وائٹ ہائوس میں چوہا گھس گیا، عملے کو تگنی کا ناچ نچا دیا

واشنگٹن (نیٹ نیوز) طاقتور ترین امریکی صدر کی محفوظ ترین رہائش گاہ وائٹ ہائوس میں ایک چوہا گھس گیا اور عملے کو تگنی کا ناچ نچا دیا۔ وائٹ ہائوس میں معمول کی پریس بریفنگ کے لیے صحافی بریفنگ روم میں جمع تھے کہ ہال میں اس وقت ہلچل مچ گئی جب ایک چوہا کمرے کی مزید پڑھیں

بھارتی خلائی ادارے اسرو کے سائنسدان کا پراسرار قتل

نئی دہلی (صباح نیوز) بھارتی خلائی ادارے اسرو (انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن) کے سائنس دان سریش کمار کو نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر قتل کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 56 سالہ سریش کمار بھارتی خلائی ادارے کے ذیلی ادارے نیشنل ریموٹ سیلنگ سینٹر (این آر ایس سی) میں بطور سائنس دان خدمات مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر:خبروں کے قحط سے صحافی پریشان

سری نگر،2اکتوبر(ساؤتھ ایشین وائر): بھارتی مقبوضہ کشمیر میں مواصلاتی نظام پر پابندیوں سے جہاں عام لوگ مشکلات سے دوچار ہیں وہیں”خبروں کے قحط ”سے صحافیوں کا کام بھی مشکل ہوگیا ہے۔ وادی کشمیر کو خبروں کا مرکز تسلیم کیا جاتا تھا کیونکہ تشدد زدہ خطہ ہونے کے باعث یہاں خبروں کی بہتات ہوتی تھیں لیکن مزید پڑھیں

دوسری ٹیموں کے لیے پیغام ہے کہ کراچی محفوظ شہرہے، ڈی جی رینجرزسندھ

ایٹمی جنگ کسی حالت میں نہیں ہونی چاہیے، سابق سفیرشاہدامین نیوزون کے خصوصی پروگرام “پرائم ٹائم ودتھ ٹی ایم” میں سابق سفیرشاہدامین، سابق سیکریٹری دفاع نعیم خالدلودھی اور حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے پروگرام میں شرکت کی اور ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت اہم معاملات…مزید پڑھیں

ایک لاپروا نوجوان سے ’مہاتما گاندھی‘ تک کا سفر

موہن داس کرمچند گاندھی کو ‘مہاتما’ کہا جاتا ہے۔ وہ ایک زیرک سیاست دان تھے جنھوں نے برطانوی تسلط سے ہندوستان کی آزادی کے لیے جدوجہد کی اور غریب ہندوستانیوں کے حقوق کے لیے آواز اٹھائی۔ ان کے عدم تشدد کا سبق آج بھی پوری دنیا میں احترام کے ساتھ یاد کیا جاتا ہے۔ گاندھی مزید پڑھیں

انڈونیشیا کے صوبے پاپوا میں پُرتشدد مظاہرے، 26 افراد ہلاک

ویب ڈیسک —  انڈونیشیا کے مشرقی صوبہ پاپوا میں علیحدگی پسندوں اور فورسز کے درمیان جھڑپوں میں 26 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے ہیں۔ پاپوا میں گزشتہ کئی روز سے احتجاج جاری ہے۔ جہاں علیحدگی پسند مظاہرین اور سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں کے واقعات بھی پیش آئے۔ انڈونیشین حکام نے منگل کو تصدیق مزید پڑھیں

امریکہ کے ساتھ ‘گیم آف تھرونز’ کھیلنے کا ارادہ نہیں: چین

ویب ڈیسک —  چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے چین کی تجارت اور ترقیاتی ماڈل پر کی جانے والی تنقید پر امریکہ کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے بیجنگ امریکہ کے ساتھ عالمی سطح پر ‘گیم آف تھرونز’ کھیلنے کا ارادہ نہیں رکھتا۔ امریکہ چین بزنس کونسل مزید پڑھیں

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں نئے ایئر پورٹ کا افتتاح

ویب ڈیسک —  چین کے دارالحکومت بیجنگ میں جدید سہولیات سے آراستہ شہر کے تیسرے ایئر پورٹ کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔ چینی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ نیا ایئر پورٹ بہت جلد دنیا کا سب سے مصروف ترین ہوائی اڈا بن جائے گا۔ بیجنگ کے نئے ہوائی اڈے کا افتتاح بدھ کو مزید پڑھیں

جوہری توانائی کا نگراں ادارہ: ’’ایران معاہدے کی خلاف ورزی کر رہا ہے‘‘

واشنگٹن —  جوہری توانائی سے متعلق اقوام متحدہ کے نگراں ادارے نے کہا ہے کہ یورینیم کی افزودگی کا درجہ بڑھانے کے لیے ایران نے جدید سینٹریفیوجز کا استعمال شروع کر دیا ہے، جو عالمی طاقتوں کے ساتھ ہونے والے تاریخ ساز معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے، اے ایف پی اور مزید پڑھیں

گوگل صرف درخواست گزار ملک سے ہی معلومات ہٹائے، یورپی یونین عدالت

ویب ڈیسک —  یورپی یونین کی اعلیٰ ترین عدالت نے منگل کے روز فیصلہ دیا کہ گوگل کے لیے لازمی نہیں ہے کہ وہ حساس نجی معلومات کو دنیا بھر کے لنکس سے ہٹا دے۔ یورپی کورٹ آف جسٹس کے صدر کائن لینارٹس کا کہنا تھا کہ اس شق کے تحت جب کسی سرچ انجن مزید پڑھیں