آزاد کشمیر کے ہزاروں شہریوں کا ایل او سی عبور کرنے کےلیے آزادی مارچ

مظفر آباد: جموں کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) کی کال پر آزاد کشمیر بھر سے قافلے مظفرآباد پہنچ گئے ہیں اور چکوٹھی سے لائن آف کنٹرول عبور کرنے کے لئے مارچ شروع کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آزاد کشمیر سے آنے والے شرکاء اپر اڈاہ میں جمع ہوئے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: حریت رہنماشبیر احمد شاہ کی اہلیہ کا دوسرا گھر بھی ضبط

سرینگر ،5اکتوبر(ساؤتھ ایشین وائر):بھارتی تحقیقاتی ادارے ” انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ ” نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طور پر نظر بندرہنما اور جموںوکشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے چیئرمین شبیر احمد کی اہلیہ کے گھر کو ضبط کر لیا ہے اور گھر میں مقیم انکی اہلیہ اور بیٹیوں کو گھرخالی کرنے کی ہدایت کی ہے۔ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر :اسلام آباد میں دستی بم حملے میں 8 افراد زخمی

سرینگر ،5اکتوبر(ساؤتھ ایشین وائر):مقبوضہ کشمیر میں نامعلوم افراد نے ضلع اسلام آباد (اننت ناگ)کے ڈپٹی کمشنر کے دفتر کے باہر دستی بم پھینک دیا۔ ایک پولیس اہلکار نیوز ایجنسی ساؤتھ ایشین وائر کو بتایا کہ ہفتے کے روز جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع میں ڈپٹی کمشنر کے دفتر کے باہر دستی بم حملے میں مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: لاک ڈاؤن نے کشمیری ہائی ٹیک انڈسٹری کاروبار تباہ کر دیا

سرینگر ،5اکتوبر(ساؤتھ ایشین وائر):سری نگر میں رنگریتھ کا صنعتی علاقہ دو ماہ سے جاری لاک ڈاؤن کے سبب ویران پڑاہے۔ سری نگر کے کنارے واقع رنگریتھ کے صنعتی علاقے میں درجن بھر سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کمپنیاں ہر سال دسیوں لاکھوں ڈالر کی آمدنی کا ذریعہ ہیں۔لیکن 5 اگست کو جب نئی دہلی حکومت نے کشمیر مزید پڑھیں

ایرانی ہیکروں نے صدارتی انتخابی مہم کو نشانہ بنایا: مائیکروسافٹ

واشنگٹن —  مائیکروسافٹ نے کہا ہے کہ ایرانی حکومت سے وابستہ ہیکروں نے ایک صدارتی انتخابی مہم کو ہدف بنایا، لیکن اس میں کامیاب نہیں ہوئے۔ جمعے کو شائع ہونے والے ایک بلاگ میں ادارے نے بتایا ہے کہ ہیکروں نے 241 اکاؤنٹس میں داخل ہونے کی کوشش کی، جن میں ایک امریکی صدارتی مہم، مزید پڑھیں

‘صحت کے اخراجات اٹھانے سے قاصر تارکین وطن امریکہ نہ آئیں’

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک میں مستقل سکونت اختیار کرنے کے خواہش مند تارکین وطن کے لیے ایک نیا حکم نامہ جاری کیا ہے۔ جس کے تحت صحت کے اخراجات اٹھانے سے قاصر تارکین وطن کو داخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ صدر ٹرمپ نے جمے کو نئے حکم مزید پڑھیں

برطانوی شاہی جوڑا 14 اکتوبر کو پاکستان پہنچے گا

ویب ڈیسک —  برطانیہ کے شاہی خاندان کے شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن پانچ روزہ سرکاری دورے پر 14 اکتوبر کو پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ دفتر خارجہ اور کامن ویلتھ آفس کی درخواست پر شاہی جوڑا پانچ روزہ دورے پر مزید پڑھیں

بھارت نے امریکی سینیٹر کو کشمیر کے دورے سے روک دیا

سرینگر ،5اکتوبر(ساؤتھ ایشین وائر):ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے امریکہ کے ایک سینیٹر نے دعوی کیا ہے کہ ہندوستانی حکام نے انھیں کشمیر جانے کی اجازت سے انکار کردیا جب وہ زمینی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے سری نگر کا دورہ کرنے جا رہے تھے۔ ساؤتھ ایشین وائر کے مطابق امریکی سینیٹر کرس وان مزید پڑھیں

سب اچھا ہے؟ بھارتی معیشت پر محبوبہ مفتی کا طنز

سب اچھا ہے؟ بھارتی معیشت پر محبوبہ مفتی کا طنز سرینگر ،5اکتوبر(ساؤتھ ایشین وائر)بھارت کی معاشی صورتحال پر مرکز کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ جموں و کشمیر محبوبہ مفتی نے ٹوئٹ کیاکہ ملک کی معیشت تباہی کے دہانے پر ہے پھر بھی ”سب اچھا ہے؟”انھوں نے مودی حکومت پر طنز کرتے ہوئے مزید پڑھیں

جے کے ایل ایف فریڈم مارچ کاپاکستانی میڈیا میں بلیک آؤٹ

بھارتی فوج کی طرف سے سخت انتباہ کے باجود بھارت کی قید میں موجود حریت پسند کشمیری رہنما یسین ملک کی سربراہی میں قائم کشمیری علیحدگی پسند تنظیم جموں کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف)کی سربراہی میں احتجاجی ریلی کی چکھوٹی میں ایل او سی کی جانب پیش قدمی جاری ہے۔ جے کے ایل مزید پڑھیں