طالبان کا امریکہ سے افغان مسئلے کے پرامن حل کے لیے حقیقی اقدامات کا مطالبہ

اسلام آباد —  افغان طالبان نے امریکہ سے مزید کوئی موقع ضائع کیے بغیر افغانستان کے مسئلے کو طاقت کے بجائے پُرامن طریقے سے حل کرنے کے لیے حقیقی اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ طالبان کا یہ مطالبہ امریکہ اور اس کی اتحادی افواج کی افغانستان میں فوجی کارروائی کے 18 سال مکمل ہونے پر مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ کا شام سے امریکی فوجوں کے انخلاء کا دفاع

واشنگٹن —  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام کے شمالی علاقے سے امریکی فوجوں کے انخلاء کا دفاع کیا ہے۔ اس سے قبل امریکی اقدام پر شدید تنقید سامنے آئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ امریکی فوجوں کے انخلاء سے امریکہ کی حمایت یافتہ کرد فوجوں کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے اور مزید پڑھیں

ترکی: ٹوئٹ ’لائک‘ کرنے پر امریکی سفیر طلب

ویب ڈیسک —  ترکی کی وزارتِ خارجہ نے ایک ٹوئٹ ’لائک‘ کرنے پر امریکی سفیر کو طلب کر لیا ہے۔ ترک صحافی ارگن باباہن نے پانچ اکتوبر کو ایک ٹوئٹ کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ ترکی کے لوگ ایک ایسے سیاسی دور کے لیے تیار ہو جائیں جو ترک نیشنل پارٹی کے مزید پڑھیں

سعودی عرب: غیر شادی شدہ غیرملکی جوڑے ہوٹل میں کمرہ لے سکیں گے

سعودی عرب کی نئی ویزا پالیسی کے تحت اب غیرشادی شدہ غیر ملکی جوڑے بھی ہوٹل کے کمرے حاصل کر سکیں گے جبکہ خواتین کو بھی ہوٹل کے کمروں میں اکیلے رہنے کی اجازت ہو گی۔ اس سے قبل، جوڑوں کو کمرے حاصل کرنے کے لیے شادی شدہ ہونے کے ثبوت فراہم کرنے پڑتے تھے۔ مزید پڑھیں

مودی حکومت کی انتہا پسندی عروج پر پاکستان سے بھارت جانے والے ہندوئوں کو امتیازی سلوک کا سامنا

پاکستانی ہندوئوں کو معاشرے میں قبول نہیں کیا جاتا، بھارت میں شدید مشکلات میں گھر جاتے ہیں، نیویارک ٹائمز کی رپورٹ مجھے جودھ پور کے کیمپ میں رکھا گیا، میری ذات کی وجہ سے نشانہ بنایا گیا، مندر میں جانے کی اجازت نہیں تھی، پاکستانی ہندو کمار نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سے بھارت جانے والے مزید پڑھیں

ٹرمپ انتظامیہ کے عہدیداران کالز سن کر ششد رہ گئے

صدر ٹرمپ کی غیر ملکی رہنمائوں کو نامناسب اور مضحکہ خیز فون کالز پر امریکہ کو شرمندگی کا سامنا سعودی حکام کو کال کے دوران وعدہ کیا جی 7 میں شمولیت کیلئے مدد فراہم کرینگے پیرو کے صدر کو یقین دلایا24گھنٹے میں ان کیک ملک کو سی 130ایر کولیس طیارہ فراہم کرینگے جوبائیڈن کے بیٹے مزید پڑھیں

بھارت نے گرفتار کشمیری رہنما شبیر شاہ کی جائیداد ضبط کرلی

سری نگر (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی تحقیقاتی ایجنسی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے آل پارٹیز حریت کانفرنس کے غیرقانونی طور پر حراست میں لیے گئے سینئر رہنما شبیر شاہ کی جائیداد ضبط کرلی۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق ای ڈی کی جانب سے شبیر شاہ کی اہلیہ اور 2 بیٹیوں کو جاری مزید پڑھیں

امریکہ میں مسلح شخص کی بار پر فائرنگ‘4 افراد ہلاک

کینساس( مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں مسلح شخص نے ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں4 افراد ہلاک اور5 زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست کینساس کے نکوئلا بار میں مسلح شخص نے اندر گھس کر فائرنگ کردی اور فرار ہوگیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں4 افراد ہلاک مزید پڑھیں

سعودی عرب‘ فیملی ٹیکسیوں میں تنہا مرد کے بیٹھنے پر جرمانہ

مکہ مکرمہ( مانیٹرنگ ڈیسک) مکہ وزیر ٹرانسپورٹ نے ٹیکسی سروس کے حوالے سے قوانین میں تبدیلی کرتے ہوئے فیملی کیلئے مخصوص ٹیکسی میں تنہا مردوں کے بیٹھنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ عربی روزنامے عکاظ کے مطابق تہ ٹیکساس جنہیں خواتین چلاتی ہیں وہ فیملیز یا خواتین کیلئے مخصوص ہیں۔