مزید پڑھیں

اسلامی سکالر طارق رمضان اور جسم فروش خاتون کے درمیان جنسی الزامات کا تبادلہ

اسلامی سکالر طارق رمضان اور جسم فروش خاتون کے درمیان جنسی الزامات کا تبادلہ

آکسفورڈ یونیورسٹی کے سرکردہ مسلم سکالر طارق رمضان جنسی الزامات کی زد میں ہیں۔ میل آن لائن کے مطابق 55سالہ پروفیسر طارق رمضان پر فرانس کی 45سالہ مونیا ریبوجی نامی جسم فروش عورت نے الزام عائد کیا ہے کہ پروفیسر طارق نے اسے نو بار جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔ مونیا نے بتایا ہے مزید پڑھیں

روسی خواتین جس کے ساتھ چاہیں، سوئیں: روسی حکومت

روسی خواتین جس کے ساتھ چاہیں، سوئیں: روسی حکومت

ماسکو حکومت نے کہا ہے کہ روسی خواتین اپنے ذاتی معاملات خود طے کر سکتی ہیں اور عالمی کپ مقابلوں کے دوران وہ اگر کسی کے ساتھ جنسی رابطہ پیدا کرنا چاہتی ہیں تو یہ ان کا ذاتی فیصلہ ہو گا۔ کریملن کی طرف سے روسی خواتین کی ذاتی زندگی پر یہ بیان ایک ایسے مزید پڑھیں

امام کعبہ کی تقریر کے دوران ایک شخص کے چبھتے ہوئے سوال: السدیس جواب نہ دے سکے

امام کعبہ کی تقریر کے دوران ایک شخص کے چبھتے ہوئے سوال: السدیس جواب نہ دے سکے

سوٹزرلینڈ کے دورے پر گئے ہوئے مسجد الحرام کے امام عبدالرحمن السدیس کے ساتھ ایک مسجد میں خطاب کے دوران ایک غیرمتوقع واقعہ پیش آ گیا۔ ذرایع ابلاغ کے مطابق مسجد میں خطاب کے دوران ایک شخص نے امام کعبہ سے کچھ انتہائی ناگوار قسم کے سوالات پوچھ لئے، جس کی ویڈیو اب دنیا بھر مزید پڑھیں