ویب ڈیسک — ماحولیاتی تبدیلیوں کے خلاف دنیا بھر کے کئی شہروں میں مظاہرے کیے گئے ہیں جن میں شریک سیکڑوں مظاہرین کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق پیر کو برطانیہ، امریکہ، فرانس اور جرمنی سمیت دیگر ملکوں میں بھی ماحولیاتی تبدیلیوں کے خلاف مظاہرے کیے گئے۔ اس موقع مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ترکی میں سوشل میڈیا کنٹرول پر تشویش
واشنگٹن — ڈورین جونز ترکی میں انٹرنیٹ پر نشر و اشاعت سے متعلق نئے ضابطے نافذالعمل ہو گئے ہیں۔ حکومت کا کہنا ہے کہ ملک میں تمام براڈکاسٹرز کو ایک جیسے قانون کی پاسداری کی ضرورت ہے، جبکہ نقادوں کا کہنا ہےکہ حکومت کے ان اقدامات کا مقصد آزاد صحافت کے اس آخری پلیٹ فارم مزید پڑھیں
جرمنی: یہودی عبادت گاہ پر حملے کی کوشش ناکام
واشنگٹن — جرمنی کے شہر ہیلی میں ایک یہودی عبادت گاہ پر مبینہ حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے۔ پولیس نے اب تک دو افراد کی ہلاکت اور ایک مشتبہ شخص کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔ یہودی عبادت گاہ میں ’یوم کپور‘ کا تہوار منایا جا رہا تھا۔ عینی شاہدین کے مطابق مزید پڑھیں
ہم امریکہ کے غلام نہیں، آزاد ملک ہیں، یوکرینی صدر
واشنگٹن — ان دنوں جبکہ امریکہ کے سیاسی حلقوں میں صدر ٹرمپ کی یوکرین کے صدر سے خفیہ فون کال کی بنیاد پر مواخذے کے مطالبات کی بازگشت سنی جا رہی ہے، یوکرین کے صدر ولادی میر زیلنسکی نے کہا ہے کہ فون پر مذکورہ بات چیت کے حوالے سے انہیں صدر ٹرمپ کی جانب مزید پڑھیں
ترک فوج کی شام میں کارروائی‘15 شہری ہلاک
ترک صدر نے شمال مشرقی علاقے میں کرد جنگجوئوں کیخلاف فوجی کارروائی شروع کرنے کا اعلان کردیا شام میں کردوں کی خود مختار انتظامیہ نے اپنے تمام اداروں کو ترک فورسز کا مقابلہ کرنے کیلئے ہدایت جاری کردی انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے شمال مشرقی علاقے میں ترک فوج کی فضائی کارروائی میں 15 افراد مزید پڑھیں
سرائیلی وزیر کی قیادت میں یہودیوں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا
یوری ایریل نے بلوائیوں کے ساتھ مل کر بیت المقدس کو نقصان پہنچایا ہے‘ فلسطینی وزیر حام ابو الرب مقبوضہ بیت المقدس (اے پی پی) مقبوضہ بیت المقدس میں سیکڑوں یہودی آبادکاروں نے مسجد الاقصیٰ پر دھاوا بول دیا۔ فلسطینی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیر زراعت یوری ایریل نے مسجد الاقصیٰ پر دھاوا مزید پڑھیں
ایران میں 40 سال بعد خواتین کو اسٹیڈیم میں جانے کی اجازت
تہران (اے پی پی) ایران نے خواتین کو اسٹیڈیم میں جاکر میچ دیکھنے کی اجازت دے دی۔ ایران میں 40 سال تک اسٹیڈیم میں خواتین کے داخلے پر پابندی عائد تھی، فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے ایران میں خواتین پر اسٹیڈیم میں جاکر میچ دیکھنے پر پابندی سے متعلق ایران سے گزشتہ ماہ درخواست مزید پڑھیں
تھائی لینڈ: آبشار میں گرنے سے گیارہ ہاتھی ہلاک
واشنگٹن — تھائی لینڈ میں پانچ ہاتھی آج منگل کے روز 200 میٹر کی بلندی سے آبشار میں گر کر ہلاک ہو گئے ہیں۔ اس سے قبل 6 ہاتھی اسی مقام سے گر کر مر گئے تھے، جس کے بعد اس حادثے میں ہلاک ہونے والے ہاتھیوں کی تعداد 11 ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں
امریکی انخلا کے بعد شامی کرد ملیشیا کے آپشن
واشنگٹن — صدر ٹرمپ کے اعلان کے بعد جب کہ شام کے شمالی علاقے سے امریکی فوجیوں کا انخلا شروع ہو گیا ہے، کرد اہل کار اور ماہرین کا کہنا ہے کہ کرد عسکریت پسندوں کو ترک فوج کی طرف سے حملوں کے تناظر میں اپنے تحفظ کی خاطر دیگر قوتوں سے رجوع کرنا ضروری مزید پڑھیں
فرانس نے پہلا رافیل لڑاکا طیارہ بھارت کے حوالے کر دیا
واشنگٹن — فرانس نے پہلا رافیل لڑاکا جیٹ طیارہ بھارت کے حوالے کر دیا ہے۔ سال 2016ء میں دونوں ملکوں کے مابین اربوں ڈالر مالیت کے لڑاکا طیاروں کی خریداری کا سمجھوتا طے پایا تھا، جس کے تحت فرانس بھارت کو 36 طیارے فراہم کرے گا۔ فرانس کے جنوب مغربی شہر میرگنیک میں منگل کے مزید پڑھیں