افغان طالبان کی اسلام آباد میں زلمے خلیل زاد سے ملاقات

ویب ڈیسک —  افغان طالبان نے پاکستان میں موجود امریکہ کے نمائندۂ خصوصی برائے افغان مفاہمت زلمے خلیل زاد سے ملاقات کی ہے۔ افغان طالبان کا 12 رکنی وفد ملا عبدالغنی برادر کی سربراہی میں اسلا آباد میں موجود ہے۔ جس نے جمعرات کو پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود مزید پڑھیں

عراق میں حکومتی یقین دہانیوں کے باوجود پُرتشدد مظاہرے

ویب ڈیسک —  عراق میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جب کہ وزیرِ اعظم عادل عبدالمہدی نے کہا ہے کہ حکومت نے مظاہرین کے مطالبات سُن لیے ہیں۔ لہذٰا اب وہ گھروں کو چلے جائیں۔ دارالحکومت بغداد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں کرفیو کے نفاذ کو کڑوی گولی قرار دیتے ہوئے عراقی مزید پڑھیں

‘امریکہ کو بھی پاکستان سے بہت کچھ سیکھنے کی ضرورت ہے’

ہیوسٹن —  پاکستان فلم اور ڈرامہ انڈسٹری سے وابستہ فنکاروں کی بڑی تعداد امریکہ کے شہر ہیوسٹن میں جمع ہے۔ جہاں ہفتے کو ‘ہم ایوارڈز’ کی تقریب ہونے جارہی ہے۔ ہیوسٹن میں مقیم پاکستانی نژاد امریکی شہریوں نے پاکستانی ستاروں کا پُرجوش استقبال کیا ہے۔ وہیں شوبز ستاروں کی کہکشاں مختلف تقاریب میں بھی شریک مزید پڑھیں

بھارتی ہیلی کاپٹر اپنے ہی میزائل سے تباہ ہوا: انڈین ایئر چیف کا اعتراف

ویب ڈیسک —  بھارت کی فضائیہ کے سربراہ راکیش کمار بھڈوریا نے اعتراف کیا ہے کہ 27 فروری 2019 کو بڈگام میں تباہ ہونے والا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر ‘انڈین ایئر فورس’ کے میزائل سے ہی تباہ ہوا تھا۔ بھارتی نیوز چینل ‘انڈیا ٹو ڈے’ کے مطابق جمعے کو پریس کانفرنس کے دوران فضائیہ مزید پڑھیں

ای-کامرس کو ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی منظور

پاکستان میں بھی انٹرنیٹ کے ذریعے کاروبار کرنے کے رجحان میں اضافہ ہو رہا ہے۔ کئی افراد انٹرنیٹ کے ذریعے مصنوعات فروخت کر رہے ہیں لیکن پاکستان میں ای-کامرس کے ذریعے کاروبار کی نگرانی کے باقاعدہ ضوابط موجود نہیں ہیں۔ حکومت نے حال ہی میں ای-کامرس کو ریگولیٹ کرنے کے لیے ایک پالیسی کی منظوری مزید پڑھیں

برطانیہ: ماحولیاتی مظاہرین نے سیکڑوں لیٹر ’مصنوعی خون‘ سڑک پر بہا دیا

ویب ڈیسک —  برطانیہ میں ماحولیاتی تبدیلیوں کے خلاف کام کرنے والی تنظیم کے کارکنوں نے محکمہ خزانہ کی عمارت کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے سیکڑوں لیٹر ’مصنوعی خون‘ سڑک پر بہا دیا۔ ’ایکسٹینشن ریبیلین‘ نامی تنظیم ماحولیاتی تبدیلیوں سے آگاہی کے لیے کام کرتی ہے۔ جمعرات کو اس تنظیم کے چار کارکنان نے آگ مزید پڑھیں

پیرس پولیس ہیڈ کوارٹر میں چاقو کے وار سے ایک عورت سمیت چار افراد ہلاک

واشنگٹن —  فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پولیس ہیڈکوارٹر میں آج جمعرت کے روز ایک شخص کی طرف سے چاقو کے حملے میں ایک عورت اور تین پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ پیرس کے پراسی کیوٹر، ریمی ہائٹز نے بتایا ہے کہ حملہ آور کے گھر کی تلاشی لی جا رہی ہے اور انسداد مزید پڑھیں

پاکستان نظام حیدرآباد کے 35 ملین پاؤنڈ کا مقدمہ ہار گیا

ویب ڈیسک —  برطانیہ کی تاریخ کے سب سے پرانے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا ہے، جس کے فریق پاکستان، بھارت اور سابق ریاست حیدر آباد دکن کے حکمران کے ورثا تھے۔ برطانیہ کی عدالتوں میں یہ دیوانی مقدمہ جس کی مالیت 35 ملین پاؤنڈ ہے 70 سال سے زیادہ عرصے تک چلتا رہا ہے۔ مزید پڑھیں

شمالی کوریا سے مذاکرات طے شدہ وقت کے مطابق ہوں گے، صدر ٹرمپ

ویب ڈیسک —  شمالی کوریا کے میزائل تجربات کے باوجود امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پیانگ یانگ سے طے شدہ جوہری مذاکرات طے شدہ شیڈول کے مطابق ہوں گے۔ صدر ٹرمپ نے یہ بات جمعرات کو وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہی۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ مزید پڑھیں

گاندھی کی 150 ویں سالگرہ

چوروں نے باقیات چرالیں، تصویر پر غدار لکھ دیا نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)مہاتما گاندھی کی 150 ویں سالگرہ کے دن چوروں نے ان کی باقیات چوری کر لیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گاندھی کی باقیات مدھیہ پردیش میں ان کی یادگار ‘‘باپو بھون ’’سے چوری ہوئیں۔یاد رہے 1948 میں گاندھی جی کے قتل کے بعد ان مزید پڑھیں