سعودیہ کے دفاع کیلئے اضافی3ہزار امریکی فوجیوں کی تعیناتی کا اعلان

واشنگٹن( مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ نے سعودی عرب کے دفاع کو مزید مضبوط بنانے کیلئے اضافی3 ہزار فوجیوں کی تعیناتی کا اعلان کردیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق امریکہ نے سعودی عرب میں اضافی فوجی دستے بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔

امن کا نوبل انعام وزیراعظم ایتھوپیا احمد کے نام

لندن( مانیٹرنگ ڈیسک) 2019ء کا امن کانوبل انعام ایتھوپیا کے وزیراعظم آبی احمد کے نام ہوگیا۔ ملالہ یوسفزئی نے مباکباددی ہے۔ انہیں پڑوسی افریقی ملک ایٹیریا سے تعلقات بہتر بنانے پر انعام سے نوازا گیا۔ ایتھوپیا اور اریٹیریا کے تعلقات 1998ء سے انتہائی کشیدہ تھے۔دونوں ممالک کے درمیان ایتھوپین وزیراعظم ابی احمد کی کوششوں سے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر:لاک ڈاؤن کا 69 واں دن

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی لاک ڈاؤن، کرفیو اور پابندیاں انہترویں روز بھی جاری ہیں، کرفیو کے باعث مظلوم کشمیری بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قابض بھارتی انتظامیہ نے 5 اگست سے مسلسل دسویں ہفتے بھی گزشتہ روز کشمیریوں کو نمازِ جمعہ کی ادائیگی سے روک دیا۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

ایل او سی پربھارتی فائرنگ سے ایک فوجی شہید‘2خواتین زخمی

دشمن نے بروہ ،چری کوٹ سیکٹرز میں آبادی کوراکٹ،مارٹرگولوں سے نشانہ بنایا پاک فوج کا انڈین چوکیوں پر بھرپور وار، کئی فوجی بھی مارے گئے‘آئی ایس پی آر راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)لائن آف کنٹرول (ایل او سی)پر بھارتی فوج نے بلااشتعال فائرنگ کردی ،جس سے پاک فوج کا ایک جوان شہید جبکہ2خواتین زخمی ہوگئیں۔آئی ایس پی آرکے مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کا’’ ای سگریٹ‘‘ پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ

یکم دسمبرسے ای سگریٹ ‘ الیکٹرانک آلات پرنیا سلیکٹ ٹیکس نافذ ہوگا ٹیکس نافذ کرنے سے ای سگریٹ کی فروخت متاثر ہوگی‘ وزارت مالیات دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ عرب امارات نے گذشتہ پیر کو اعلان کیا ہے کہ یکم دسمبر 2019سے الیکٹرانک آلات،ای سگریٹ انرجی ڈرنکس اور سافٹ ڈرنکس پر نیا سلیکٹ ٹیکس نافذ ہوگا۔پیر کو مزید پڑھیں

عراق نے پاکستانیوں کو ویزا جاری کرنے کیلئے رضامندی ظاہر کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق نے پاکستانیوں کو ویزا جاری کرنے کیلئے رضامندی ظاہر کردی ، وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا عراقی حکومت اور وزارت خارجہ کا شکر گزار ہوں ، عراقی حکومت تمام زائرین کوعراق آمد پرخوش آمدید کہے گی۔تفصیلات کے مطابق عراق نے پاکستانیوں کو ویزا جاری کرنے کیلئے رضامندی ظاہر کردی مزید پڑھیں

ترک صدر طیب اردوان 23 اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گے‘ سفارتی ذرائع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سفارتی ذرائع نے کہا ہے کہ ترکی کے صدر رجب طیب اردوان پاکستان کے دورے پر 23 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچیں گے۔تفصیلات کے مطابق ترک صدر طیب اردوان پاکستان کے دورے پر آ رہے ہیں، سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ 23 اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گے۔ترک صدر کا دورہ پاکستان مزید پڑھیں

لندن میں بانی متحدہ کی گرفتاری اور رہائی جسم میں ٹریکر بھی لگادیا گیا

نفرت انگیز تقریر کے کیس میں برطانوی عدالت نے سخت پابندیاں لگا کر ضمانت پر رہا کردیا ، نقل و حرکت بھی محدود کردی گئی، کسی جگہ بھی تقریر نہیں کرسکیں گے الطاف حسین ملک سے باہر سفر نہیں کرسکیں گے، سوشل میڈیا اور دیگر میڈیا پلیٹ فارم کے استعمال پر بھی پابندی ہوگی، بانی مزید پڑھیں

بھارتی ریاست بہار میں مسجد پر حملہ، پتھرائو سے متعدد نمازی زخمی

آر ایس ایس کے غنڈوں کی مسلمانوں کیخلاف اشتعال انگیزی سے علاقہ میں شدید کشیدگی درگاہ پوجا کے موقع پر دسہرہ کے جلوس کا روٹ تبدیل کرنے پر مسلم کمیونٹی کا انتظامیہ سے احتجاج نئی دہلی( مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست بہار میں آر ایس ایس کے غنڈوں کی مسلمانوں کیخلاف اشتعال انگیزی سے علاقہ میں مزید پڑھیں

آرمی چیف کی چینی پیپلز لبریشن آرمی کے کمانڈر سے ملاقات

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے کمانڈر سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ کی پیپلز لبریشن آرمی کے سدرن تھیٹر کمانڈ کے کمانڈر ایڈمرل یو آن یوہائی سے مزید پڑھیں