نئی دہلی( مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے اپنے صدر رام ناتھ‘ نائب صدر وینیکیا نائڈ اور وزیراعظم نریندر مودی کی حفاظت کیلئے امریکہ سے2 طیارے خرید لئے ہیں جو دفاعی نظام سے لیس بی777 جولائی2020 ء میں بھارت پہنچیں گے۔ امریکہ سے خریدے گئے طیاروں کو بھارتی فضائیہ کے پائلٹس اڑائیں گے اوراس مقصد کیلئے 4 مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بھارتی کشمیر میں دو ماہ کے دوران 306 بار سکیورٹی اہلکاروں پر پتھراؤ
ویب ڈیسک — بھارت کی مرکزی حکومت کی جانب سے متواتر کہا جا رہا ہے کہ کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم ہونے کے بعد صورت حال مکمل کنٹرول میں ہے تاہم سرکاری رپورٹس میں سامنے آیا ہے کہ دو ماہ میں یومیہ پانچ بار فورسز کو مشتعل افراد کی جانب سے پتھراو کا سامنا مزید پڑھیں
جمہوریہ کا تحفظ اور شہری حقوق’سرخ لکیر’ کا درجہ رکھتے ہیں، افغان صدر اشرف غنی
ویب ڈیسک — افغان صدر اشرف غنی نے کابل کا دورہ کرنے والے دو امریکی سینیٹرز مارگریٹ حسن اور کرس وین ہولن کو بتایا ہے کہ افغان ‘جمہوریہ کا تحفظ اور شہریوں کے حقوق‘ ان کی حکومت کے لیے ‘سرخ لکیر’ کا درجہ رکھتے ہیں۔ وائس آف امریکہ کی افغان سروس کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں
غنی کو دو تہائی ووٹ دھاندلی کی بنیاد پر پڑے: حکمت یار کا الزام
اسلام آباد — افغانستان کے سابق جنگجو سردار،اور صدارتی امیدوار گلبدین حکمت یار نے الزام عائد کیا ہے کہ گزشتہ ماہ ہونے والے صدارتی انتخابات میں افغان صدر اشرف غنی نے ’دھاندلی کے حربوں کا کھل کر استعمال کیا‘۔ بقول ان کے، ’’اشرف غنی کو پڑنے والے ووٹوں کی دو تہائی بائیو میٹرک تصدیق کے مزید پڑھیں
ایکواڈور: پُرتشدد مظاہروں کے بعد دارالحکومت کے انتظامی امور منتقل
ویب ڈیسک — برِاعظم جنوبی امریکہ کے ملک ایکواڈور میں پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی کے خاتمے کے خلاف پرتشدد احتجاج کے بعد حکومت نے دارالحکومت میں ہنگامی حالت نافذ کردی ہے۔ جب کہ پولیس کے کریک ڈاؤن کے دوران سیکڑوں مظاہرین کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ایکواڈور میں صدر لینن مورینو کی مزید پڑھیں
امریکی سیکرٹ سروس کےکتے کیلئے بہادری کا برطانوی اعزاز
واشنگٹن — امریکی سیکرٹ سروس کے لئے کام کرنے والے ایک کتے کو صدر اوباما کے دور صدارت میں وہائٹ ہاوس پر ایک ممکنہ حملے کو ناکام بنانے کے لئے ایک برطانوی خیراتی ادارے کی جانب سے ’’آرڈر آف میرٹ‘‘ کا اعزاز دیا گیا ہے۔ اعزاز وصول کرنے کے لئے ‘ہری کین’ کو خاص طور مزید پڑھیں
شوگر بے بی، شوگر ڈیڈی اور امریکی یونیورسٹیاں
واشنگٹن — للی کی بل سے پہلی ملاقات 2016 میں اس وقت ہوئی جب وہ کالج میں زیر تعلیم تھی اور انھیں اپنا تعلیمی قرضہ چکانے کے لیے پانچ ہزار ڈالر کی ضرورت تھی۔ للی کا کہنا ہے کہ اس کے لیے اپنے کمرے کا کرایہ ادا کرنا بھی ممکن نہیں رہا تھا۔ اس مشکل مزید پڑھیں
افغان امن عمل میں پاکستان کا کردار انتہائی اہم ہے: جنرل (ر) پیٹریاس
واشنگٹن — امریکہ کے سابق ملٹری کمانڈر اور سی آئی اے سربراہ جنرل ڈیوڈ پیٹریاس نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن اور استحکام کے لیے پاکستان ‘انتہائی اہم کردار’ ادا کر سکتا ہے۔ منگل کے روز وائس آف امریکہ، افغان سروس کو دیے گئے انٹرویو میں جنرل ڈیوڈ پیٹریاس کا کہنا ہے کہ ماضی مزید پڑھیں
شادی سے ایک دن پہلے بینک ڈکیتی کرنے والا ‘دولہا’ گرفتار
ویب ڈیسک — امریکہ میں ایک شخص نے شادی کے اخراجات ادا کرنے کے لیے بینک میں ڈکیتی کی۔ تاہم پولیس نے ملزم کو واردات کے فوری بعد ہی رفتار کر لیا۔ جبکہ ملزم کی منگیتر نے بھی اس سے رشتہ ختم کر دیا۔ امریکی اخبار ‘واشنگٹن پوسٹ’ کی ایک رپورٹ کے مطابق ریاست ٹیکساس مزید پڑھیں
ہم امریکہ کے غلام نہیں، آزاد ملک ہیں: یوکرینی صدر
واشنگٹن — امریکہ میں صدر ٹرمپ کی یوکرین کے صدر سے خفیہ فون کال کی بنیاد پر مواخذے کی کارروائی ہورہی ہے. وہیں یوکرینی صدر ولادی میر زیلنسکی کا بیان بھی پہلی مرتبہ سامنے آگیا ہے۔ یوکرین کے صدر کا کہنا ہے کہ فون پر بات چیت سے متعلق اُنہیں صدر ٹرمپ کی جانب سے مزید پڑھیں