واشنگٹن — امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس میں پولیس کی ایک سابق خاتون افسر کو گزشتہ سال اپنے ایک غیر مسلح پڑوسی کو گولی مار کر ہلاک کرنے کی مجرم قرار دے کر 10 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ ریاست ٹیکساس کی ڈسٹرکٹ جج ٹیمی کیمپ نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ٹرمپ انتظامیہ پر مواخذے کی کارروائی میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام
واشنگٹن — امریکہ کے ایوان نمائندگان کی انٹیلی جنس کمیٹی کے چیئرمین ایڈم شِف نے بدھ کو دعویٰ کیا ہے کہ صدر ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی تحقیقات میں انتظامیہ کی جانب سے روڑے اٹکائے جارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کوششوں کو انصاف کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کا ثبوت سمجھا جائے گا۔ مزید پڑھیں
امریکہ: دوسری جنگ عظیم کا طیارہ گر کر تباہ، سات افراد ہلاک
ویب ڈیسک — امریکی ریاست کنیکٹیکٹ میں دوسری جنگ عظیم کا جنگی طیارہ تباہ ہونے سے کم از کم 7 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ طیارے میں عملے سمیت 13 افراد سوار تھے۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق بی 17 ساخت کا طیارہ جسے امریکی فضائیہ نے دوسری جنگ عظیم میں جرمنی مزید پڑھیں
طالبان وفد کا دورۂ پاکستان، پاکستانی حکام سے ملاقاتیں
1 طالبان کا 12 رکنی وفد پاکستان کے دفترِ خارجہ پہنچا۔ جہاں شاہ محمود قریشی نے اُن کا استقبال کیا اور وفد کو وزارت خارجہ آمد پر خوش آمدید کہا۔ 3 طالبان کے وفد نے جمعرات کو پاکستان کے اعلیٰ حکام سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران خطے کی صورت حال، افغان امن عمل سمیت باہمی مزید پڑھیں
‘ہم ایوارڈز’ کی تقریب ہفتے کو ہیوسٹن میں سجے گی
ہیوسٹن — پاکستان کے ایک بڑے نجی تفریحی چینل ‘ہم انٹر ٹینمنٹ’ کے ساتویں ایوارڈز کی تقریب پانچ اکتوبر کو امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں سجے گی۔ اس تقریب میں شرکت کے لیے پاکستان شوبز انڈسٹری کے فنکار ہیوسٹن پہنچ چکے ہیں۔ ایوارڈز کی تقریب میں شرکت کے لیے آنے والے فنکاروں مزید پڑھیں
قصور: ‘پولیس نے بھیس بدل کر پکوڑے اور قلفیاں بھی فروخت کیں’
لاہور — پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع قصور کی تحصیل چونیاں میں کم سن بچوں کے اغوا، جنسی زیادتی اور بعد میں قتل کر دینے والے ملزم سہیل شہزاد کو اس کے استاد کی جانب سے 12 سال تک جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس نے سہیل شہزاد کے اُستاد مزید پڑھیں
افغان مسئلے کا حل بات چیت ہی سے ممکن ہے، ترجمان دفتر خارجہ
No media source currently available
امریکہ: غیر قانونی تارکین وطن کے ڈی این اے لینے کا فیصلہ
ویب ڈیسک — امریکہ کی حکومت نے غیر قانونی طور ملک میں داخل ہونے والے تارکین وطن کے ڈی این اے لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر صحافیوں سے گفتگو میں امریکی حکام کا کہنا تھا کہ ڈپارٹمنٹ آف ہوم لینڈ مزید پڑھیں
شیفالی ورما، کرکٹ کے شوق میں لڑکوں کا بھیس بدلنے والی لڑکی
ویب ڈیسک — بھارتی خاتون کرکٹر شیفالی ورما کو کرکٹ سیکھنے کا جنون کی حد تک شوق تھا۔ انہوں نے یہ کھیل سیکھنے کے لیے بخوشی لڑکوں کا ہیئر اسٹائل اپنایا اور اکیڈمی میں داخلے کے لیے لڑکوں جیسا لباس بھی پہنا۔ اس بات کا انکشاف شیفالی کے والد نے فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے مزید پڑھیں
شام میں ترکی کے ساتھ تعاون کے معاملے پر پیش رفت ہوئی ہے: امریکی فوجی اہلکار
واشنگٹن — سینئر امریکی فوجی اہلکار نے شمال مشرقی شام میں نیٹو کے اتحادی ترکی کے ساتھ تعاون میں ’’خاصی‘‘ پیش رفت کا دعویٰ کیا ہے۔ تاہم، ترک صدر رجب طیب اردوان نے خبردار کیا ہے کہ اگر اس ماہ کے آخر تک ترک سکیورٹی مطالبات پورے نہیں کیے جاتے، تو شام میں امریکہ کے مزید پڑھیں