استنبول:رجب طیب اردوان نے تیسری مدت صدارت کے لیے عہدے کا حلف اٹھا لیا، جس کے ساتھ ہی ترکی میں وزیراعظم کا عہدہ ختم کرکے صدارتی نظام نافذ ہوگیا، جسے اپوزیشن کی جانب سے کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ یاد رہے کہ 24 جون کو ترکی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
سعودی ایران جنگ سے دنیا کی معیشت تباہ ہوجائے گی، سعودی ولی عہد
ریاض: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ سعودی ایران جنگ سے دنیا کی معیشت تباہ ہوجائے گی۔ سعودی ولی عہد نے امریکی ٹی وی چینل سی بی ایس کے پروگرام سکسٹی مینٹس میں انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ میں نے جمال خاشقجی کے قتل کا حکم نہیں دیا لیکن سعودی حکومت کا حصہ ہونے کی مزید پڑھیں
‘زیرتسلط افراد پر جبر بدترین دہشت گردی ہے’، بھارت کو اقوام متحدہ میں جواب
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کی تقریر پر بھارت کے جواب پر پاکستان نے جواب الجواب میں کہا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی حکومت کا ظلم جاری ہے جو بدترین دہشت گردی ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے نمائندے ذوالفقار چھینہ نے کہا کہ ‘میں بھارتی وفد کو 120 مزید پڑھیں
مانچسٹر :حکمران ٹوری پارٹی کی سالانہ کانفرنس کے موقع پر مارچ اور مظاہرے
سئلہ کشمیر بھارت اور پاکستان کے درمیان کوئی دوطرفہ تنازعہ نہیںہے۔ مسئلہ کے اصل فریق کشمیری عوام ہیں ۔اس موقع پر برطانیہ کو سکیورٹی کونسل کا مستقل ممبر ہونے کی حیثیت سے اپنا موثر کردار ادا کرنا چاہئے ۔
ساؤتھ ایشین وائر کی رپورٹ کیے مطابق مانچسٹر میں برطانیہ کی حکمران جماعت ٹوری پارٹی کی سالانہ کانفرنس کے موقع پر مختلف کشمیری اور
امریکہ افغان طالبان کے ساتھ براہِ راست بات چیت پر آمادہ: نیویارک ٹائمز
رپورٹ کے مطابق امریکی اور افغان حکام کا اتفاق ہے کہ افغان عمل میں تیزی اور افغانستان سے امریکہ کے انخلا کا واحد راستہ یہ ہے کہ امریکہ طالبان کے ساتھ مذاکرات میں براہِ راست حصہ دار بنے۔ اسلام آباد — امریکہ کے ایک مؤقر روزنامے نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید پڑھیں
’’ میں نے مذاکرات کی اجازت دے کر غلطی کی‘‘: ایرانی میڈیا میں رہبرِ اعلیٰ کا اعتراف حذف
ایران کے سپریم لیڈر ( رہبرِ اعلیٰ) آیت اللہ علی خامنہ ای نے اپنے منصب پر فائز ہونے کے بعد پہلی مرتبہ یہ اعتراف کیا ہے کہ ان سے ایک غلطی کا ارتکاب ہوا ہے اور انھوں نے غلطی یہ کی تھی کہ انھوں نے اپنے زیر نگرانی نظام کے کار پردازوں کو امریکا سمیت مزید پڑھیں
امریکی یہودی ربی کا جنسی اسکینڈل: متاثرہ خواتین کے لئے 1.425 کروڑ ڈالر زرِ تلافی پر تصفیہ
امریکا میں واشنگٹن کے ایک یہودی معبد کے ربی کی گھناؤنی حرکت کا شکار ہونے والی خواتین چار یہودی تنظیموں کے ساتھ سمجھوتے پر دستخط کے نتیجے میں زرِ تلافی کے طور پر 1.425 کروڑ امریکی ڈالر کی رقم حاصل کرنے کی حق دار ٹھہری ہیں۔ مذکورہ ربی کئی برسوں تک مذہبی رسم کے طور پر مزید پڑھیں
یمن کے صوبے سعداء میں بمباری کے دوران ہم سے سنگین غلطی ہوئی: سعودی حکومت نے اعتراف کر لیا
سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں پر یمن میں عام شہریوں کی ہلاکتوں کے الزامات عائد کیے جاتے رہے ہیں تاہم ہمیشہ ان کی طرف سے ان الزامات کی تردید کی گئی ہے۔ اب تاریخ میں پہلی بار سعودی عرب نے یمن میں ایک خوفناک ترین غلطی کا اعتراف کر لیا ہے۔ گلوبل نیوز کینیڈا مزید پڑھیں
بھارتی سپریم کورٹ نے ہم جنس پرستی کو جائز قرار دے دیا
آج بھارتی سپریم کورٹ نے اپنا 2013 کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے ہم جنس پرستی کو جرائم کی فہرست سے نکال دیا ہے اور کہا ہے کہ ”جنسی رجحان کی بنیاد پر کسی قسم کا تعصب برتنا بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے“۔ سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ آئین ایک زندہ دستاویز ہے مزید پڑھیں
میٹرک کی طالبہ کے ساتھ سکول میں اجتماعی جنسی زیادتی: پرنسپل سمیت نو افراد گرفتار
بھارت میں جنسی درندگی اور اجتماعی زیادتی کے شرمناک واقعات نے اب سکول کا بھی رخ کر لیا ہے۔ اتر کھنڈ میں میٹرک کی طالبہ کو اسی سکول کے چار طالب علموں نے بھرے سکول میں اجتماعی جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا جبکہ سکول انتظامیہ نے وحشی طالب علموں کے خلاف کارروائی کرنے کی مزید پڑھیں