نئی دہلی( مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا کی معروف ترین ویب سائٹ سے مواد ہٹوانے یا حذف کروانے کیلئے کی جانیوالی کوششوں کے حوالے سے بھارت نے باقی دنیا کو پیچھے چھوڑ دیا۔ بھارتی ادارے انٹرنیٹ کے سب سے بڑے اداروں فیس بک اور گوگل سے مواد حذف کرنے کیلئے کی جانے والی درخواستوں کے حوالے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
مظفر آباد: عمران خان کی جنرل اسمبلی میں تقریر، سیاسی اور مذہبی رہنماؤں کا رد عمل
مظفرآباد — پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے سیاسی اور مذہبی رہنماؤں نے وزیر اعظم عمران خان کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تقریر پر ملے جلے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تاثرات سے آگاہ کرتے ہوئے، حزب مخالف کی سیاسی جماعت کے راہنما اور سابق وزیر اعظم سردار عتیق احمد خان مزید پڑھیں
اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی سے عمران خان کا خطاب، بھارتی کشمیر میں مظاہرے
سرینگر — جمعے کی رات اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی سے پاکستانی وزیرِ اعظم عمران خان کے خطاب کے فوراً بعد، سرینگر اور بھارتی زیرِ انتظام کشمیر کے کئی دوسرے علاقوں میں عوامی مظاہرے پھوٹ پڑے جن کے دوران لوگوں نے آزادی کے مطالبے کے حق میں جم کر نعرے بازی کی۔ مظاہرین نے سڑکوں مزید پڑھیں
افغان صدارتی انتخابات: ابتدائی نتائج کا اعلان 18 اکتوبر سے قبل متوقع
ویب ڈیسک — افغانستان کے الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ گزشتہ روز ہونے والے صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج کا اعلان 18 اکتوبر سے قبل کر دیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن کے ایک کمشنر مولانا عبد اللہ نے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں کہا کہ الیکشن کمیشن نتائج مرتب کرنے میں مصروف ہے۔ مزید پڑھیں
افغان صدارتی انتخاب: کیا اُمیدوار نتائج قبول کر لیں گے؟
واشنگٹن — افغانستان میں ہفتے کو ہونے والے صدارتی انتخاب میں ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اگرچہ اس مرتبہ صدارتی انتخاب میں انتخابی عملے اور سکیورٹی حکام کی کارکردگی گزشتہ انتخاب کی نسبت بہتر رہی۔ تاہم اس بات کے خدشات موجود ہیں کہ نتائج کے مزید پڑھیں
جنگ بندی لائن پر گولہ باری کا تبادلہ، خاتون سمیت دو افراد ہلاک
مظفر آباد — پاکستان اور بھارت کی افواج کے درمیان کشمیر کو دونوں ملکوں کے درمیان تقسیم کرنے والی جنگ بندی لائن پر گولہ باری کا تبادلہ ہوا۔ یہ واقعہ کوٹلی ڈسٹرکٹ کے نکیال سیکٹر میں پیش آیا ہے۔ نکیال کے اسسٹنٹ کمشنر راجہ طارق نے بتایا کہ اتوار کی سہ پہر پاکستان کے زیر مزید پڑھیں
بھارت: فاروق عبداللہ کی رہائی کی درخواست خارج
ویب ڈیسک — بھارت کی سپریم کورٹ نے جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلٰی فاروق عبداللہ کی رہائی سے متعلق راجیہ سبھا کے رکن وائیکو کی دائر کردہ درخواست پر مزید سماعت کرنے سے انکار کرتے ہوئے اسے خارج کر دیا ہے۔ بھارتی نشریاتی ادارے ‘ٹائمز آف انڈیا’ کے مطابق سپریم کورٹ کے چیف مزید پڑھیں
کشمیر میں مظالم کا الزام، نریندر مودی امریکی عدالت میں طلب
واشنگٹن — امریکہ کی ایک عدالت نے بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں مبینہ انسانیت سوز مظالم کے الزامات پر بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کو آئندہ سال 12 فروری کو طلب کر لیا ہے۔ امریکی ریاست ہیوسٹن میں دائر کیے گئے اس مقدمے کو سات امریکی وکلأ نے تیار کیا ہے جب کہ اس مزید پڑھیں
ایران پر عائد پابندیوں میں نرمی نہیں برتی جائے گی: ٹرمپ
واشنگٹن — امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انھوں نے مذاکرات کے بدلے ایران سے پابندیاں اٹھانے کے معاملے پر کبھی اتفاق نہیں کیا۔ انھوں نے اس سے قبل سامنے آنے والے ایرانی صدر حسن روحانی کے بیان کو مسترد کیا۔ ٹومپ نے جمعے کے روز ایک ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ ’’ایران مزید پڑھیں
امریکی صدارتی امیدوار برنی سینڈرز اسپتال داخل
واشنگٹن — امریکی صدارتی انتخابات کے ایک امیدوار سینیٹر برنی سینڈرز منگل کے روز سینے میں تکلیف اور دل کی ایک شریان بند ہونے کے سبب اسپتال میں داخل ہو گئے ہیں، جس کے بعد کچھ عرصے کے لیے ان کی انتخابی مہم معطل ہو گئی ہے۔ سینڈرز کی عمر 78 سال ہے۔ وہ 2020 مزید پڑھیں