امریکہ: کینساس میں فائرنگ سے چار افراد ہلاک

ویب ڈیسک —  امریکی ریاست کینساس کے ایک شراب خانے میں فائرنگ سے چار افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے ہیں۔ کینساس سٹی پولیس ڈپارٹمنٹ کے مطابق واقعہ اتوار کو علی الصباح پیش آیا۔ واقعے میں ملوث شخص کو تاحال حراست میں نہیں لیا گیا ہے۔ امریکی ٹی وی سی این این کے مطابق فائرنگ مزید پڑھیں

امریکہ: پولیس افسر کے خلاف گواہی دینے والا شخص قتل

واشنگٹن —  امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس میں قتل کے اہم گواہ جوشوا براؤن کو اس کے اپارٹمنٹ کمپلیکس کی پارکنگ لاٹ میں قتل کر دیا گیا ہے۔ سابق پولیس افسر ایمبر گائیگر کو عدالت نے چند روز قبل بوتھم جین نامی شخص کو قتل کرنے کے جرم میں 10 سال قید کی مزید پڑھیں

امریکی صدر کے خلاف دوسرا مخبر بھی سامنے آگیا

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی یوکرین کے ہم منصب سے اپنے ممکنہ انتخابی حریف جو بائیڈن کے خلاف تحقیقات کرنے کا مطالبہ کرنے سے متعلق ٹیلی فون کال کا دوسرا مخبر بھی سامنے آگیا ہے۔ اتوار کو امریکی حکام کے وکیل مارک زید کا کہنا ہے کہ ایک انٹیلی جنس اہلکار مزید پڑھیں

‘امریکہ کی تاریخ کا بدنامِ زمانہ قاتل’

ویب ڈیسک —  امریکہ کے تحقیقاتی ادارے فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) نے کہا ہے کہ عمر قید کی سزا کاٹنے والا 79 سالہ شخص سیمیول لٹل کو امریکہ کی تاریخ کے بدنام زمانہ عادی مجرم کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق ایف مزید پڑھیں

ترکی کی معیشت کو تباہ کرنے کی دھمکی

واشنگٹن —  صدر ٹرمپ نے نیٹو اتحادی ملک ترکی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ اگر اس نے شام پر حملوں میں شدت پیدا کی تو وہ ترکی کی معیشت کو مکمل طور پر تباہ کر دیں گے۔ اس سے قبل صدر ٹرمپ نے اتوار کے روز شام سے امریکی مزید پڑھیں

کشمیر لاک ڈاون جلد ختم کیا جائے، میناکشی گنگولی

واشنگٹن —  ہیومن رائٹس واچ ایشیا کی ڈائریکٹر میناکشی کنگولی نے کہا ہے کہ بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں انسانی حقوق کی صورت حال پر بھارت کو عالمی برادری کی بڑھتی تشویش اور اٹھنے والے سوالات کا جواب دینا پڑے گا۔ ان کے بقول کشمیر میں بنیادی ضروری اشیا کی فراہمی اس قدر بڑا مسئلہ مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف سے پاکستان مخالف بھارتی مہم کا نوٹس لینے کا مطالبہ

ویب ڈیسک —  پاکستان کی وزارت خارجہ نے بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کا یکم اکتوبر کا بیان مسترد کر دیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ دہشت گردوں کی مالی اعانت پر ایف اے ٹی ایف پاکستان کو کسی بھی وقت اپنی بلیک لسٹ میں شامل کر سکتا ہے۔ پاکستان کی مزید پڑھیں