ایران: چار عشروں بعد خواتین نے اسٹیڈیم میں مردوں کا فٹ بال میچ دیکھا

ویب ڈیسک —  ایران میں خواتین نے چار دہائیوں بعد جمعرات کے روز مردوں کا فٹ بال میچ دیکھا۔ پچھلے ماہ فٹ بال کی عالمی تنظیم ‘فیفا’ نے ایران سے مطالبہ کیا تھا کہ ایران خواتین کو مردوں کے فٹ بال میچ دیکھنے کی اجازت دے۔ خواتین پر اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے پر پابندی سن مزید پڑھیں

ترکی کو شام میں کن باغیوں کی مدد حاصل ہے؟

واشنگٹن —  ترکی نے بدھ کو شام کے شمال مشرقی علاقوں میں امریکی حمایت یافتہ کرد جنگجوؤں کے خلاف فوجی کارروائی کا آغاز کیا تھا۔ اس کارروائی میں ترکی کی فوج متعدد شامی باغی گروپوں پر انحصار کر رہی ہے، جنہیں اس نے ماضی میں تربیت فراہم کی تھی۔ اس فوجی کارروائی کا نام ’آپریشن مزید پڑھیں

ٹرمپ کا مواخذہ: وائٹ ہاؤس کا انکار، ایوان نمائندگان کیا کر سکتا ہے؟

امریکی صدر کے دفتر، وائٹ ہاؤس نے امریکی ایوان نمائندگان میں ریپبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والی سپیکر کی جانب سے صدر ٹرمپ کے مواخذے کے لیے تحقیقات میں تعاون سے صاف انکار کر دیا ہے۔ وائٹ ہاؤس یورپ میں امریکی سفیر کو بھی ایوان نمائندگان کی کمیٹی کے سامنے پیش ہونے سے منع کر مزید پڑھیں

واشنگٹن کے سیاسی درجہ حرارت میں تیزی

واشنگٹن —  امریکہ میں آئیندہ صدارتی انتخاب کے لئے ڈیموکریٹک پارٹی کے کلیدی اُمیدواراور سابق نائب امریکی صدر جو بائیڈن نے پہلی بار صدر ٹرمپ کے مواخذے کے بارے میں کھل کر بات کی ہے۔ اُنہوں نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ امریکی آئین میں سوراخ کر رہے ہیں اور امریکی جمہوریت کیلئے خطرے کی مزید پڑھیں

’نارمنڈی پر حملے میں کردوں نے امریکہ کی مدد نہیں کی تھی‘

واشنگٹن —  شام کی شمال مشرقی سرحد پر جاری ترک فوجی کارروائی پر غور کے لئے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا اجلاس جمعرات کو ہو رہا ہے ۔ ترکی اور کرد فوج کے درمیان لڑائی کے خوف سے شہریوں نے علاقہ خالی کرنا شروع کر دیا ہے۔ عینی شاہدوں کا کہنا ہے کہ بیشتر افراد مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ کے ذاتی وکیل کے دو کاروباری ساتھی گرفتار

واشنگٹن —  فلوریڈا سے تعلق رکھنے والے دو کاروباری افراد کو امریکہ کے سابق نائب صدر جو بائیڈن اور اُن کے بیٹے کے خلاف مبینہ کرپشن کے الزامات کی تحقیقات کیلئے صدر ٹرمپ کے ذاتی وکیل روڈی جولیانی کی مدد کے الزام پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اُن پر الزام ہے کہ ایسا کرتے مزید پڑھیں

شمالی کیلی فورنیا کی بجلی دو روز سے بند کیوں؟

واشنگٹن —  پاکستان میں بجلی کا جانا ایک عام سی بات ہے، ادھر آسمان پر بادل گرجتے ہیں اور بجلی چمکتی ہے، ادھر بجلی غائب اور گھروں کی روشنیاں گل ہو جاتی ہیں۔ موسم کے تیور نہ بھی بگڑیں تب بھی بجلی کی آنکھ مچولی جاری رہتی ہے۔ کبھی لوڈشیدنگ، کبھی پاور شیئرنگ، کبھی ڈیموں مزید پڑھیں

’معاف کرنا لوگو، تمہارے نصیب میں یہی کچھ تھا‘

واشنگٹن —  جرمنی کے شہر ہیلی میں بدھ کو یہودیوں کی عبادت گاہ پر ہونے والا حملہ، جس میں دو افراد ہلاک ہوئے، حملہ آور اپنی ساری کارروائی کو لائیو اسٹریمنگ ویڈیو پلیٹ فارم ’ٹویچ‘ پر براہ راست نشر کر رہا تھا۔ جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق، 28 برس کے حملہ آور کو گرفتار کر مزید پڑھیں