شمالی کوریا کو خوراک کی شدید کمی کا سامنا ہے: اقوام متحدہ

ویب ڈیسک —  اقوام متحدہ کا اپنی ایک رپورٹ میں کہنا ہے کہ شمالی کوریا میں فصلوں کی پیداوار گزشتہ پانچ برسوں کے مقابلے میں کم ترین سطح پر آنے کی توقع ہے اور اسے خوراک کی شدید کمی کا سامنا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ خشک موسم اور ناقص آبپاشی کے نظام مزید پڑھیں

صومالیہ: ‘الشباب’ نے دارالحکومت کے قریب فوجی چھاؤنی سے اسلحہ لوٹ لیا

ویب ڈیسک —  صومالیہ میں شدت پسندوں نے دارالحکومت کے قریب فوجی چھاؤنی سے اسلحہ لوٹ لیا۔ چھاؤنی پر حملے کے بعد جنگجو باآسانی فرار ہو گئے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق دارالحکومت موغادیشو کے قریب فوجی چھاؤنی پر حملہ کرنے والوں کا تعلق شدت پسند گروہ ‘الشباب’ سے بتایا جا رہا ہے۔ الشباب مزید پڑھیں

عالمی درجہ حرارت میں اضافہ، 2019 گرم ترین سال قرار

ویب ڈیسک —  اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلیوں اور عالمی درجہ حرارت میں اضافے سے متعلق حالیہ رپورٹ میں 2019 کو گرم ترین سال قرار دیا گیا ہے۔ رپورٹ میں گلوبل وارمنگ میں کمی لانے کے لیے حائل رکاوٹوں کو دور کرنے سے متعلق ہنگامی اقدامات کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔ خبر رساں مزید پڑھیں

’حادثے کی وجہ بوئنگ 737 میکس کا ڈیزائن ہے‘

ویب ڈیسک —  انڈونیشیا کے حکام نے امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ کے تیار کردہ 737 میکس طیارے کے ڈیزائن اور طیاروں کی نگرانی میں کوتاہیوں کو حادثے کی وجوہات قرار دیا ہے۔ ​ امریکی اخبار ‘وال اسٹریٹ جنرل’ میں اتوار کو شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا کی فضائی کمپنی لائن ایئر کے مزید پڑھیں

برطانیہ: سپریم کورٹ نے پارلیمان کی معطلی کو غیر قانونی قرار دے دیا

ویب ڈیسک —  برطانیہ کی سپریم کورٹ نے وزیرِ اعظم بورس جانسن کے پارلیمان معطل کرنے کے اقدام کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔ برطانیہ کے یورپی یونین سے انخلا کے معاملے پر اتفاق رائے نہ ہونے پر برطانوی پارلیمان 14 اکتوبر تک معطل کر دی گئی تھی۔ سپریم کورٹ کی صدر لیڈی ہیل مزید پڑھیں

برطانیہ نے معاہدے کی ممکنہ ناکامی پر اپنا ہی بریگزٹ منصوبہ پیش کردیا

برطانیہ کے وزیرا عظم بورس جانسن نے آئرلینڈ سرحد کو کھولے رکھنے سے متعلق اپنا ہی بریگزٹ منصوبہ پیش کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ متبادل راستہ صرف یہ ہی ہے کہ معاہدے کے بغیر یورپی یونین سے 31 اکتوبر تک علیحدہ ہوجائیں گے۔ بورس جانسن نے یورپی کمیشن کے صدر جِین کلاژ جنکر کو مزید پڑھیں

بھارت سے 2021تک اسلام آباد اور عیسائیت کا خاتمہ کردینگے ٗ بی جے پی رہنما کی ہرزہ سرائی

مسلمانوں اور عیسائیوں کو بھارت میں رہنے کا حق نہیں ہے انہیں ختم کردینگے یا ہندو بنادیا جائیگا ٗ بی جے پی رہنما نے اپنی حکومت کا ایجنڈا پیش کردیا نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) مودی اور اس کے حواری انتہا پسندی میں تمام حدیں پار کرنے لگے، بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر‘بھارتی فوج تیزی سے نفسیاتی مریض بننے لگے

والدہ کی آخری رسومات میں شرکت کرنے کی اجازت نہیں‘شادی کیلئے چھٹی نہیں دی سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈائون کی وجہ سے 5اگست سے لیکر اب تک جہاں عام لوگ شدید مشکلات کا شکار ہیں، وہیں بھارتی فوجی بھی تیزی سے نفسیاتی مریض بننے لگے۔ قابض فوج میں اس حوالے سے خاصی تشویش مزید پڑھیں

پی آئی اے کی پرواز پر یورپی سیفٹی ادارے کا چھاپہ

مسافروں کو فراہم کئے جانیوالے کھانے اور پلاسٹک کی ریپنگ کے استعمال پر سخت برہمی کااظہار سافا نے طیارے کی مکمل جانچ پڑتال کی‘ پلاسٹک کٹلری کے استعمال پر پی آئی اے کو وارننگ جاری کراچی(اسٹاف رپورٹر) پی آئی اے کی پرواز پر یورپی سیفٹی ادارے کا چھاپہ‘ ادارے نے مسافروں کو فراہم کئے جانیوالے مزید پڑھیں

برطانوی عدالت: پاکستان بھارت سے مقدمہ ہار گیا

نظام حیدرآباد کی پونے 7 ارب کی رقم پر وارثین اور بھارت کا حق ہے، عدالتی فیصلہ کراچی (نیوز ڈیسک) برطانوی عدالت نے ریاست حیدرآباد دکن کے ساتویں نظام میر عثمان علی خان کی جانب سے پاکستانی ہائی کمشنر کے اکائونٹ میں جمع کروائی گئی رقم پر پاکستان کا دعویٰ مسترد کردیا، پاکستان بھارت سے مزید پڑھیں